انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس22)
آج صبح کی مجلس اشراق کے بعد شروع ہوئی۔ابوالحسن نے دانش ور کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ افسوس، ہم جس عہد میں زندہ ہیں۔وہ بصیرت سے خالی ہے۔ دانش ور نے کہا لوگ طاقت اور صرف طاقت کے تمنائی ہیں← مزید پڑھیے