چاند، - ٹیگ

اہل حجاز میں رمضان کا چاند دیکھنے کا تاریخی جائزہ

ہم اہل حجاز کو تاریخی منظر سے ہی عموماً دیکھتے ییں، اور ہمیشہ مذہبی واقعات میں ہم ترقی سے پہلے کے قصوں سے مخصوص تخیل بنالیتے ہیں، آج کا حجاز یعنی سعودی عرب جی ٹوینٹی ممالک کی قیادت کررہا ہے،←  مزید پڑھیے

چینی نے چاند کی سطح پر پانی دریافت کر لیا

چین کے خلائی مشن چینگ نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد کو دریافت کر لیا ہے۔ چاند پر ان مالیکیولز کی زیادہ تر تعداد سولر ونڈ امپلانٹیشن کے دوران جمع ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی خلائی←  مزید پڑھیے

انوکھا لاڈلا کپتان،کھیلن کو مانگے پاکستان۔۔محمد وقاص رشید

انوکھا لاڈلا کپتان،کھیلن کو مانگے پاکستان۔۔محمد وقاص رشید/لاطینی زبان کا مقولہ ہے "منتقم مزاج آدمی کی سوچ اپنے انتقام سے آگے نہیں بڑھ سکتی" ۔ عمران خان نے بطورِ اپوزیشن لیڈر 22سالہ سیاست میں کرپشن کو اپنا موضوع بنایا, اور پوری قوم کو جس میں راقم الحروف بھی شامل ہے یہ باور کرانے میں کامیاب ہو گئے کہ پاکستانی عوام کی تمام مشکلات حکمران طبقے کی کرپشن کی وجہ سے ہیں اور انکا واحد حل عمران خان ہے۔←  مزید پڑھیے

خدارا، لعنتیں مت سمیٹیے۔۔ذیشان نورخلجی

یوں محسوس ہوتا ہے محرم 1442ھ کا چاند طلوع ہوا اور پھر عاشورہ تک ہی پہنچ پایا تھا کہ ہم نے اسے کھینچ تان کر واپسی کی راہ دکھا دی ہے اور یہ گرتا پڑتا چودہ سو سال پیچھے 35←  مزید پڑھیے

سائنسی چاند بمقابلہ روایتی چاند۔۔۔ڈاکٹر عبدالواجد خان

بچپن میں دادی نانی سے سنا کرتے تھے چندا ماموں دور کے بڑے پکائیں بور کے۔۔۔ خود کھائیں تھالی میں ہم کو دیں پیالی میں، پیالی گئی  ٹوٹ،چندا ماموں گئے روٹھ ۔۔اور یہ بھی سنا کہ چاند پر ایک بوڑھی←  مزید پڑھیے

مُلا کو اُن کے کوہ و دمن سے نکال دو۔۔ابرار خٹک

ہاں!آپ لوگ اس کرّ ہ ارض پر جس دنیا کا خواب دیکھ رہے ہیں ،یہ تہذیب ناآشنا ان سے بے بہرہ ہیں۔لمبی عباؤں ، قبائیوں کے یہ خاک نشین ، داڑھی و مسواک کے دور میں رہنے والے زمانہ ناشناس،←  مزید پڑھیے

مفتی پوپلزئی کے چاند دیکھنے پر میری رائے۔۔۔ پرویز بزدار

رمضان  کی آمد کے موقع پر مفتی منیب الرحمان اور پوپلزئی صاحب کے درمیان مقابلہ تو کئی سالوں سے جاری ہے، مگر پچھلے سال سے ایک فواد چوہدری نامی پہلوان بھی اس اکھاڑے میں اتر چکے ہیں۔ چوہدری صاحب  کی←  مزید پڑھیے

رویت ہلال اور ہمارا حال۔۔منورحیات

چلیے تیار ہو جائیے۔۔وہی پرانا منظر دیکھنے کے لئے جو ہر سال دہرایا جاتا ہے۔ شعبان کے آخری روز چند جزوی طور پر نابینا،بمشکل اپنی موٹی عینکوں کے عدسوں سے چند فٹ دور تک دیکھ سکنے کی سکت رکھنے والے←  مزید پڑھیے