کرونا وائرس، - ٹیگ

کورونا وائرس! ہم اور عالمِ اسباب۔۔ محمد اسلم خان کھچی

ہم کورونا وائرس کے پہلے فیز سے نکل کے سیکنڈ فیز میں داخل ہو چکے ہیں ۔اللہ کے کرم اور ریاست کی بہترین حکمت عملی سے ہم ابھی تک اس خوفناک وبا کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہےہیں ۔اللہ رب←  مزید پڑھیے

آپ کی بد احتیاطی آپ کو خودکش حملہ آور بنارہی ہے۔۔ارشد قریشی

کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا پریشان ہے  اور بے انتہا احتیاط کر رہی ہے اگر بے فکری ہے تو ہمیں ہی ہے  ۔    احتیاط کے حوالے سے حکومتی  احکامات  اور طبی ماہرین کے مشوروں کو بھی خاطر←  مزید پڑھیے

کرونا؛سعودی ماڈل یا ایرانی ماڈل۔۔ انعام رانا

پیر کی شام آفس میٹنگ کے دوران مجھے اندازہ ہوا کہ ہماری فرم کے ہر فرد کا دل ہی لرز رہا ہے۔ کرونا نے چائنہ کے بعد اٹلی میں جو تباہی پھیری ہے، اس نے یوں تو پوری دنیا  ہی←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس: مجالس اور اجتماعات کو گرمیوں تک ملتوی کرنے کی ضرورت۔۔حمزہ ابراہیم

کرونا وائرس پاکستان آ چکا ہے۔ میڈیکل سائنس کو ویکسین یا دوائی بنانے میں دیر لگے گی۔امید کی جا رہی ہے کہ گرمیاں شروع ہونے سے یہ وبا ختم ہو جائے گی۔ تب تک  کرونا سے نبٹنا ہماری مجبوری ہے۔←  مزید پڑھیے

کرونا ، اب بس بھی کرو نا۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کی کہانیاں پڑھ پڑھ کر جوان ہوئے ۔ ہمالہ سے اونچی ، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی اس دوستی کی معراج یہ ہے کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ سی←  مزید پڑھیے

ناول کرونا وائرس ۔۔وہارا امباکر

ووہان کے ہسپتال میں 29 دسمبر 2019 کو چار مریض آئے۔ چاروں کو نمونیا تھا اور چاروں مچھلیوں اور جانوروں کی منڈی میں کام کرتے تھے۔ اس نے صحت کے محکمے میں کام کرنے والوں کی توجہ حاصل کر لی۔←  مزید پڑھیے

کیا چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانا چاہیے؟۔۔محمد عامر خاکوانی

آج کل ہمارے ہاں اسی سوال پر بحث جاری ہے کہ کیا مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صوبہ وو ہان میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلبہ کو واپس بلایا جائے یا نہیں۔ میری اس حوالے سے ایک خاص رائے ہے،←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس، بیماری یا جنگ۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

میرے نزدیک یہ کرونا وائرس بائیولوجیکل ڈیسیز سے کہیں زیادہ اکنامک وار کا شاخسانہ ہے۔ دو باتیں ہیں ،پہلی ۔۔چائنہ جو اپنی معاشی و تجارتی پالیسیوں کی بدولت مستقبل قریب کی ابھرتی ہوئی سوپر پاور کے طور پر سامنے آ←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، حقیقت کیا ہے؟۔۔۔تحریر و ترجمہ: دانش بیگ

حال ہی میں ایک وبا ووہان میں پھیلی جو سنٹرل چائنہ کا ایک شہر ہے اس وبا کی وجہ نوول کرونا وائرس ہے۔ آج کل میڈیا پر یہ ایک ہاٹ ٹاپک بن چکا ہے کرونا وائرس کے متعلق بعض جگہ←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس،حلال وحرام۔۔ایم اے صبور ملک

چین سے شروع ہونے والے کرونا وائرس نے پوری دُنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے،ہمارے خطہ پوٹھوہار میں کروٹ کے مقام پر بننے والے ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ میں بڑی تعداد میں چائنیز انجینئرز اور ٹیکنیشنز کام کرتے←  مزید پڑھیے