کعبہ - ٹیگ

لبیک اللھمہ لبیک۔۔۔۔

دنیا بھر سے حجاز مقدس پہنچنے والے لاکھوں حاجیوں  کا مرکزِ نگاہ  خانہ کعبہ ہے ۔۔۔سال  بھر اس کی جانب رخ کرکے  نمازیں پڑھنے والے آج اس کے سامنے کھڑے  دعاؤں اور تسبیح و استغفار اور اس کی محبت میں←  مزید پڑھیے

مکہ یا پیٹرا۔۔۔۔ہارون وزیر

کل میری نظر سے ایک تحریر گزری جس میں لکھا تھا کہ مکہ اصل میں کوئی شہر تھا ہی نہیں. وہاں پر موجود کعبہ یعنی موجودہ کعبہ اصلی نہیں. ان کے مطابق اصلی کعبہ اردن کے شہر پیٹرا میں تھا←  مزید پڑھیے

حج ،عمرہ اور زیارات حرمین شریفین۔۔۔۔۔الشیخ علامہ محمد محسن منور یوسفی دامت مدظلہ العالیٰ

اِنَّ اَوَّلَ بَيْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِيْ بِبَكَّةَ مُبٰرَكًا وَّ هُدًى لِّلْعٰلَمِيْنَۚ۰۰۹۶ فِيْهِ اٰيٰتٌۢ بَيِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبْرٰهِيْمَ١ۚ۬ وَ مَنْ دَخَلَهٗ كَانَ اٰمِنًا١ؕ وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَيْهِ سَبِيْلًا١ؕ وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعٰلَمِيْنَ۰۰۹۷۔ سورہ←  مزید پڑھیے

دو ہزار تیس میں عمرہ۔۔۔ انعام رانا

میں اور عالی تقریباً ساری دنیا ہی گھوم چکے تھے بس سعودیہ  نہیں دیکھا تھا۔ اک شام شدید بوریت ہو رہی تھی کہ عالی بولی “یار لٹس گو ٹو سعودیہ،عمرہ کرتے ہیں”۔ میں نے اسے حیرانگی سے دیکھا تو بولی←  مزید پڑھیے

حرمین شریفین میں تصویر کشی و ویڈیو بنانے پر امتناع

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں زائرین کی جانب سے تصویر کشی اور ویڈیو بنانے پر امتناع عائد کردیا ہے ۔ جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں یہ←  مزید پڑھیے

کعبہ میں موسیقی ۔عثمان گُل

روم میٹ کے ساتھ حرمِ کعبہ میں نماز پڑھنے اور طواف کرنے آگیا۔ مکہ میں رہنے کی ایک یہ بڑی سعادت ہے کہ بندہ وقتاً فوقتاً کعبہ میں حاضری دیتا رہتا ہے۔حرمِ مکّہ کی نماز ، مطاف ( طواف کی←  مزید پڑھیے

کعبہ بھی وہیں ہے اور مکہ بھی۔۔ ارمغان احمد داؤد

کسی نامعلوم کا ایک مضمون پچھلے دنوں مکالمہ پر شائع ہوا تھا جس میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی تھی کہ پرانی تواریخ میں مکہ کا ذکر نہیں ہے ، اور یہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پترا←  مزید پڑھیے

اچھا تو کعبہ ” پیٹرا” میں تھا؟ شاہد خان

کچھ لوگ فقط باتیں بناتے ہیں، اعتراض کرتے ہیں۔ مگر کچھ لوگ محنت کرتے ہیں۔ بھائی حسنین کے بعد محترم شاہد خان نے بھی مدلل بات کی ہے۔ مکالمہ پھل پھول رہا ہے۔ ایڈیٹر مکالمہ پر اس حوالے سے مضمون←  مزید پڑھیے

کیا کعبہ “واقعی” اپنے اصل مقام پر نہیں ہے؟ محمد حسنین اشرف

” جب کل کی تحریر چھاپی تو مجھ سے پیار کرنے والوں نے متنبہ کیا کہ انگارہ ہے، تنازعہ ہے، باز رہنا بہتر ہوگا۔ مگر مجھے یقین تھا کہ ایک تو مکالمہ کی سال بھر کی محنت ضائع نہیں ہو←  مزید پڑھیے

کیا کعبہ اپنے اصل مقام پر نہیں ہے؟

(یہ تحریر ہمیں یہ کہہ کر بھیجی گئی ہے کہ اگر آپ واقعی مکالمہ پر یقین رکھتے ہیں تو اسے چھاپئے اور دلائل سے مکالمہ کروائیے۔ قارئین سے درخواست ہے کہ یہ تحریر ایک طالب علم کے طور پر  پڑھئے،←  مزید پڑھیے