کرپشن - ٹیگ

تاریخی ڈیل؛مگر پاکستانی میڈیا ملک ریاض کا نام کیوں نہیں لیتا؟

آج پاکستان کیلئیے ایک بڑی خبر  کا دن ہے۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ ایک جاری انوسٹیگیشن میں پاکستانی پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض نے ان کے ساتھ قریب ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کی ڈیل کی←  مزید پڑھیے

مقدمۂ پولیس ۔۔۔ معاذ بن محمود

اس کے بعد مقدمات کے سلسلے میں اوسط ۷ چکر ہائی کورٹ اور ۱۰ چکر ڈی پی او آفس کے لگانے پڑتے ہیں۔ رحیم یار خان کے ایک تھانے کے لیے فی چکر پیٹرول کا خرچ ۲۰۰۰ روپے پڑتا ہے۔ کھانا پینا اس کے علاوہ۔ اس خرچ کو پورا کرنے کے لیے TA/DA الاؤنس نامی الگ سے کوئی شے اب وجود نہیں رکھتی۔ پہلے اس کا نفاذ تھا جو مختلف وجوہات بشمول کرپشن کے ختم کر دی گئی۔ وردی میں پبلک ٹرانسپورٹ قابل عمل نہیں۔ اہلکار کسی طرح ذاتی ٹرانسپورٹ خرید بھی لے تب بھی فیول کا خرچ ایک آسیب سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ کسی اہلکار کے گھر بیماری یا پریشانی یا بچوں کے شادی بیاہ کے لیے نہ کسی قسم کا قرضہ دستیاب ہوتا ہے نہ کوئی امداد۔ ایسے حالات میں رشوت انتخاب نہیں مجبوری بن جاتی ہے۔ یاد رہے ہر اہلکار رشوت لیتا بھی نہیں اور نہ ہی لینا چاہتا ہے۔←  مزید پڑھیے

کرپشن کے خاتمے کا عالمی دن ۔۔۔ مہر ساجد شاہ

کرپشن کیا ہے؟ اور اسکی کیا کیا اقسام ہیں؟ اس پر کتابیں لکھی گئی ہیں، لیکن پھر بھی کرپشن کے اسباب اور اس کے ممکنہ سدباب کے بارے میں بہت اختلاف پایا جاتا ہے۔ کرپشن نہیں ہونی چاہئیے اس پر←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا اقبال زیڈ کو جُرمانہ اور اُس کے پیچھے اصل کہانی ۔۔۔۔ہارون ملک

سپریم کورٹ نے آج ایک فیصلہ میں اقبال زیڈ احمد پر ڈیڑھ ارب کا جرمانہ عائد کیا ہے ۔ یاد رہے کرپشن کے مختلف کیسز ان کے خلاف درج ہیں جن میں سے ایک ایل جی کوٹہ کیس ہے جس←  مزید پڑھیے

برصغیر کو کرپشن کی بددعا ۔۔۔ اعجاز اعوان

شائد برصغیر کو بددعا ہے کسی کی۔ یہاں کی مٹی میں، ہواؤں میں، پانیوں میں کوئی ایسی چیز پائی جاتی ہے کہ بندہ کسی نہ کسی سطح پر بددیانتی میں ملوث ہو ہی جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

طوفان آئے گا۔ ۔۔۔اظہر سید

سب بے بسی سے تماشا سے دیکھ رہے ہیں ۔کوئی قانون نہیں کوئی آئین نہیں ۔کوئی شرم نہیں کوئی حیا نہیں ۔جو فیصلے کرتے ہیں انہیں رتی بھر پروا نہیں دنیا تمسخر اڑا رہی ہے ،یہاں کسی کو فرصت ہی←  مزید پڑھیے

کیا یہ ممکن تھا؟ ۔۔۔۔۔۔شیخ خالد زاہد

ایک کہاوت بہت مشہور ہے کہ رات کتنی ہی طویل کیوں نا ہو اسکا انجام طلوع سحرپر ہی ہوتا ہے قدرت نے ہر فرعون کیلئے ایک موسی ؑ پیدا کیا۔جی نہیں! ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ پاکستان کو کسی←  مزید پڑھیے

