کرک - ٹیگ

وزیراعظم پاکستان متوجہ ہو!”ضلع کرک کے میگا کرپشن اسکینڈل”۔۔۔عارف خٹک

تحریک انصاف کو جہاں پاکستانی عوام نے پذیرائی دی وہاں ضلع کرک کے لوگوں نے تحریک انصاف حکومت کو سر آنکھوں پر بٹھایا۔ پچھلے دور پرویزی میں جہاں صوبائی حکومت تحریک انصاف کی تھی وہاں قومی اسمبلی کا سیٹ بھی←  مزید پڑھیے

ضلع کُرک کے بلیک میلر۔۔۔عارف خٹک

ہمارے کُرک کی بدقسمتی یہ ہے کہ سابقہ ایم این اے، ایم۔پی۔اے یا افسر ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنی غلیظ حرکتوں سے باز نہیں  اتے۔ حالیہ ایم این اے نے کلاس فور کی بھرتیاں کُرک میں کرنے کی کوشش کی،تو←  مزید پڑھیے

شاہد خٹک تمھارا خدا ہی حافظ ہے۔۔۔۔اے وسیم خٹک

جب الیکشن ہوتے ہیں اور امیدوار کی  جیب میں ساڑھے سات سو روپے ہوتے ہیں اور وہ ملک کا سب سے گھٹیا موبائل کیو موبائل فون کا استعمال کرتا ہے ـ پھر الیکشن کمپین کے دوران عمران خان اپنے امیدوار←  مزید پڑھیے

ہسپتال ویڈیو سکینڈل کی حقیقت کیا ہے؟۔۔۔۔۔ایم عبداللہ خٹک

ضلع کرک کے سب سے بڑے ہسپتال ڈی ایچ کیو میں حال ہی میں تعینات ہونیوالی معروف سرجن لیڈی ڈاکٹر صوفیہ سجادنے گائنی جیسے حساس ترین آپریشن تھیٹر کی ذمہ داریاں درجہ چہارم ملازمین کے  سپرد کرنیکی ویڈیو سامنے آنے←  مزید پڑھیے

غریب خواتین کی قاتل ڈاکٹر۔۔۔۔عارف خٹک

کرک میں تحریک انصاف کےضلعی صدر میجر سجاد بارکوال کی بیوی کو بحیثیت گائناکالوجسٹ ضلع کرک کے غریب عوام پر مُسلط کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر صوفیہ سجاد نے ظلم کی انتہاء کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق  موصوفہ پیسوں کیلئے 100 میں←  مزید پڑھیے

مجھے لیڈر چاہیے۔۔۔۔ عارف خٹک

آج کی شخصیت عمر نواز ِخٹک بہادرخیل! تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں تیل اور گیس کے ذخائر کی حالیہ دریافت نے جہاں پاکستان کی قسمت بدل ڈالی۔وہاں ساتھ ہی ساتھ کرک اور کوہاٹ کے کچھ مخصوص سیاسی خاندانوں کی قسمت←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق زندہ باد ۔۔۔ عارف خٹک

آج آپ کو ایک قریبی دوست کی کہانی سُناتا ہوں۔ یہ بالکل سچی کہانی ہے جس میں جہاں سسکیاں ہیں وہیں قہقہے بھی ہیں۔ جہاں مستی ہے وہیں بےبسی اور بےچارگی بھی ہے۔ آصف خٹک میرا قریبی دوست ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

کجاوے۔۔۔عارف خٹک

کجاوے یا کجاوا دو بوری نما قسم کی نشستیں ہوتی ہیں۔ جو لکڑی سے بنائی جاتی ہیں۔ آسان لفظوں میں اسے کاٹھی کہہ سکتے ہیں۔ پہلے زمانے میں اونٹوں پر لگاکر اُس میں مسافر بٹھائے جاتے تھے۔ اور دُور دراز←  مزید پڑھیے