ڈاکٹر خالد سہیل، - ٹیگ

دوست بنانے کے راز/ڈاکٹر خالد سہیل

میرے ایک پاکستانی دوست جو بہت شرمیلے اور تنہائی پسند ہیں جب مجھ سے ملنے کینیڈا تشریف لائے اور ان کی فیملی آف دی ہارٹ کے ممبروں سے ملاقات ہوئی تو ایک شام مجھ سے کہنے لگے      ←  مزید پڑھیے

ادبی محبت نامہ۔۔ڈاکٹر خالد سہیل /حامد یزدانی

ادبی محبت نامہ از :ڈاکٹر خالد سہیل قبلہ و کعبہ و چند دیگر مقدس مقامات حامد یزدانی صاحب! آپ ایک پارسا ہیں اور میں ایک پاپی ہوں۔ ایک ایسا پاپی جس نے نہ صرف ایک پارسا کو دوست بنایا ہے←  مزید پڑھیے

راز پر لب کشائی—خط نمبر 9 اور 10۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/مقدس مجید

معزز قارئین! “Sharing  the  Secret” بچپن میں جنسی زیادتی کی شکار خاتون جیمی اور ان کے تھراپسٹ ڈاکٹر سہیل کے مکالمے پر مبنی کتاب ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ڈاکٹرخالد سہیل نے اس کتاب کے ترجمے کی ذمہ داری مجھے←  مزید پڑھیے

پاپی۔۔تبصرہ/افضل خان نیّر

گزشتہ سال مرزا یاسین بیگ صاحب نے ایک تحفہ مجھے بھیجا تھا اس کے بارے میں اپنا اظہار ِ خیال پیش خدمت ہے : یاسین بیگ صاحب کا ایک پارسل جسے میں سالِ  نوء کا تحفہ کہوں گا، وصول ہوا←  مزید پڑھیے

صادقہ نصیر: ایک مسیحا نفس افسانہ نگار ۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

صادقہ نصیر کے افسانے پڑھتا گیا مجھ پر یہ منکشف ہوتا گیا کہ صادقہ نصیر ایک افسانہ نگار ہی نہیں ایک ماہر نفسیات بھی ہیں جو بچوں اور عورتوں کے مسائل کے بارے میں ہمدرد دل اور حساس ذہن رکھتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

ادبی تخلیقات میں نفسیات کا عمل/ ڈاکٹر خالد سہیل سے ارباب قلم کینیڈا کے ادبی چہاردرویشوں کا زوم پر مکالمہ(پہلا حصّہ)

فیصل عظیم۔۔ ڈاکٹر صاحب ! ہم آپ سے اس موضوع کے حوالے سے کچھ جاننا چاہیں گے کہ الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کیا میر نے←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،آزاد خیال/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط9،10)

ڈئیررضوانہ ! آپ اور برقعہ۔ مجھے پڑھتے ہوئے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آ رہا۔ میں یہ کیسے یقین کروں کہ آپ جیسی فنکارہ ۔۔۔۔آزاد خیال۔۔۔ایک برقعے میں پابند۔ پہلے میں دکھی ہوا ،پھر میری رگِ ظرافت پھڑکی اور جی←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،راکھ کے نیچے چنگاریاں/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط5،6)

ڈئیررضوانہ ! اگر آپ کے پہلے خط میں مشرقی محبوبہ والا انداز تھا ؎ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں تو دوسرے خط میں روایتی دلہن والی کیفیت ہے جس سے جب مولوی نکاح پڑھاتے ہوئے پوچھتا ہے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل کا ایک اور نیا علمی سفر۔۔عبدالستار

ڈاکٹر خالدسہیل کا ایک ٹی وی پروگرام “اِن سرچ آف پِیس” میری نظروں سے گزرا اور اس پروگرام نے گزشتہ سے پیوستہ ایک اور علمی پروگرام کی یاد تازہ کر دی جس کا نام ” ان سرچ آف وزڈم “ہوا←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،پرانی تصویر/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط3،4)

محترمہ رضوانہ صدیقی صاحبہ ! جو حال بیس سال پیشتر تھا وہی چال آج بھی ہے یعنی ؎ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں ماضی میں تو یہ پردہ←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،آج کی سچائیاں/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط1)

