ڈاکٹر مختیار ملغانی، - ٹیگ

ہیں کواکب کچھ/ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایک عمومی رائے ہے کہ وہ مرد حضرات جو تن سازی یا کشتی گیری کی طرف رجحان رکھتے ہیں اور مسلسل اس کی مشق کرتے ہیں، ان کے اعضائے تناسل اپنے حجم میں عام افراد سے کم ہوتے ہیں، یا←  مزید پڑھیے

فالتو سواریوں کو اتارتے جائیں /ڈاکٹر مختیار ملغانی

ہم میں سے ہر شخص ایک مخصوص ماحول میں زندگی گزار رہا ہے، اردگرد رنگا رنگ کے لوگ اور کئی سماجی و ذاتی معاملات درپیش رہتے ہیں، ان سب کو ایک طرف رکھتے ہوئے اگر فرد خود سے سوال کرے←  مزید پڑھیے

خاموش اکثریت کی الجھن /ڈاکٹر مختیار ملغانی

دنیا کی بھاری اکثریت خاموش و غیر فعال ہے ، اور یہی اکثریت انسانی سماج کے تاریخی و تمدنی ارتقاء کا آئینہ بھی ہے، یہ خاموش اکثریت دیہاتوں کی نسبت شہروں میں کہیں زیادہ ہے ۔ ان کے برعکس قلیل←  مزید پڑھیے

زخمی بھیڑئیے کا جوابی حملہ /ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایمانوئیل کانٹ نے جن دو آفاقی نشانیوں کا ذکر کیا ہے، ان میں ایک ہے starry sky above me, اور دوسری ہے Moral law within me. خدا کی موجودگی پر وہ انہی دو دلائل کو مضبوط ترین مانتے تھے۔ اس←  مزید پڑھیے

شعور کیا ہے ؟ (3)-ڈاکٹر مختیار ملغانی

گزشتہ دو اقساط او ر  دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک کھولیے ڈاکٹر مختیار ملغانی تیسری قسط بیسویں صدی عیسوی میں نیچرل سائنسز نے کئی مغالطوں کو دور کیا، طب اور نفسیات کے میدان میں خوب ترقی ہوئی، experimental psychology←  مزید پڑھیے

پُرفکر تخیل/ڈاکٹر مختیار ملغانی

جرمن فلاسفر ہائیڈیگر کے بقول انسانی تاریخ میں ادوار بدلتے رہتے ہیں، کبھی یہ علم و فہم کی چادر اوڑھتے ہیں، کبھی عمل و فعالیت کا روپ دھارتے ہیں تو کبھی حماقت کی تصویر پیش کرتے ہیں، اسی نکتے کو←  مزید پڑھیے

دوسرا عظیم آئیڈیا ، شخصیت /ڈاکٹر مختیارملغانی

ریئیلٹی کے بعد انسانی تاریخ میں عظیم ترین تصور شخصیت (Personality) کو کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، حقیقت کا تصور جہاں اس سوال کے نتیجے میں سامنے آیا کہ میں کہاں ہوں؟ وہاں شخصیت بلاشبہ ،میں کون ہوں؟ کی←  مزید پڑھیے

معلومات کا سیلاب اور شخصی آزادی /ڈاکٹر مختیار ملغانی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے جس دور میں انسان قدم رکھ چکا ہے، اس سے نہ صرف سماجی و معاشی بلکہ اخلاقی اقدار بھی بہت حد تک بدل چکی ہیں اور بد قسمتی یہ کہ اس کے منفی یا مثبت اثرات←  مزید پڑھیے

غیر یقینی اور عدم اعتماد /ڈاکٹر مختیارملغانی

مقصد کی جدوجہد میں آپ کے راستے کی واحد رکاوٹ آپ خود ہیں،زیادہ واضح طور پر کہا جائے تو آپ کے اندر اعتماد اور یقین کی کمی ہی بدترین دشمن ہے، یہ دشمن آپ کے اندرونی ارادوں کو بے اثر←  مزید پڑھیے

درد اور راحت /ڈاکٹر مختیار ملغانی

فرائیڈ کی بنیادی فکر کو ان الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے کہ، اپنے نکتۂ آغاز سے ہی انسان اس لطفِ ساگر میں محوِ رقص رہتا ہے جس کا تجربہ اسے رحمِ مادر سے ملتا ہے، یعنی کہ ماں←  مزید پڑھیے

