چوہدری عامر عباس، - ٹیگ

پاکستان کی شوبز انڈسٹری/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

دوست جانتے ہیں کہ اخبارات کے نیوز روم میں ملازمت کیلئے آنے والے نوآموز سب ایڈیٹر کو سب سے پہلے شوبز اور کامرس ڈیسک پر بھیجا جاتا ہے، بنیادی کام سکھانے کی بہترین جگہیں یہی دو ڈیسک ہیں کیونکہ اس←  مزید پڑھیے

ویجائنا کی تالہ بندی/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کل سے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی ایک تحریر پر بہت بات ہو رہی ہے ، ڈاکٹر طاہرہ ہمیشہ اچھوتے موضوعات پر قلم اٹھاتی ہیں جن پر عام طور پر دیگر لکھاری قلم اٹھانے سے گریز کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

دیکھا جو تِیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف/ چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

مان لیجئے کہ تحریک انصاف کو اس دوراہے پر انکے کچھ مشیران یا ایسے ساتھی لے کر آئے جنہوں نے مختلف خواب دکھا کر اداروں سے ٹکراؤ کا عمران خان کو مشورہ دیا تھا یا انھوں نے عمران خان کو←  مزید پڑھیے

کیا آپ زندگی سے بیزار ہیں؟-چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ قبل پاکستان کے اندر ایک سروے ہوا جس کے نتائج بہت پریشان کن تھے۔ معروف پاکستانی میڈیا ہاؤس کے مطابق سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان کی پینسٹھ فیصد (٪65) آبادی ڈپریشن یا کسی نہ کسی←  مزید پڑھیے

انگریزی میڈیم یا اردو میڈیم/چوہدری عامر عباس

سابق وفاقی حکومت نے آتے ہی سنگل نیشنل کریکولم یعنی ایک قوم ایک نصاب کا نا  صرف اعلان کیا، بلکہ عملی طور پر بھی اسے لاگو کیا۔ اگرچہ اس میں ابھی بھی کچھ سقم ہیں مگر میں سمجھتا ہوں کہ←  مزید پڑھیے

بہترین سرمایہ کاری اور منافع بخش کاروبار/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

اکثر لوگ بڑھاپے میں یہ شکوہ کرتے ہیں کہ انکی جوان اولاد بہت بدتمیز ہے یا انھیں وقت نہیں دیتے وہ تنہائی کا شکار ہو کر اپنے آخری وقت بہت تکلیف دہ زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔ آج بچوں کا←  مزید پڑھیے

ٹی وی سے عوام کی دوری کیوں/چوہدری عامر عباس

مجھے آج بھی انٹینے والا ٹی وی یاد ہے جب ہر گھر کی چھت پر لگے انٹینا کی موجودگی اس گھر میں ٹی وی ہونے کی نشاندہی کرتا تھا. رات کو آٹھ بجے والا ڈرامہ بڑی باقاعدگی سے دیکھتے تھے.←  مزید پڑھیے

سزا نہیں ،علاج کروائیں /چوہدری عامر عباس

آج اخبار کے سرسری جائزہ کے دوران میری نظریں اس خبر پر آ کر رُک گئیں۔ خبر کے مطابق نبوت کے جھوٹے دعویدار کو عدالت نے میڈیکل رپورٹس اور شواہد کی روشنی میں فاتر العقل اور نفسیاتی مریض قرار دے←  مزید پڑھیے

ویٹ اینڈ واچ/چوہدری عامر عباس

اپنی حالیہ تقریر میں عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ وہیں سے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے جہاں سے انھوں نے چھوڑا تھا۔ گزشتہ دنوں وزیر آباد کے علاقے میں لانگ مارچ شرکا اور عمران خان پر فائرنگ ہوئی←  مزید پڑھیے

آخر کیوں؟/چوہدری عامر عباس

جب سے لانگ مارچ شروع ہوا ہے مجھ سے سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ ہے کہ اس لانگ مارچ کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ دیکھیں اس لانگ مارچ کے بارے میرا ایک اصولی موقف ہے جس پر←  مزید پڑھیے

