چائے، - ٹیگ

چائے ڈے کی داستانِ عشق/سلمیٰ اعوان

لو بھئی اب یہ دن منانے کی روایات تو خوب ہی پیر پسارتی جارہی ہے۔لیبر ڈے، ماں ،باپ، عورت اور اب خیر سے چائے ڈے کا نیا اور جی جان جیسا پیارا شوشا شروع ہوگیا ہے۔‘‘ہائے چائے’’۔سچی بڑی ہی دلچسپ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (29) ۔ چائے کا داغ/وہاراامباکر

کسی جگہ پر چائے گر جائے تو اس کا چھوٹا سا تالاب بن جائے گا۔ اگر اسے خشک ہونے دیا جائے تو یہ درمیان سے خالی ہونے لگے گا لیکن بھورے رنگ کا خاکہ رہ جائے گا۔ سوال یہ کہ←  مزید پڑھیے

سولفظ: عزت/ذیشان محمود

اوئے نکمے ادھر مر جی صاب جا اوئے یہ چائے پکڑا کے آ اوئے خبیث دیکھ کے چل، ابھی میرے پہ چائے گراتا! گاہگ نے اس کی گُدی پر چپیڑ لگائی۔ معذرت صاب! الو کے پٹھے روزانہ تیری شکایت آ←  مزید پڑھیے

ہنستی شام اور چائے/حسان عالمگیر عباسی

سر غضنفر کالز نہیں اٹھاتے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ آج جب ان سے والد صاحب نے یہ تذکرہ کیا تو فوراً جیب ٹٹولتے ہوئے کہنے لگے: ‘کھلو می دکھن دیو۔’ یکدم گویا ہوئے کہ نہ کرو جی تساں←  مزید پڑھیے

ایک چھوٹی سی پتی جو لوگوں کو لکھ پتی بنا رہی ہے۔۔زبیربشیر

یہ سال 2011 کی بات ہے جب میرا چینی دوستوں کے ساتھ پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ۔ میں ایک کانفرنس میں شریک تھا اور شنگھائی شہر میں موجود تھا۔ کانفرنس کے دوران میرے سامنے پورسلین کا نہایت خوبصورت مگ موجود←  مزید پڑھیے

پھر سے(حصّہ اوّل)۔۔شاہین کمال

آج میں نے صبح تڑکے بچوں کو  سکول روانہ کرتے ہی دن کے کھانے کی تیاری شروع کر دی کہ مصمم ارادہ یہی تھا کہ دنوں سے ٹلتے افسانے کو پایہ تکمیل تک پہنچاؤں۔ آج آسانی یوں بھی تھی کہ←  مزید پڑھیے

نہ”کافی”،نہ”چائے”۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

پرانے زمانے میں، (تم ہی بتاؤ) کہاں تھے یہ مشروب دونوں؟ نہ ’’کافی‘‘، نہ چائے۔۔۔ فقط شوربہ، دودھ، یا سُوپ (بد ذایقہ، بکبکا، ترش، کھٹّا) کبھی گھر کے’’ ـلاہن‘‘کا ’’دس نمبری‘‘ تیز ٹھرّا ‘ یہی سب تھیں پینے کی چیزیں←  مزید پڑھیے

چائے میں چینی کے نو دانے کم ڈالیے۔۔آصف محمود

صبح دم چائے پینے لگا تو علی امین گنڈا پور کی یاد آ گئی۔ میں نے چینی والے چمچ میں سے گن کر 9 دانے نکال کر واپس بوتل میں ڈال دیے اور باقی کی چمچ چائے کی پیالی میں←  مزید پڑھیے

چائے کی پیالی اور کھڑکی کے باہر کا نظارہ۔۔ظریف بلوچ

سورج طلوع ہوچکا تھا اور اندھیری رات کے بعد دن کی  روشنی ایک نئی امید کے ساتھ نمودار ہوئی  تھی ،مہروان کی ماں چائے کی پیالی کھڑکی پر رکھ کر چلی گئی تھی۔ چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے میں نے←  مزید پڑھیے

شہیدِ ملت۔۔عظمت شہزاد عزمیؔ

پہاڑی لوگ سخت جان ہوا کرتے ہیں، وہ اکثر مسکراتے ہوئے کہا کرتا تھا۔اسلام آباد کی یخ بستہ سرد راتوں میں وہ ہاسٹل میں چائے بناتے ہوئے جب کوئی پہاڑی گیت گنگناتا تھا تو لحافوں میں دبکے ہوئے لڑکے اس←  مزید پڑھیے

ترنگ۔۔سلیم مرزا

میری یاداشت اتنی شاندار ہے کہ میں نہ صرف لوگوں کے نام ہی بھول جاتا ہوں بلکہ،چہرے بھی یاد نہیں رہتے ۔جس مفکر نے کہا تھا کہ ” انسان ہونے کیلئے نسیان کا ہونا اشد ضروری ہے “میں اس کانام←  مزید پڑھیے