کیلنڈر کا نیا صفحہ /ڈاکٹر مختیار ملغانی

دوسرے مذاہب کی نسبت عیسائیت میں یہ خصوصیت نسبتاً زیادہ پائی گئی کہ اس نے اپنے خلاف اٹھتی قوتوں کو آزادی دے کر اپنے ہی زوال کی رفتار تیز تر کر دی، مروج کیلنڈر اس کی ایک بہترین مثال ہے،←  مزید پڑھیے

اساطیر /ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسانی شعور اساطیر کی کھونٹی سے ٹنگا ہوا ہے، فرد کیلئے کامل حقیقت کو دیکھنا سمجھنا اور بیان کرنا کبھی ممکن نہ تھا، کارِجہاں چونکہ دراز ہے اور انسانی شعور کی اس پر مکمل گرفت ممکن نہیں ، اس لئے←  مزید پڑھیے

کوانٹم کی دنیا /ڈاکٹر مختیار ملغانی

یہ کائنات انسان کی موجودگی یا غیر موجودگی پر منحصر نہیں بلکہ اپنی آزادانہ حیثیت رکھتی ہے، یہی تصور کائنات ہمیشہ انسان کے ذہن میں رہا جب تک کہ کوانٹم کی دنیا دریافت نہ ہوئی، یقین یہ تھا کہ تمام←  مزید پڑھیے

طاقت ہی سچ ہے/ڈاکٹر مختیار ملغانی

سچ کی تعریف ہر شخص اور ہر قوم کی اپنی ہے، خرگوش اور لومڑی کا اپنا اپنا سچ ہے، خرگوش کو بھلے لومڑی کا سچ جتنا بھی کڑوا اور ظالمانہ لگے لیکن لومڑی کے نزدیک یہی خالص حق ہے کہ←  مزید پڑھیے

زندگی اور خودغرضی /ڈاکٹر مختیار ملغانی

زندگی کے مقاصد کو ایک طرف رکھتے ہوئے پہلے اس بات پہ غور کرنا ضروری ہے کہ زندگی کیا ہے؟ زندہ اور غیر زندہ میں کیا فرق ہے؟ یہ سوال بظاہر بہت سادہ اور آسان ہے لیکن گہرائی میں جا←  مزید پڑھیے

کتاب دوستی ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

قرونِ وسطی میں کتاب کو مقدس مانا جاتا تھا کہ اسے ہاتھ سے لکھا جاتا تھا۔ بعض اوقات کسی ایک کتاب کی تکمیل میں پوری زندگی صَرف ہو جایا کرتی تھی، گویا کہ کتاب کےاوراق پر سیاہی نہیں بلکہ زندگی←  مزید پڑھیے

صارفیت ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

سماج کو پیروی کیلئے ایک مثالی پیکر درکار ہوتا ہے، ایک وقت تھا جب مثالی شخصیت ایسی ہستیاں ہوا کرتی تھیں جو علم و ہنر میں ید طولی رکھتے تھے، آج ارب پتی افراد کو مثالی سمجھ کر ان کی←  مزید پڑھیے

حقیقت اور افسانہ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

حقیقت کیا ہے اور کیا افسانہ ہے؟ اس سوال پہ لمبی بحثیں ہو سکتی ہیں اور ہوتی آئی ہیں، کسی محقق کا کہنا ہے کہ حقیقت کی ایسی کوئی شکل نہیں جو عقل سے پرے ہو، سائنس کے مطابق حقیقت←  مزید پڑھیے

سماجی ارتقاء کا سفر۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

معاشرے میں سائنسی انقلاب نے مذہبی بیانئے کا متبادل پیش کیا، اب امام یا پادری کی جگہ سائنسدان کی بات کو ذیادہ اہمیت دی جانے لگی، دانشور اشرافیہ کا جھکاؤ سائنسی محققین کی طرف ہونے لگا، یہ اور بات کہ←  مزید پڑھیے

سپردگی ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

سپردگی کا عمل فرد کی کامل زندگی میں ایک بڑی رکاوٹ ہے، اس عمل کا ظہور صرف انفرادیت تک محدود نہیں بلکہ یہ سماج کی اجتماعی معاشرت میں بھی جڑ پکڑ سکتا ہے، مایوس کن بات یہ ہے کہ ایسے مظاہر ایک نسل سے اگلی نسل میں بھی منتقل ہوسکتے ہیں ۔←  مزید پڑھیے