ذرا غور کیجیے/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

ویسے تو وطن عزیز میں ویڈیوز لیکس کا سلسلہ گزشتہ دو تین سال سے جاری تھا مگر کچھ دنوں سے نامعلوم ہیکروں نے مختلف سیاسی شخصیات کی ٹیلی فون پر کی گئی گفتگو کی ریکارڈنگز آڈیوز کی صورت جاری کی←  مزید پڑھیے

اُمید کی آخری کرن۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کل پاک بھارت کرکٹ میچ تھا۔ عموماً ایسا ہوتا ہے کہ پاک بھارت میچ کے دوران سڑکیں سنسان ہوتی ہیں اور عوام کی اکثریت گھروں میں دبک کر میچ دیکھتی  ہے۔ مگر فیصل آباد جلسہ کے مناظر دیکھ کر اندازہ←  مزید پڑھیے

کیرئیر کاؤنسلنگ کیوں ضروری ہے۔۔ چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

ہر معاملے میں بروقت پلاننگ کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ پلاننگ کے بغیر کئے گئے کسی بھی کام سے آپ اپنے من پسند نتائج حاصل نہیں کر سکتے۔ کوئی بھی کام شروع کرنا ہو اسکے لئے←  مزید پڑھیے

طاقت کا سرچشمہ کون؟۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب اسمبلی عدالتی فیصلے کے وقت جناب فرحت اللہ بابر کا ایک ٹویٹ نظر سے گزرا جس کا لب لباب یہ تھا کہ پارلیمنٹ عوامی طاقت اور اختیار رکھنے والا عوامی نمائندوں کا ادارہ ہے اور سپریم ہے۔←  مزید پڑھیے

اب خلقِ خدا کا ہوگا راج۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔ بڑے بڑے جغادری صحافیوں کے تجزیوں کو بھی غلط ثابت کر دیا۔ اکثر جید صحافی حضرات تحریک انصاف کی چار سے چھ نشستوں کی پیشن گوئی←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی، جذبات اور قانون۔۔ چوہدری عامر عباس ایڈوویٹ

مجموعہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 176 کی ذیلی دفعہ 2 قبر کشائی کے قانون بارے ہے۔ اس کے مطابق اگر کسی بھی شخص کے انتقال اور اسکی تدفین کے بعد کسی بھی شخص کو کسی بھی وقت یہ شک گزرے←  مزید پڑھیے

سیاسی بیانات اور ہمارا میڈیا۔۔چوہدری عامر عباس

“عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کئے تو ملک تین ٹکڑے ہو جائے گا”۔ آج سوشل میڈیا پر یہ بیان دیکھ کر مجھے عمران خان پر بیحد غصہ آیا۔ مجھے امکان تھا کہ عمران←  مزید پڑھیے

عجب حکومت کی غضب کہانی۔۔چوہدری عامر عباس

ملک ایک غیریقینی کی کیفیت سے دوچار ہے،نئی حکومت بنے ڈیڑھ ماہ کا عرصہ ہونے کو آیا ہے مگر ابھی تک یہ اپنا روڈ میپ بھی نہیں دے سکے۔ وزیراعظم بشمول اپنی کابینہ و اتحادی سب پریشان دکھائی دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ اور سفارتی آداب۔۔چوہدری عامر عباس

بنیادی طور پر میرے دادا جان پیپلزپارٹی کے بہت بڑے سپورٹر رہے ہیں۔ پارٹی  سے محبت کا یہ عالم تھا کہ میں نے بچپن سے لیکر ہوش سنبھالنے تک اپنے گھر کی چھت پر تین رنگوں والا پیپلزپارٹی کا جھنڈا←  مزید پڑھیے

سیکس اور بھوک۔۔چوہدری عامر عباس

لڑکی کا گھر سے بھاگ کر شادی کرنا ایک بہت حساس معاملہ ہے ہم وکیل حضرات کا اکثر بیشتر ایسے کلائنٹس سے واسطہ پڑتا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ لاہور کچہری میں مجھے وکالت شروع کئے تین چار ماہ ہی←  مزید پڑھیے