پی ٹی آئی - ٹیگ

تحریک عدم انصاف ۔۔محمد اسد شاہ

پاکستان میں سیاست کبھی اپنے قدرتی بہاؤ کے ساتھ نہیں چلی – ہمیشہ یہاں اَن دیکھے سائے متحرک رہتے ہیں ، یہاں سو فی صد درست پیش گوئی کرنا تقریباً ناممکن ہے ۔21 جولائی کی شام ایک نجی چینل پر←  مزید پڑھیے

ڈیل کی افواہیں پھیلانے والو کچھ جمع تفریق بھی تو سیکھ لو۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف سے وابستہ راقم کے دوست, احباب اور رشتہ دار گزشتہ کالم “سیاستدانوں اور اسٹیبلمنٹ میں کوئی ڈیل ہوئی ہے یا نہیں, فیصلہ منطق سے کیجئے” سے کافی ناراض ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نہیں بلکہ تحریک←  مزید پڑھیے

ایک وکٹ گِر گئی۔۔۔ایم اے صبور ملک

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکراور پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے دیرینہ راہنمااور عمران خان کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے قاسم سوری کے خلاف 2018کے قومی انتخابات میں کامیابی کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے نوبزادہ لشکری رئیسانی کی جانب سے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی وزراءکے بیانات میڈیا سٹنٹ تو نہیں؟۔۔۔۔اے وسیم خٹک

خیبر پختونخوا  میں ڈاکٹروں اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مابین آنکھ مچولی ایک عرصہ سے جاری ہے ۔ جس میں دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو صحیح ثابت کرنے پر تُلی ہوئی ہیں ۔ ہم یہ اں اس موضوع پر بات ہی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا ٹویٹ ،ٹیلیفون جہاد اور تحریک کشمیر۔۔۔۔ارشد بٹ

نئے پاکستان کے نئے حکمرانوں نے کشمیر کی آزادی کے نت نئے طریقے دریافت کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نہ بیرونی دوروں کی ضرورت، نہ سفر کی تھکان سے چور ہونے کا اندیشہ، نہ سرکاری خزانے پر بوجھ۔ ۔ عالمی←  مزید پڑھیے

محترمہ بھنگ یا محترم بھنگ۔۔۔رمشا تبسم

محترمہ زرتاج گل صاحبہ نے بھنگ کی بہت تعریف کی۔ پاکستان کے تمام بڑے مسائل کو پسِ پشت رکھ کر ان کو صرف بھنگ کی فکر ہوئی۔لوگ بھوک سے مر رہےہیں۔بجلی ,گیس ,پانی کی قلت کا سامنا ہے۔روزگار کی عدم←  مزید پڑھیے

سکندر اور ایک ارب درختوں کا معلق باغ۔۔۔علی اختر

عظیم فاتح اور سپہ سالار سکندر اعظم 330 قبل مسیح میں پیدا ہوا ۔ 350 قبل مسیح میں محض بیس سال کی عمر میں باپ کی موت کے بعد مقدونیہ کا حکمران بنا۔ چاہتا تو ساری زندگی وہیں عیش و←  مزید پڑھیے

بوم بوم گالی: گالیوں کی ورلڈ رینکنگ میں پی۔ٹی۔آئی والے پہلے نمبر پر۔۔۔۔۔رمشا تبسم

حضرت ابو ہریرہؓ کی ماں کافرہ تھیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیا کرتی تھیں۔ حضرت ابو ہریرہؓ نے جب آپ کی خدمت میں عرض کیا تو بجائے غیظ و غضب کے آپؐ نے ان کے حق میں←  مزید پڑھیے

کرکٹ کا خمار اور سیاست۔۔۔ساجد ڈاڈی

پاکستان کی سیاست اور حکومتوں پر اکثر کوئی نہ کوئی رنگ حاوی رہتا ہے۔اگر بات خاکی رنگ کی ،کی جائے تو یہ رنگ خوب جوبن پر رہا۔جب کبھی یہ رنگ غائب بھی ہوا تو پس پردہ اپنے کمالات ضرور دکھاتا←  مزید پڑھیے

یہ جو نلکا نلکا سرور ہے۔۔۔۔سلیم مرزا

صحرا ایسا ہی تھا جیسا انگلش فلموں میں دکھایا جاتا ہے ۔یا سعودیہ میں مزدوری کرنے والے دیکھ کر آتے ہیں ۔اسے اس تپتے صحرا میں کھجل خوار ہوتے مہینوں ہوچکے تھے، اس کے پاس پانی کا ذخیرہ بھی ختم←  مزید پڑھیے

