ڈرامہ - ٹیگ

خلیل الرحمن قمر پر اعتراضات کا جائزہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

یا تو آپ وفا کے تصور کو سرے سے خرافات مان لیجیے، تب تو بات سمجھ آتی ہے کہ رشتوں میں بندھے دو افراد کے درمیان وفا نامی بندھن ہی نہیں لہذا کل کلاں کسی بھی بات کو بنیاد بنا کر کوئی بھی ایک فرد رشتے کو توڑ سکتا ہے اور اس پر برا منانا بے کار ہے۔ تاہم جب تک وفا نامی شے کا وجود رہے گا تب تک پیسے یا کسی اور دنیاوی خواہش کے تحت نکاح توڑنا بے وفائی ہی کہلائے گا۔ یاد رہے، عورت یا مرد دونوں کو یہ اختیار قانون بھی دیتا ہے اور مذہب بھی کہ وہ جب چاہے نکاح کے بندھن سے آزادی اختیار کر لیں تاہم معاشرتی اعتبار سے اسے بہرحال غلط ہی سمجھا جائے گا۔ ←  مزید پڑھیے

دو ٹکے کی حقیقت۔۔۔رمشا تبسم

پاکستان میں اتنے ڈرامے ٹی۔وی کی زینت نہیں بنتے جتنے ڈ رامے عوام ڈرامہ دیکھ کر کرتی نظر آتی ہے۔اے۔آر۔وائی کے ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کا دو ٹکے والا ڈائیلاگ لے کر ٹکے کی حیثیت کافی حد تک←  مزید پڑھیے

سر پلیز کسی ڈرامے میں ایک چانس دلوا دیں۔۔۔چوہدری عامر عباس

شوبز کی دنیا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے اور ہیروئین بننے کے خواب اپنی آنکھوں میں سجائے ایک نازک اندام معصوم دوشیزہ کی مبنی بر حقیقت چشم کشا کہانی۔ گزشتہ بدھ صبح ناشتہ ماڈل ٹاؤن کی ایک معروف ناشتہ←  مزید پڑھیے

ریسٹورانٹ ، نام اور کلچر ۔۔۔معاذ چوہدری

پچھلے چند سالوں سے انگلینڈ میں کھلنے والے ریسٹورنٹ زیادہ تر ترکش ہیں۔ اور زیادہ چلنے والے بھی ترکش ہیں مقابلتاً۔ لاکھوں کی آبادی والے شہر میں ضرور ترکش ریسٹورنٹ ہوں گے۔ کھانے بھی   بہتر ہوتے ہیں  ہلکا مصالحہ←  مزید پڑھیے

سندھی ڈرامہ۔احوال وآثار۔سندھی ڈرامہ نگار سے ایک انٹرویو۔۔۔راشد احمد

پاکستان کی علاقائی زبانوں میں سندھی زبان  وادب   کو تاریخی مقام تو حاصل ہے ہی ،اس کے ساتھ ساتھ یہ زبان دیگر زبانوں کی نسبت  ترقی یافتہ بھی ہے۔اہل سندھ جس جذبے،لگن اور شوق کے ساتھ سندھی سے محبت کرتے←  مزید پڑھیے

“حامد ” فلم ریویو۔۔۔۔۔۔۔۔۔علی اختر

میں بہت کم فلمیں دیکھتا ہوں اور وہ بھی گھر پر لیپ ٹاپ یا موبائل میں ۔ سینما جانے کا بھی کبھی اتفاق نہیں ہوا ۔ لیکن آج دیکھی ہوئی  ایک فلم کی دل کو چھو لینے والی کہانی نے←  مزید پڑھیے

سرخ چاندنی۔۔معاشرے کے ناسور کی تشہیر۔۔۔۔رمشا تبسم

اسما نبیل کی تحریر کردہ ڈرامہ سیریل “سرخ چاندنی ”  اے۔آر۔وائی سے نشر کیا جا چکا ہے۔ اس کی  پروڈیوسر  ثمینہ ہمایوں سعید اور ثنا شاہنواز جبکہ ڈائریکٹر شاہد شفاعت ہیں۔ اس کی کاسٹ میں سوہائے علی ابڑو ,عثمان خالد←  مزید پڑھیے

تربوز اور ہماری دانشوری۔۔۔عارف خٹک

یار دوست جب کبھی کبھار منٹو کہہ کر مُجھے بانس کی پتلی شاخ پر چڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو للہ ہنس ہنس کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔ اب ان کو اپنی قابلیت کا کیا بتاؤں؟۔۔۔۔ کہ منٹو کو←  مزید پڑھیے

بے دردی ڈرامہ کے سبق آموز پہلو۔۔۔۔عبدالغنی/ڈرامہ ریویو

“بے دردی ” ڈرامہ کی اول تا آخر قسطیں مکمل کیں ۔اس میں عفان وحید اور ایمن خان کی پرفارمنس  کافی متاثر کن رہی ، اس کے ساتھ بشریٰ انصاری اور بہروزسبزواری نے بھی بہت اچھا کردار نبھایا ۔ کہانی←  مزید پڑھیے

فائزہ افتخار کا آنگن ۔۔۔۔۔رضوان ظفر گورمانی

 میں نے نوے کی دہائی کے پہلے سال آنکھ کھولی. میں اور میرے ہمجولی پاکستان کی اس نسل میں سے ہیں جن کو بچولا کہا جا سکتا ہے. ہم نے ٹیکنالوجی کے بنا زندگی کو انجوائے کیا اور اب ٹیکنالوجی←  مزید پڑھیے

پاکستانی میڈیا پر چلنے والی ملالہ مخالف مہم کا جواب۔۔آفاق سید/حصہ اول

اس تفصیلی تحریر کا موضوع پاکستانی میڈیا پر حال ہی میں ایک بار پھر سے چلنے والی ملالہ مخالف مہم ہے۔ اس سے قبل اوریا مقبول جان اور انصار عباسی نے اس ’’کارِشر‘‘ کا آغاز کیا، جس کا بھرپور جواب ←  مزید پڑھیے

میں بڑی ہو کر قبدیل بلوچ بنوں گی۔ثنا اللہ احسن

آج فری ٹائم میں بچوں سے گپ شپ لگانے کا دل کِیا تو ایسے ایسے انکشافات ہوئے کہ حیرت سے آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، کلاس ششم کی طالبات کے کمرہ جماعت میں موجود تھی، میں نے باری باری←  مزید پڑھیے

برناڈشا اور اسلام ۔عبدالعزیز

برناڈ شا کا عصر حاضر کے عالمگیر شہرت یافتہ ائمہ مفکرین میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج اس کی تصنیفات دنیا کے گوشہ گوشہ میں پھیلی ہوئی ہیں اور دنیا کی بہت سی زندہ زبانوں میں←  مزید پڑھیے

میں کون ہوں اےہم نفسو۔سرگزشت/قسط 11

ایڈورڈز کالج میں بزم ادب کا وجود نہ ہونے کے برابر تھا۔ میں نے اسے فعال کیا۔ غالب کی برسی آئی تو میں نے ایک نیا تجربہ کیا جس میں تفریح کا سامان بھی تھا۔۔۔ میں نے غالب اس کی←  مزید پڑھیے