کعبہ، - ٹیگ

چل وے بُلھیا/ناصر خان ناصر

خانہ کعبہ کی سنگی چار دیواریوں سے پرے اونچے میناروں کے سائے تلے چمکتے پھسلتے مرمریں سنگ مرمر پر گدڑی بچھائے وہ سر جھکائے بیٹھا تھا۔ لمبی داڑھی، مہندی سے رنگی گھنگریالی دراز زلفیں، آنکھوں میں سرمے کے لمبے دنبالے،←  مزید پڑھیے

غلاف کعبہ کی تاریخ اور غلاف کعبہ کی الحساء سے نسبت۔۔منصور ندیم

غلاف کعبہ جسے "کسوہ" کہا جاتا ہے, اس کی مکہ میں باقاعدہ تیاری کے لئے ایک مخصوص کمپلیکس ہے، لیکن سعودی ریاست کے وجود سے کچھ عرصہ پہلے تک غلاف کعبہ "کسوہ" آٹھ بار الاحساء میں ایک کچے گھرمیں تیار کیا جاتا رہا تھا۔←  مزید پڑھیے

ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر۔۔بنت الہدیٰ

ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر۔۔بنت الہدیٰ /میرا شمار بھی پاکستان کی اس اسّی فیصد آبادی میں ہوتا ہے جنہوں نے مطالعے یا کتب بینی کی ابتدا مذہبی کتابوں سے کی۔ نصابی کتابوں کے علاوہ گھر میں←  مزید پڑھیے

کعبہ میں تیر کر طواف کرنے والے۔۔منصور ندیم

خانہ کعبہ بنی نوع انساں کی تاریخ میں ہمیشہ مسلمانوں کا مرکز و محور اور دل صد پارہ رہا ہے۔ جب جب خانہ کعبہ قدرتی آفات سے دوچار ہوا تب تب مسلمانوں نے خانہ کعبہ سے اپنی عقیدت اور اس←  مزید پڑھیے

حرم کعبہ اور حرم نبویﷺ کے کبوتر ۔۔منصور ندیم

یوں تو  آپ مدینہ منورہ یا مکہ مکرمہ میں  جائیں تو ہر تاریخی مقام یا دونوں حرمین کے علاوہ تمام ہی مساجد حتیٰ  کہ  غار ِ ثور یا غارِ  حرا پر آپ کو مقامی خواتین یا لڑکے کبوتروں کا دانہ←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل کو کعبے سے پاسبان مل گئے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کافی دنوں سے اسرائیل عرب امارات کے اعلانیہ تعلقات اور امت مسلمہ کی بڑھتی بے حسی کا نوحہ لکھنا چاہ رہا تھا مگر ہمت نہیں کر پا رہا تھا۔ اس قدر بے حسی کہ الامان الحفیظ، امن کے نام پر←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں( قبلہ رخ مکہ) 1200 سال پرانی مسجد کے آثار دریافت۔۔منصور ندیم

کچھ عرصہ قبل ڈین گبسن کی تھیوری پیٹرا یا پٹرا کا ذکر سوشل میڈیا پر اختلافی مباحث میں کافی مقبول رہا تھا۔ جس کے مطابق مکہ مکرمہ کا اصل مقام پیٹرا ہے اور ڈین گبسن کی تھیوری کے مطابق مکہ←  مزید پڑھیے

” رب” کو کسی بھی طرح راضی کریں۔۔۔جمال خان

حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک دن جنگل میں جارہے تھے ،انہوں نے ایک چرواہے کی آواز  سنی،وہ کہہ رہا تھا،”اے میرے جان سے پیارے خدا،تو کہاں ہے؟۔۔میرے پاس آ،میں تیرے سر میں کنگھی کروں،جوئیں نکالوں،تیرا لباس میلا ہوگیا ہے،اُسے دھوؤں،تیرے←  مزید پڑھیے