ڈاکٹر محمد علی جنید - ٹیگ

افغانستان طالبان اور عالمی سیاست (حصّہ چہارم)۔۔ڈاکٹر محمد علی جنید

افغانستان سنی حنفی علاقہ تھا ،جو کل آبادی کا تخمیناً ربع خمس تھا(چار بٹہ پانچ)،ہزارہ کی شیعہ آبادی اور کافرستان کے علاقہ اس وقت تک کافی حد تک خود مختار علاقے ہوا کرتے   تھے،مگر امیر عبدالرحمان نے(۱۸۹۱ تا ۱۸۹۴ ) انکو فتح کرکے ایک مرکز کے دائرہ  کار میں لانے کی کوشش کی←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستی اور پاکستانی تعلیمی اداروں کا علمی و تحقیقی جائزہ/حصّہ چہارم۔۔۔ڈاکٹر محمد علی جنید

ہم جنس پرستی اور پاکستانی تعلیمی اداروں کا علمی و تحقیقی جائزہ/اسی طرح پنجاب  میں   ایک نرس عائشہ کو شہرت کا شوق  چرایا تھا،ایپس  کی دنیا کی ملکہ ٹک ٹاک نے اسے ٹاک  شاک کرنا سکھادیا تھا ، چنانچہ مستقبل کی  شہرت کی توسیع بندی کرنے کی حکمت عملی کے تناظر میں عائشہ نے جب خود  کوزیادہ عوامی بنانے کی کوشش کی یا کسی کے مشورے پر فین پریڈ میٹنگ پر عمل کیا تو وہ خود کو ایسے ہجوم میں کھینچ لائی جس کو دعوتِ  ولیمہ اس نے خود دی تھی ۔←  مزید پڑھیے