چیف جسٹس، - ٹیگ

واہ قاضی صاحب! سانپ بھی مار دیا اور لاٹھی بھی بچا لی/گل بخشالوی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ابتدائی فیصلے کے تحت ماضی میں از خود نوٹس کے تحت دیے گئے فیصلوں کے خلاف اپیل کے حق کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر←  مزید پڑھیے

قبائلی عورت کی وجائنا پہ تالہ ہے، چیف جسٹس نوٹس لیں/ انعام رانا

جناب چیف جسٹس         سپریم کورٹ آف پاکستان مجھے علم ہے کہ آپ ملک کی سیاسی صورتحال و دیگر مسائل کی وجہ سے بہت مصروف ہیں لیکن میں آپ کی توجہ ایک انتہائی اہم مسئلہ کی جانب←  مزید پڑھیے

آئینی حقوق و ذمہ داریوں کے نام پر سیاسی شبِ خون/ڈاکٹر ابرار ماجد

ہر کوئی اپنے آئینی حقوق کی بات تو کرتا ہے مگر جب آئینی ذمہ داریوں کی بات آتی ہے تو آنکھیں بند کر لیتا ہے۔ ہمارے سیاستدان آئین و قانون کی پاسداری میں ناکامی پر دوسروں کی نشاندہی تو کرتے←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کے سپیکرکا چیف جسٹس کے نام خط/ڈاکٹر ابرار ماجد

موجودہ پارلیمان اور اعلیٰ عدلیہ کے درمیان کشمکش کی صورتحال محض چیف جسٹس صاحب کے انتظامی اختیارات سے عدالتی رائے پر غالب ابھرتا وہ تاثر ہے۔ انصاف صرف ہونا ہی ضروری نہیں ہوتا بلکہ اس کا آئین، قانون اور جیورس←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست؛عقل بڑی کہ بھینس؟-نذر حافی

چیف جسٹس نے الیکشن کرانے کا فیصلہ سنا دیا۔ پاکستانی سیاست میں مزید ہلچل آگئی۔ اس سیاسی ہلچل کو اب ہر طرف سے دین کا ٹچ لگانے کی ضرورت ہے۔ مولوی بھائیوں کے پاس ایک لفظ ہے “عقیدہ”۔ دنیا میں←  مزید پڑھیے

بھٹو ، سپریم کورٹ اور عمران خان/علی نقوی

پاکستانی عدلیہ کی تاریخ سیاہ ہے اور چار اپریل سیاہ ترین دن! میں بھٹو صاحب کی برسی پر پہلے لکھنا چاہتا تھا لیکن سوچا کہ  موجودہ چیف جسٹس محفوظ فیصلہ سنانے سے پہلے شاید ایک بار کلینڈر کی طرف دیکھ←  مزید پڑھیے

پی اے سی اجلاس: ڈیم فنڈ کی تحقیقات کا حکم، سابق چیف جسٹس کو طلب کرنے کا عندیہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آڈیٹر جنرل کو سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کی تحقیقات کرنے کا حکم اور اس میں بےضابطگیاں سامنے آنے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چئیرمین پی←  مزید پڑھیے

اٹارنی جنرل کچھ نہ کہتے کہتے بھی بہت کچھ کہہ گئے ۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

جبری گمشدگیوں کے مقدمات میں عدالتی کارروائی بڑی جاندار اور حوصلہ افزا ءتھی ۔ جناب چیف جسٹس صاحب اور اٹارنی جنرل کے سوالات و جوابات میں ہماری تاریخ ، حقائق اور انسانی ہمدردی کے احساسات کی موجودگی اس بات کی←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس سپریم کورٹ جناب گلزار احمد کے نام ایک کھلا خط۔۔سید عارف مصطفیٰ

محترم المقام جناب چیف جسٹس صاحب سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام علیکم! آپ کو میرا یہ کھلا خط فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت آئندہ نوممبر میں منعقد ہونے والے مقابلے کے امتحان کے بارے میں ہے۔یہ خبر جو 6←  مزید پڑھیے

یوم اپیل: پانی بچانے والوں کی چیف جسٹس پاکستان سے اپیل۔۔ندیم کھوہارا

وطنِ عزیز میں گزشتہ ستر سال سے یہ وطیرہ رہا ہے کہ اگر کسی نے اپنی بات منوانی ہو یا اعلیٰ  حکام تک پہنچانی ہوں تو سڑک پر آ کر منوائی جاتی ہے۔ خاص طور سرکاری ملازمین اپنے حقوق کی←  مزید پڑھیے

ہمارا عدالتی نظام !الامان الحفیظ۔۔۔۔نبیل اقبال بلوچ

سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ گزشتہ کئی دنوں سے دارلحکومت اسلام آباد میں زیر بحث رہا۔ دوران سماعت کمرہ عدالت میں کچھ دلچسپ مکالمے بھی سننے کو ملے لیکن بلآخر 28نومبر کو عدالت←  مزید پڑھیے

چیف آف آرمی سٹاف مدت ملازمت توسیع، سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور میرا نقطہ نظر۔۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

بالآخر کچھ دیر قبل سپریم کورٹ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مشروط طور پر چھ ماہ کیلئے توسیع اور متعلقہ قوانین میں ترامیم کا حکم دیتے ہوئے اپنا مختصر فیصلہ سنا دیا ہے، تفصیلی فیصلہ←  مزید پڑھیے