اسد عمر کی قربانی، کپتان کو پہلی وارنگ۔۔۔ارشد بٹ

عمران خان حکومت کے آٹھ  ماہ کی نمایاں خصوصیات میں نا اہلیت، وژن اور صلاحیت سے عاری، بر وقت اور درست فیصلہ سازی کا فقدان، پالیسی سازی میں بے سمتی اور حالات کے ادراک سے محرومی سر فہرست ہیں۔ ان←  مزید پڑھیے

سیاسی ٹیٹریاں اور “ٹی ٹیوں” کا حساب (ایک تجزیہ )

مکالمہ پر محترم حسن نثار صاحب کا کالم “سیاسی ٹیٹریاں اور ٹی ٹیوں کا حساب“ کے عنوان سے پڑھا ۔ حسن نثار صاحب کو میں پڑھنے سے زیادہ سننا پسند کرتا ہوں۔ سچ بولتے ہیں تو زیادہ تر کڑوا ہی←  مزید پڑھیے

سیاسی ٹٹیریاں اور ’’ٹی ٹیوں‘‘ کا حساب۔۔۔۔حسن نثار

میرے ساتھ دلچسپ آنکھ مچولی جاری ہے۔ میں نیوٹرل ہو کر مکمل غیر جانبداری کے ساتھ پی ٹی آئی کے حوالہ سے حق تنقید ادا کرنا چاہتا ہوں لیکن پیپلز پارٹی، ن لیگ اور حضرت مولانا فضل الرحمٰن ٹائپ لوگ←  مزید پڑھیے

دلِ زار کی حالت۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

میرے دادا مرحوم نے اپنے عہد کے بڑے استادوں کو پڑھا اور سنا تھا اِس لیے اُن کے استدلال میں معروضی تنقید بدرجہ اتم موجود تھی۔ مجھے وہ ایک مرتبہ سیکھا رہے تھے کہ کوئی بھی کام کرنے سے قبل←  مزید پڑھیے

ملکی ترقی اور اپوزیشن کا منفی کردار۔۔۔۔نصیر اللہ خان

ملکی اور قومی خدمت کے سلسلے میں اپوزیشن اور حکومت نے ایک دوسرے کے ساتھ دشمنی پر مبنی خدمت کو اپنی ذات اور انا کا مسئلہ بنا کر میدان جنگ گرم کر دیا ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ←  مزید پڑھیے

تعاونوا علی البر و التقویٰ (ایک بھلایا جاچکا قرانی حکم)۔۔۔۔۔۔محمد احسن سمیع

چند روز قبل تحریک انصاف کے ایمانی غیرت سے سب سے زیادہ لبریز وزیر جناب علی محمد خان صاحب پارلیمان میں   روایتی نم آنکھوں کے ساتھ اپنی بے بسی بیان کرتے ہوئے سنائی دیئے کہ ہماری حکومت بیچاری کیا کرے،←  مزید پڑھیے

اَسیِں حاجی ہونے آں, اِنُو وِی حج تے کَلھو — بلال شوکت آزاد

حج استطاعتی اور غیر استطاعتی کی بحث میں دیکھو وہ الجھ رہے جن کی اکثریت حج کو بعد میں تاحیات کرپشن کے لیئے بطور لائسنس انجام دیتے اور حاجی لکھوا کر پھر دل کھول کر چُرھلُو پھیرتے ہیں۔ کبھی کسی←  مزید پڑھیے

اسد عمر کا منی بجٹ اور اپوزیشن کا رد عمل۔۔۔۔رضوان ظفر گورمانی

کئی دنوں سے چرچا تھا کہ منی بجٹ آنے والا ہے اپوزیشن چیلوں کی مانند بے چارے اسد عمر پر جھپٹنے اور نوچنے کو تیار بیٹھی تھی میڈیا نے بھی نیزے بھالے تیز کر کے میز پر سجا دئیے تھے←  مزید پڑھیے

لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے والے کی اپنی عزت تارتار کردی گئی۔۔۔عبدالحنان ارشد

کل ایک ویڈیو دیکھی، جس میں پنجاب کے وزیرِ اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان جب مجید نظامی اکیڈمی میں جب صوبائی وزیر اپنی بات کرنے کے لیے روسٹرم پر آتے ہیں، تو میڈیا والے اُن کے آتے ہی اپنے←  مزید پڑھیے

ہماری چھوڑیے:اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں۔۔۔غیور شاہ ترمذی

معروف اینکر، کالم نگار، دانشور اور مصنف حسن نثار نے بھی بالآخر تحریک انصاف کے وزیر اعظم عمران خاں، وزیر خزانہ اسدعمر سمیت ساری تحریک انصاف کو کو مشورہ دےدیا ہے کہ عمران خان کی حکومت باوقار طریقے سے عوام←  مزید پڑھیے