کیا کرپشن ثابت نہیں ہوسکی؟۔۔۔محمد مشتاق

ماتحت عدالتوں کے فیصلوں پر میں عموماً تبصرے سے گریز کرتا ہوں کیونکہ ایسے فیصلوں کے بعد اپیل در اپیل اور نظرثانی کا مرحلہ ابھی باقی ہوتا ہے۔ تاہم بعض اوقات مجبوراً ایک آدھ نکتے کی وضاحت کےلیے چند سطور←  مزید پڑھیے

پنجاب کرپشن کہانی۔۔۔ایم مختار/حصہ اول

سابق  وزیراعلیٰ پنجاب اور خود ساختہ خادم اعلیٰ، جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں جناب فرما رہے تھے کہ بیوروکریسی میں کام کرنے والے بہت سے نگینے ہیں مگر افسوس میں جس←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا مسئلہ کیا ہے؟۔۔۔آصف محمود

تو کیا نواز شریف غصے میں ہیں اور گاہے توازن کھو بیٹھتے ہیں؟ ہر گز نہیں ، بنیادی طور پر وہ ایک تاجر ہیں جنہوں نے سیاست کو تجارت کا نیا رنگ دیا ہے ۔ اب معاملہ یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

میاں صاحب !کیا آپ نے استعفیٰ دیا تھا؟۔۔۔سید شاہد عباس

نیب کے ادارے کو اس کے قیام سے ہی غیر اعلانیہ طور پر ہر آنے والی سیاسی جماعت اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے پہ پر تولتی رہی ۔ اور اس بات میں شک کرنا دن میں خواب دیکھنے سا←  مزید پڑھیے

کے پی کے حکومت کی کارکردگی اور فاروقی صاحب کا فریب۔۔۔اویس قرنی

کافی دنوں کی مصروفیت کے بعد کل  گھر بیٹھا فیسبک کی دیوار پر مٹر گشت کر رہا تھا کہ انعام رانا کا  اسٹیٹس نظر آیا جس میں انہوں نے جناب رعایت اللہ فاروقی صاحب کا ایک آرٹیکل شئیر کیا تھا۔←  مزید پڑھیے

تھری ناٹ تھری ، سچ پتر اور استاد بہادر علی۔۔۔ثنا اللہ احسن

چڑھے ہوئے کلے، بھاری جبڑا۔ ایک آنکھ پر ہلکا سا زخم کا نشان جس کی وجہ سے دوسری آنکھ قدرے بڑی اور زیادہ کھلی ہوئی  لگتی تھی اور ان کا چہرہ ہر وقت ایک استعجابیہ تشویش میں مبتلا نظر آتا←  مزید پڑھیے

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ۔۔کفایت الرحمن

 جس معاشرے میں سیاست‘ جرائم اور کرپشن میں گٹھ جوڑ ہو جائے۔ وہاں کھیتوں میں بھوک کا اگنا‘ غربت اور فاقہ کشی‘ امانت میں خیانت‘ جہالت کا فروغ‘ گروہی تضادات ، فسادات اور بددیانتی عام بات ہوتی ہے۔ پاکستانی معاشرہ←  مزید پڑھیے

چور ،کرپٹ ،نااہل۔۔۔محمد عبدہ

آپ کو کوریا کا ایک سچا واقعہ سناتا ہوں جس کا کوریا میں رہتے ہوئے مَیں چشم دید گواہ ہوں۔ دنیا کے 200 سے زائد ممالک میں جنوبی کوریا ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ جس کا رقبہ پاکستان سے آٹھ←  مزید پڑھیے

ذرا تم دام تو بدلو۔فاروق بلوچ

 “اگر یہ فیصلہ  مشہور  ہو  جائے کہ کل بڑے پیمانے پہ سرمایہ داروں کو پھانسی دی جائے گی تو آج یہ سرمایہ دار رسیاں بنانا شروع کر دیں گے”. کارل مارکس پانامہ پیپرز کا ہنگامہ ابھی تک پوری شد و←  مزید پڑھیے

کالا باغ ڈیم ۔ پاکستان کے پانی، بجلی ، سیلاب اور زراعت کے مسئلے کا واحد حل ، ایک مغالطہ

پاکستان میں جب بھی بجلی اور پانی کا بحران شدت اختیار کرتا ہے یا سیلاب آتا ہے، تب تب ڈیم کے حامیوں کا کالا باغ ڈیم بنانے کے مطالبے میں تیزی آتی ہے۔ ڈیم کے حامی ماہرین کا یہ کہنا←  مزید پڑھیے