خط نمبر ۱ کیا آپ وہی رضوانہ صدیقی ہیں؟ محترمہ و معظمہ جنابہ رضوانہ صدیقی صاحبہ ! زندگی دلچسپ بھی ہے اور پراسرار بھی کیونکہ وہ ایک حیرت کدہ ہے۔ آج میں ایک معمہ‘ ایک بجھارت اور ایک پہیلی لے←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں پروفیسر ابن کنول کے خالد سہیل کے نام ادبی محبت نامے(حصّہ اوّل)

خالد سہیل کا پہلا ادبی محبت نامہ۔ ابن کنول صاحب! میری جب آپ سے برسوں پہلے ۔۔۔جب آتش جوان تھا,دہلی میں ملاقات ہوئی تھی تو میں آپ کی شخصیت اور تخلیقی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہوا تھا۔ اگر میں دہلی←  مزید پڑھیے

امن کی دو شمعیں ۔۔عبدالستار

یہ کتاب امن کا خواب دیکھنے والی آنکھوں کے لیے ایک نایاب تحفہ ہے ۔یہ ایک ایسی ادبی قوسِ قزاح ہے کہ جس میں امن و آشتی اور انسانی بھائی چارےکاہر رنگ اور  امنگ شامل ہے ۔یہ انسانی خیالات کا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرخالدسہیل کی کتاب انسانی شعورکا ارتقاء (تعارف اور تاثرات/دوسری،آخری قسط)۔۔۔۔عبدالستار

آٹھواں باب بعنوان ”روحانی تجربات۔۔۔سائنس اور نفسیات کے آئینوں میں“اس باب میں ڈاکٹر سہیل روحانی تجربات کے حوالوں سے بطور ماہر نفسیات اور سائنس کا طالب علم ہونے کے ناطے سے اپنے موقف کا اظہار کرتے ہیں۔پہلے وقتوں میں یہ←  مزید پڑھیے

روبینہ فیصل کے افسانے” عورت اور محبت”۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

عورت ایک ایسی پہیلی ہے جسے صدیوں سے ہر قوم ’ ملک اور عہد کے ادیب ’ شاعر اور دانشور بوجھنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن جونہی وہ پہیلی بوجھنے کے قریب ہوتے ہیں اس پہیلی کی کوکھ سے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرخالدسہیل کی کتاب انسانی شعورکا ارتقاء (تعارف اور تاثرات/قسط1)۔۔۔۔عبدالستار

بیکن نے کیا خوبصورت بات کہی تھی ”کچھ کتابیں چکھنے کے لیے  ہوتی ہیں،کچھ نگلنے کے لیے اور ان میں کچھ کتابیں چبا کر ہضم کرلینے کے قابل ہوتی ہیں“آج جس کتاب کا تعارف کرواؤں گاوہ چبا کر ہضم کر←  مزید پڑھیے

کیا آپ خطوط لکھتے ہیں؟۔۔نعیم اشرف

آپ نے کسی کو آخری دفعہ خط کب لکھّا تھا؟ یاد نہیں؟۔۔۔ جی ہاں۔مجھے اکثر یہی جواب ملتا ہے۔آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ میں نے آخری دفعہ جو خط لکھّا تھا وہ اپنی اہلیہ کوافریقہ سے 20←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل کی کتاب (سچ اپنا اپنا)تعارف اور تاثرات (قسط1)۔۔۔عبدالستار

زندگی ہر شخص کے لیے قدرت کا ایک حسین تحفہ ہوتی ہے۔کچھ لوگ اس تحفہ کو پہلے سے تہہ شدہ روایتوں،اصولوں اور طریقوں کے مطابق گزار کر دنیا سے چلے جاتے ہیں اور نسلِ انسانی کے اثاثہ میں کوئی خاطر←  مزید پڑھیے

نادرہ مہرنواز کا پہلا خط،اور ڈاکٹر خالد سہیل کا جواب

ڈاکٹر خالد سہیل صاحب ! یہ میرا پہلا اداس نامہ ہے۔ آپ کی طبیعت پر بار گزرے تو معذرت۔ میں نے آپ کی کتابFROM ISLAM TO SECULAR HUMANISMپڑھی اور بہت ٹھہر ٹھہر کے پڑھی۔ میں سُست رفتار پڑھنے والی نہیں←  مزید پڑھیے