کرونا ڈائریز، - ٹیگ

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(قسط 65)۔۔گوتم حیات

گزشتہ رات میری پھوپھی کا انتقال ہو گیا، ابّو کی وہ اکلوتی بہن تھیں، باوجود کوشش کے ہم ان کے جنازے میں شرکت نہیں کر سکے۔۔۔ پچھلے مہینے سے ان کی طبیعت اچانک بگڑتی چلی گئی۔ جب لاک ڈاؤن کا←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(قسط 64)۔۔گوتم حیات

کچھ دنوں سے میں شکیلہ خراسانی کو دوبارہ سے سننے لگا ہوں۔۔۔ یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے۔۔۔ میں جب بھی شکیلہ کی گائی ہوئی کوئی غزل یا گیت سنتا ہوں تو مجھے اپنے اسکول کے دن یاد آجاتے←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(باون ویں قسط )۔۔گوتم حیات

آج پانچ جون ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میں کچھ بھی نہیں لکھ سکا۔ عید کے پہلے دن میری ڈائری کی قسط نمبر اکیاون شائع ہوئی تھی اور اب کئی دنوں کی غیر حاضری←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پچاسویں قسط،حصّہ ہفتم )۔۔گوتم حیات

طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میں گزشتہ رات  لکھ نہیں  سکا تھا۔۔۔جس کی وجہ سے طبعیت اور بھی بوجھل محسوس ہورہی تھی۔ آج پورا دن غنودگی کی حالت میں سو کر گزرا، کسی بھی چیز کا ہوش نہیں تھا۔←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پچاسویں قسط،حصّہ ششم )۔۔گوتم حیات

تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے جس میں سب ہی قوموں اور قبیلوں کے جرائم محفوظ ہو چکے ہیں۔ کتنے ہی زمانے گزر گئے اور ان زمانوں میں کئی سماجی و سیاسی، اخلاقی اور مذہبی نظریات کو انسانوں پر مسلط کیا←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پچاسویں قسط،حصّہ دوم)۔۔گوتم حیات

تو گزشتہ قسط میں  مَیں نے اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ ان سوالوں کا تعلق صائمہ کی ریسرچ سے بالکل بھی نہیں تھا، واقعی میں ایسا ہی تھا۔۔۔ یہ بہت مشکل ہوتا ہے کسی ادیب سے روبرو ان کی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چھیالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

یونیورسٹی کے شروع کے دنوں میں اگر میرے ہاتھ میں اردو کا کوئی ناول ہوتا تو اسے لوگ ایسی حقارت سے دیکھتے کہ مجھے خود سے بھی شرمندگی ہونے لگتی کہ کیوں میں یہ ناول پڑھ رہا ہوں جب کہ ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پینتالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

خبریں آرہی ہیں کہ نو مئی سے لاک ڈاؤن ختم کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم صاحب نے یہ فرمان بھی جاری کر دیا ہے کہ “اگر عوام نے احتیاط نہیں کی تو دوبارہ سے لاک ڈاؤن لگایا جا سکتا ہے”←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چوالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

چھتیس گڑھ کے اس غریب خاندان پر کیسا کڑا وقت آیا ہو گا کہ انہوں نے اپنی کم عمر اکلوتی لڑکی سینکڑوں کلو میٹر دور مرچوں کے کھیت میں کام کرنے کے لیے بھیج دی اور پھر کرونا کے سبب←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بیالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

کل پوری رات بےچینی میں گزری۔ بار بار مقتول عارف وزیر کی والدہ کا چہرہ میری آنکھوں کے سامنے آتا رہا۔ اس ایک مختصر سی زندگی میں انسان کتنی بار جیتا ہے اور کتنی بار مرتا ہے۔۔۔ جو انسان قتل←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چھتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

یونیورسٹی میں قدم قدم پر رکاوٹیں تھیں، کئی بار تو ایسا ہوا کہ ہم صحیح ہوتے ہوئے بھی خاموشی کا گھونٹ پی کر اپنے ہونٹوں کو سی دیتے کہ کسی کی قومی یا مذہبی غیرت نہ جاگ جائے۔ خاموشی میں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پینتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ہر طرف مولانا کے “بیان” کی گونج تھی۔ کشمیر، بالاکوٹ سے ہوتے ہوئے کراچی میں بھی یہی قیاس آرائیاں کی جا رہیں تھیں کہ زلزلے کی بنیادی وجوہات یہی ہیں، جو مولانا اپنے “بیان” میں فرما رہے ہیں۔ اُن دنوں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(تیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ایٹمی دھماکوں کا شور تھما تو پاک و ہند دوستی کی باتیں ہونے لگیں۔ اس وقت مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ دو ملک کیسے آپس میں دوستی کرتے ہیں؟ ہندوستان کے وزیراعظم واجپائی نے پاکستان کا دورہ کیا۔ وہ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(انتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

کراچی میں کرفیو تو ختم ہو گیا لیکن حالات میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی تھی۔ دہشت کا ماحول گرم تھا۔ بہت سے لوگ خوفزدہ ہو کر اپنے خاندانوں سمیت کراچی سے چلے گئے تھے۔ اُس زمانے میں بوسنیا بھی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اکیسواں دن)۔۔گوتم حیات

آج صبح میں جلدی اُٹھ گیا تھا، گرمی بہت تھی اس لیے رات بھر میں ٹھیک سے سو بھی نہیں سکا۔ اگر لاک ڈاؤن نہ ہوتا تو یہ رات میں باہر چہل قدمی کر کے گزارتا۔ صبح سویرے چائے پی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بیسواں دن)۔۔گوتم حیات

امرتا پریتم کا ناول “ایک تھی سارہ” پڑھ کر ہم کنفیوزڈ ہو گئے تھے، ہمیں یہ پتا نہیں چل رہا تھا کہ “ایک تھی سارہ” محض ناول ہے یا اس نام کی کوئی “شاعرہ” واقعی میں کراچی کے علاقے ڈرگ←  مزید پڑھیے