کرونا، - ٹیگ

کرونا کےوار؛مزید 31 مریضوں کی حالت تشویشناک

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 948 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق←  مزید پڑھیے

کرسمس پر کرونا کا نیا وار،دنیا بھر میں ہزاروں فلائٹس منسوخ

(مکالمہ ویب ڈیسک)سال کے آخر میں کرسمس کی خوشیاں منانے اور سیر و تفریح کے لیے نکلنے والوں ہزاروں افراد   جو ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے ہیں اومیکرون کے پھیلاؤ میں اجافے اک باعث بن رہے ہیں ۔ اومیکرون نامی←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس کے متعلق لوگوں کی غلط فہمیاں لاپرواہی اور من پسند رویہ۔۔۔سحرش کنول

انسانی تاریخ نے بے شمار پیچ و خم دیکھے ہیں۔ حالات ہمیشہ یکساں نہیں رہے۔ انسان نے، بحیثیت مجموعی، حالات کی ستم ظریفیوں کا مقابلہ کیا ہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ جب سے اس دنیا اور انسان←  مزید پڑھیے

ڈارک ائیر(Dark Year)۔۔۔عذرا بتول

سال 2020 شروع ہوا تو باقی تمام  برسوں  کی طرح اسے بھی خوش آمدید کہا گیا، اس کے اچھا گزرنے کی دعائیں اور نیک تمنائیں کی گئیں ۔ پر ہمارے لوگ یہ نہیں جانتے تھے کہ زمین پر یہ سال←  مزید پڑھیے

تعلیم بچاؤ تحریک۔۔آغرؔ ندیم سحر

17دسمبر لاہور میں پنجاب بھر سے پرائیویٹ سیکٹر کے اساتذہ کرام اور ادارہ مالکان احتجاج کے لیے اکٹھے ہوئے۔مطالبہ بالکل واضح تھا کہ جب شادی ہالزمیں تین سو لوگ ایک ساتھ کھا نا کھا سکتے ہیں‘جب تمام مارکیٹیں اور شاپنگ←  مزید پڑھیے

کورونا ویکسین ۔ ایک سازش۔۔ذیشان نور خلجی

کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی گئی ہے اور یورپ میں اسے لگانے کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ جلد یا بدیر یہ ویکسین پاکستان میں بھی پہنچ جائے گی اور جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کورونا←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں بیٹی کا خط

اماں! فضا میں موت رقص کر رہی ہے، چہرے پہ مکروہ ہنسی سجائے، دانت نکوسے زندگی پر جھپٹنے کی کمینی خوشی موت کے بھیانک ہیولے میں چھپائے نہیں چھپتی۔ جان لیوا موسیقی کی آواز تیز ہوتی ہے، وہ گھومتی ہے←  مزید پڑھیے

مجھے پڑھنے والوں کی آنکھیں سلامت رہیں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

دعا بارگاہ حقیقی میں ہے یہ مری شاعری پڑھنے والوں کی آنکھیں سلامت رہیں تا کہ پڑھتے رہیں و ہ ! سبھی پڑھنے والوں کے شوق وتجسس کی خاطر مری طبع ِ تخلیق اُن کے لیےموتیوں کی یہ لڑیاں پروتی←  مزید پڑھیے

ایدھی بعد از ایدھی۔۔شارون شہزاد

لاک ڈاون میں تقریباً اکثریت اپنے گھروں میں مقید رہی اور ہر چرند پرند کی طرح واپس اپنے سامان و مکان کی ہوکر رہ گئی۔ میں لاک ڈاون میں اپنے گھر جانے کی بجائے اپنی حریت واسطے سیالکوٹ کی تحصیل←  مزید پڑھیے

کرونا اور ہماری تعلیمی بے حسی۔۔محمد ذیشان بٹ

پاکستان کی سیاست پر نظر ڈالیں تو یہ بات بخوبی معلوم ہوجاتی ہے کہ سیاستدانوں کا مقصد صرف اقتدار کا حصول ہے، ہر سیاستدان انتخابی جلسے میں تعلیمی اصلاحات کے وعدے کرتا ہے اور ہم بھولی بھالی عوام اس کا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں لاک ڈاؤن کے بتدریج خاتمے کا فیصلہ مگر۔۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کورونا وائرس کا زور الحمد للہ پاکستان میں کافی حد تک ٹوٹ چکا ہے اور معمولات زندگی جو کافی عرصہ سے جمود کا شکار تھے اب نارمل کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ ملک کے اندر کورونا کے کیسز روز بروز←  مزید پڑھیے

