کرکٹ - ٹیگ

اور سرفراز کے خلاف سازش کامیاب ہوگئیں۔۔۔سلمان نسیم شاد

ایک سال سے زائد عرصے سے جاری سازشیں آخر کار کامیاب ہوگئیں۔ دنیائے کرکٹ میں قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کو نمبر ایک پر پہنچانے والے فائٹر کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے فارغ کردیا گیا۔ باخبر←  مزید پڑھیے

ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کُن کارکردگی۔۔۔۔۔سجاد حیدر

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا اختتام ہوا اور کیا خوب ہوا۔ فائنل میچ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے ہی پاکستانی شائقین کی نظریں سیمی فائنلز پر مرکوز تھیں۔ اگرچہ پہلے میچ سے ہی پاکستانیوں کی←  مزید پڑھیے

کرکٹ مسئلے کا حل:جامد چوہدری۔۔۔۔۔۔انعام رانا

پاکستانی کرکٹ کے حوالے  سے ہمیں یکڑوس اوّل کی مثال لینا ہو گی۔ یکڑوس اوّل محض سترہ سال دو مہینے چودہ دن نو گھنٹے پانچ منٹ سترہ سیکنڈ کی عمر میں اپنے باپ دبڑوس چہارم کی وفات کے بعد ریاست←  مزید پڑھیے

پاکستان اور افغانستان میں چند دنوں تک ہونے والی ممکنہ جنگ ۔۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

ماہرین کے مطابق شدید خطرہ پیدا ہو چکا ہے کہ پاکستان اور اس کے ہمسایہ ملک افغانستان میں چند دنوں تک ایک شدید جنگ برپا ہو جائے جس میں دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں میں یہ ٹھن جائے گا کہ←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا۔۔۔۔شہزاد فاروق

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا اب تک کا سب سے بڑا میچ انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا آج اوول کے گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا- اوول کے گراؤنڈ پر کھیلا گیا پچھلا میچ انڈیا کے لئے کچھ اچھا نہیں رہا تھا جب چمپئنز←  مزید پڑھیے

کرکٹ کا خمار اور سیاست۔۔۔ساجد ڈاڈی

پاکستان کی سیاست اور حکومتوں پر اکثر کوئی نہ کوئی رنگ حاوی رہتا ہے۔اگر بات خاکی رنگ کی ،کی جائے تو یہ رنگ خوب جوبن پر رہا۔جب کبھی یہ رنگ غائب بھی ہوا تو پس پردہ اپنے کمالات ضرور دکھاتا←  مزید پڑھیے

اَنا کی جیت، محبت کی ہار۔۔۔سید شاہد عباس

کرنے والے نے صرف ایک سوال کیا، لیکن جواب دینے والے کے پاس جیسے بیان کرنے کو ایک داستان تھی، مگر جواب دینے والے سے جواب نہ دیا گیا۔بس اُس کے چند آنسو جیسے سب بیان کر گئے۔ اور کوئی←  مزید پڑھیے

بلوچستان اور پختونستان کا منجن بیچنے والے۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

کچھ لوگ ہر جگہ بلوچستان اور پختونستان کا منجن بیچنے پہنچ جاتے ہیں۔ دیکھا جائے تو ان کے دلوں میں سینوں میں پنجابیوں کے لیے بغض اور کینہ بھرا  ہوا ہے ۔ لیکن پنجاب والے ہمیشہ ان کے لیے آواز←  مزید پڑھیے

پویلئین اینڈ سے۔۔۔ایک سفر، اونچے نیچے راستوں کا/شکور پٹھان

اونچے نیچے راستوں کے اس سفر کے اگلے پڑاؤ کی باتیں کرتے ہوئے حلق میں کچھ پھنسنے لگتا ہے، زبان گنگ، ذہن ماؤف اور قلم زنگ آلود ہوجاتا ہے۔ یہ ہماری قومی تاریخ کا منحوس ترین سال تھا ۔ انتخابات←  مزید پڑھیے

میرے تغيّرِ حال پہ مت جا۔۔۔۔۔شکور پٹھان

” چل تجھے پان کھلواؤں” چچا نے ایک اور دعوت دی۔ ہم کیفے گلوریا سے باہر آرہے تھے  اور یہ کیفے گلوریا بھی کیا چیز تھا۔ چچا نے کیپیٹل سنیما میں انگریزی فلم دکھائی تھی جو میرے بالکل پلّے نہیں←  مزید پڑھیے

صرف پاکستان زندہ باد۔۔ آصف محمود

آج پی ایس ایل کا فائنل ہے اور روشنیوں کا شہر اسم بامسمی بن کر رنگ و نور میں نہا رہا ہے. پی سی بی، نجم سیٹھی سمیت ہر وہ شخص اور ادارہ مبارک  باد کا مستحق ہے جس نے←  مزید پڑھیے

رمیز راجہ کا دل آزاری کا ٹوئٹر تماشہ۔۔ولائیت حسین اعوان

کرکٹ ہو فٹ بال ہو یا ہاکی، کھیل کے دوران کھلاڑیوں کے جارحانہ رویے جوش جزبات مختلف ایکشن اور بعض دفعہ تلخ کلامی ہو جانا کھیل کا ہی حصہ سمجھا جاتا ہے۔اور پروفیشنل کھلاڑی کبھی بھی ایسے جھگڑوں کو گراونڈ←  مزید پڑھیے

لاہور قلندرز ! اب نام کی تبدیلی ناگزیر ہے ۔۔سید عارف مصطفٰی

  ہشاش بشاش لوگوں‌ کا مرکز لاہور فی الواقع زندہ دلوں کا شہر ہے اور پاکستان میں اس صفت کے لحاظ سے کوئی اور شہر اس کے ہم پلہ نہیں .فیصل آباد بھی نہیں حالانکہ وہاں‌ کی جگتیں ملک بھر←  مزید پڑھیے

عمر اکمل خود اپنا دشمن ہے، وقار یونس

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سابق کوچ وقار یونس نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کرکٹر عمر اکمل کے درمیان جاری تنازع کو بات چیت سے حل کرنے کی تجویز دی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے