چائنہ، - ٹیگ

نو دو گیارہ اور نو دونی اٹھارہ/چندو میاں

نو دو گیارہ کا مطلب تو آپ سمجھتے ہی ہونگے، ہاں ،وہی ۔۔۔ صحیح سمجھے آپ ! مطلب کہ دشمن کو چاروں شانے چت کرکے پتلی گلی سے نکل جانا۔ نو دو گیارہ کو انگریزی میں نائین الیون ہی تو←  مزید پڑھیے

سی پیک کے مقابلہ میں جی 20 راہداری ناقابلِ عمل اور غیر منطقی منصوبہ/ غیور ترمذی

انڈیا کے ایماء اور مودی کے الیکشن سٹنٹ کے نام پر جی 20 نے جو اقتصادی راہداری بنانے کا اعلان کیا ہے وہ عملی طور پر ممکن ہی نہیں ہو سکتا۔ بادی النظر میں بھی جی 20 راہداری کا نقشہ←  مزید پڑھیے

عمران احمد نیازی کی کارکردگی/مہر ساجد شاد

اب یہ واضح  ہو چکا ہے کہ عمران احمد خان نیازی کو لایا گیا تو اسکے سامنے تین بڑے اہداف تھے۔ پہلا سی پیک کوبند کرنا، یہ کام فوری طور پر کر دیاگیا۔ یاد کیجیے آتے ہی رزاق داؤد نے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /دیکھنا دریائے پرل کے قیمتی موتی شمائن کو (قسط25) -سلمیٰ اعوان

ٹیکسی ڈرائیور بھی بڑا من موجی قسم کا تھا۔دکھانے کی حامی ہی نہیں بھری بلکہ کچھ علم میں بھی اضافہ کرنے لگا۔ جزیرے پر انگلینڈ اورفرانس مسلط تھے۔جزیرے کی تاریخ تو ویسے بہت ہی پرانی ہے۔سونگ اور لیانگ بادشاہوں سے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/دیوارِ چین- جانا ہمارا مسجد نیوجیا Niujieمیں(قسط5 ) -سلمیٰ اعوان

ڈھلتی شام کی دھوپ میں پھیکا پن تھا۔ کچھ ایسا ہی جو اداس کرنے والا ہو۔ پتا نہیں مجھے دوسرے ملکوں کی شامیں کیوں ہمیشہ افسردہ کرنے والی لگتی ہیں؟ چلو یہاں تو جذبات کی یہ کیفیت نہیں ہونی چاہیے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین(قسط1) -سلمیٰ اعوان

وہ مشہور زمانہ کہاوت تو آپ نے ضرور سُنی ہوگی۔ارے بھئی وہی نا۔ایک دیہاتی خوبصورت چادر اوڑھ کر میلہ دیکھنے گیا اور وہاں اس کی چادر کِسی نے چھین لی۔ واپسی پر ہمسائے نے پوچھا۔ ‘‘ ہاں تو بھئی سُناؤ←  مزید پڑھیے

ڈریگن بوٹ فیسٹیول  اور اس سے جڑی روایات۔۔زبیر بشیر

  ڈریگن بوٹ فیسٹیول  چین کا ایک قدیم ثقافتی تہوار ہے جو  غیر مادی ثقافتی ورثوں کی عالمی فہرست میں بھی شامل ہے۔ چینی شاعر چو یوان کی یاد میں منائے جانے والے اس تہوار سے بہت سی روایات  منسوب ہیں۔ آج  ہم ایسی←  مزید پڑھیے

پاک ترک تجارتی حجم 5 بلین ڈالر تک لے کرجائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک ترک تجارتی حجم کو پانچ بلین ڈالر تک لے جائیں گے۔ ترک کمپنیوں کے مسائل کی حل اور سرمایہ کاری کےلیے درپیش چیلنجوں کو حل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے←  مزید پڑھیے

تائیوان کا تنازع، چین نے امریکہ کو وارننگ دیدی

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے تائیوان میں فوجی مداخلت کے بیان پر چین نے امریکہ کو وارننگ دے دی۔ چین نے امریکی صدر جو بائیڈن کے تائیوان کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (17) ۔۔شاکر ظہیر

شادی چائنا میں صرف ایک نکاح پڑھانا نہیں بلکہ اس کی باقاعدہ متعلقہ علاقے میں جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے ۔ ویسے یہ اب ہمارے ہاں بھی ایسے ہی ہے کہ باقاعدہ نادرا جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے←  مزید پڑھیے

“گرین اولمپکس” کا تصور اور چین۔۔زبیر بشیر

 "گرین اولمپکس" کے تصور کی مکمل عکاسی کرتی ہیں۔ بیجنگ سرمائی اولمپکس کی نمایاں ترین خصوصیات میں سے ایک "سبز ماحولیاتی تحفظ" بھی ہے۔←  مزید پڑھیے

بیجنگ سرمائی اولمپکس کے شاندار لمحات۔۔زبیر بشیر

 بیجنگ سرمائی اولمپکس  کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ سرمائی اولمپکس اور پیرالمپکس مقابلوں کو ناظرین و سامعین تک پہنچانے کے لئے چائنا میڈیا گروپ نے ایک خصوصی اولمپک چینل کا آغاز کیا ہے۔ اس چینل نے اپنے آغاز ہی سے لوگوں کے دل جیت لئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

دنیا اور پاکستان۔۔باسط علی خان

اس دنیا میں جہاں باقی قومیں ترقی کی دوڑ میں آگے کی طرف جارہی ہیں،وہیں ہماری قوم   تنزلی کی طرف گامزن ہے۔مثال کے طور پہ چائنہ کو دیکھا جائے تو آج کل وہ پوری دنیا میں ترقی کی دوڑ میں←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا تاریخی سفر۔۔زبیر بشیر

  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے گزشتہ سوسال کے طویل عرصے میں اپنی انتظامی صلاحیتوں کا بھر پور لوہا منوایا ہے۔ جماعت کو درپیش ابتدائی چیلنجز میں غربت، انتشار، بے روزگاری، ماحولیات، انفراسٹرکچر کی کمیابی سمیت ناقص زرعی صورت حال اور توانائی کی کمی سمیت سینکڑوں مسائل درپیش تھے۔←  مزید پڑھیے

قائد کا وژن اور بھارت و چین۔۔ حبیب خواجہ

وہ بھی کیا دور تھا جب قائداعظم اور انکے بعد صدر ایوب خان چین کے توسیع پسندانہ خطرات کیخلاف پاکستان اور بھارت کا مشترکہ دفاع چاہتے تھے ۔ خالقِ پاکستان کے ذہن میں پاک و ہند کے درمیان سوفٹ بارڈرز←  مزید پڑھیے

کرونا ، اب بس بھی کرو نا۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کی کہانیاں پڑھ پڑھ کر جوان ہوئے ۔ ہمالہ سے اونچی ، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی اس دوستی کی معراج یہ ہے کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ سی←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس،حلال وحرام۔۔ایم اے صبور ملک

چین سے شروع ہونے والے کرونا وائرس نے پوری دُنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے،ہمارے خطہ پوٹھوہار میں کروٹ کے مقام پر بننے والے ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ میں بڑی تعداد میں چائنیز انجینئرز اور ٹیکنیشنز کام کرتے←  مزید پڑھیے