نجی تعلیمی ادارے،کرونا اور یکساں نصاب۔۔سید وقاص جعفری

تعلیم کے فروغ میں نجی شعبے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔بین الاقوامی سطح پر اس حقیقت کا ادراک کر لیاگیا ہے کہ نجی شعبے کی فعال شمولیت کے بغیر حکومتیں تنہا معیار کے ساتھ تعلیم کا تمام←  مزید پڑھیے

حکیم نافرمان کی دو تولے سنا مکی۔۔ذیشان نور خلجی

گزرے وقتوں کی بات ہے ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے۔ نام تھا جن کا سید فرمان علی۔ چار دانگ عالم میں ان کا چرچا تھا۔ بیمار آتے شفایاب ہوتے، مصیبت زدہ آتے مشکلوں کا حل پاتے، گو طب و←  مزید پڑھیے

کورونا سے نہ مرے تو کیا بھوک سے بچ پائیں گے ؟۔۔شہنیلا ارمان

کچھ عرصہ  پہلے حکومت پاکستان کی  جانب سے ایک سروے این ایس ای آر (نان سوشیو ایکنامک رجسٹری ) شروع ہوا تھا جس میں لوگوں کے گھروں میں جا کر انکا ڈیٹا لیا جا رہا  تھا  ۔ اس سروے کے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر کے ہاتھوں ڈاکٹرکی موت۔۔جاوید چوہدری

ڈاکٹر حافظ سلمان علی لاہور کے نوجوان سرجن تھے‘ ان کی چھوٹی آنت پھٹ گئی اور پیٹ میں زہر پھیلنا شروع ہو گیا‘ یہ خود سرجن تھے‘یہ جانتے تھے اگر سرجری کر کے ان کی آنت مرمت کر دی جائے←  مزید پڑھیے

شہیدِ ملت۔۔عظمت شہزاد عزمیؔ

پہاڑی لوگ سخت جان ہوا کرتے ہیں، وہ اکثر مسکراتے ہوئے کہا کرتا تھا۔اسلام آباد کی یخ بستہ سرد راتوں میں وہ ہاسٹل میں چائے بناتے ہوئے جب کوئی پہاڑی گیت گنگناتا تھا تو لحافوں میں دبکے ہوئے لڑکے اس←  مزید پڑھیے

دم گھٹ رہا ہے، ماں۔۔۔ڈاکٹر شاہ محمد مری

کورونا نے دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے۔ روزانہ بے شمار لوگ مرنے لگے، خاندان برباد ہوئے۔ پسماندگان کی چیخوں نے دھرتی ہلا کر رکھ دی۔ موبائل فون تعزیتوں کا لاؤڈ سپیکر بنے اور تازہ قبروں سے قبرستانوں کے پیٹ←  مزید پڑھیے

پاکستانی کورونا، مذہب، سیاست اور افواہیں۔۔ہما

آئیے کورونا کے دنیا میں ظہور پذیر ہونے کے بعد پاکستان میں پہنچنے کا تھوڑا بہت جائزہ لیتے ہیں۔ کورونا کی ابتداء پاکستان کے  پڑوسی ملک چائنہ سے ہوئی جس سے پاکستان کے انتہائی قریبی اور تجارتی تعلقات قائم ہیں۔←  مزید پڑھیے

ہم پاکستانی اور وبا کے دن۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

وطن عزیز میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے (یہ سرکاری اعداد وشمار ہیں، طبی ماہرین کے مطابق تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے)۔ اگرچہ اب نئے کیسز کم رپورٹ ہو رہے ہیں←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کس کی کیا ذمہ داری؟۔۔سبطین مہدی

کرونا،کرونا،کرونا نے تو خلق خدا کے ناک میں دم کر رکھا ہے ہر پاکستانی عام و خاص کی زبان پر اس وائرس کے لئے بدعائیں ہیں لیکن اہل مغرب ہیں جو بدعائیں نہیں دے رہے بلکہ اس کی روک تھام←  مزید پڑھیے