کامریڈ - ٹیگ

ساتھی محمد خان کا نوحہ -بائیں بازو کا گمنام سپاہی:عاصم علی شاہ

پاکستان کی سوشلسٹ اور عوامی جمہوری تحریک ایسے کارکنوں اور رہنماؤں سے بھری پڑی ہے جن کی انتھک جدوجہد اورقربانیوں کا تزکرہ کئے بغیر پاکستان کی سیاسی تاریخ نامکمل رہے گی۔ اُنہی ناموں میں سے ایک انتہائی نمایاں نام مزدور←  مزید پڑھیے

کمزوروں کی طاقتور آواز چل بسا ۔۔۔ رشید یوسفزئی

فانوس گجر کے ساتھ رہ کر ایسے درجنوں سبق آموز واقعات دیکھے۔ محنت کشوں، مزدوروں، کسانوں، کچلے ہوئے طبقات اور انسان پرستی کے مذہب کی یہ سب سے طاقتور آواز آج ہمیں چھوڑ گئے۔ ←  مزید پڑھیے

کامریڈ زویا: ہیرو آف دی سوویت یونین۔۔۔

کامریڈ زویا؛ ہیرو آف دی سوویت یونین۔۔۔ عمر فقط اٹھارہ برس تاریخ وفات انتیس نومبر ،1941 ہم بھولے نہیں — برصغیر پاک و ہند میں بےشمار والدین نے اپنی بچیوں کا نام “زویا” رکھا،لیکن شاید میری ستم ضریفی سمجھیۓ کہ←  مزید پڑھیے

23 مارچ شہید بھگت سنگھ کا دن۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

برطانوی پادری سی ایف اینڈریوز جو 1932ء میں ہندوستان آیا تھا، نے کہیں لکھا کہ “ہندوستان کے موجودہ حالات 1900  سال قبل کے سلطنتِ روم کے حالات کا عکس ہیں۔ روم میں بھی بظاہر ہندوستان جیسا ہی شاندار امن قائم←  مزید پڑھیے

مجسموں کی مسماری۔۔ریحان خان

 2001ء کے اوائل میں افغانستان کے وسطی صوبے بامیان میں چھٹی صدی عیسوی کے بنے بودھا کے مجسمے کو طالبان کے امیر ملا محمد عمر کے حکم پر گرا دیا گیا تھا۔ اس مجسمے کا شمار آثار قدیمہ میں ہوتا←  مزید پڑھیے

تیرے آزار کا چارہ نہیں نشتر کے سوا۔۔رفعت علوی/قسط 3

سرخ سویرے کے خوں آشام سائے میں دست صبا کی دستک سے کھلنے والے دریچہ الفت کی کہانی۔۔۔۔۔۔۔ جنگ سے پہلے میخائل ولڈامیر کا بڑا بھائی آئیون ولڈامیر ایک خوش مزاج اور خوش باش شخص تھا مگر جنگ میں اپاہچ←  مزید پڑھیے

جام ساقی دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔ ڈاکٹر توصیف احمد خان

جام ساقی پاکستان میں عوامی جدوجہد کرنے والوں میں سر فہرست ہیں۔ غیرطبقاتی سماج کے لیے جہد مسلسل کرنے والے جام ساقی نے کبھی مفاہمت نہیں کی اور نہ ہی کبھی اپنے نظریہ اور اصولوں کو قربان کیا۔ وہ پاکستان←  مزید پڑھیے

یروشلم، ایک مختصر تجزیہ ۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

 ایک تریسٹھ سالہ امریکی شہری جس کا نام چارلس کشنر ہے جو جعل سازی اور ٹیکس چوری کی وجہ سے امریکی جیل میں قید کی سزا کاٹ چکا ہے اور جیل سے رہائی کے بعد اپنی 1985ء میں قائم کردہ←  مزید پڑھیے

دو بوند انقلاب۔۔مریم مجید ڈار

پادری نے آخری دعائیہ کلمات ادا کیے اور سب لوگ دھیرے دھیرے قبرستان سے نکلنے لگے۔کچھ ہی دیر میں اس خستہ حال قبرستان میں بنی ایک تازہ قبر کے قریب فقط ایک ہی شخص رہ گیا ۔سر جھکائے،وہ شدید سرد←  مزید پڑھیے

سوشلزم کیوں ناکام ہوا؟۔۔سیتا رام یچوری

سو سال قبل پیش آئے اکتوبر کے زبردست ’’سوشلسٹ ریولیوشن‘‘ کے صدسالہ مشاہدے میں حصہ لینا میرے لئے گوناگوں تجربہ ثابت ہوا۔ مختلف النوع جذبات اُبھر آئے ۔ایسی کامیابی کا احساس کہ استحصال سے پاک سوسائٹی کی تشکیل ممکن ہے؛←  مزید پڑھیے