پی ٹی آئی، - ٹیگ

ویمپائرز اور زومبیز/ٹیپو بغلانی

فضل الرحمان نے حیرت سے کہا،”جو کچھ ہو رہا ہے، آپ لوگ بھی وہ سب جانتے ہیں لیکن پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے منہ سے یہ سب کہلوا لیں” انہوں نے پھر مزید کہا، ” میں تو کہہ←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کیلئے لیول پلینگ میں اصل رکاوٹ ان کا طرزِ سیاست ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

سیاستدانوں کا مکافات ِعمل سے گزرنا تو پاکستانی سیاست کی رِیت رہی ہے مگر آج تک کسی نے اس قدر اپنا اعتماد نہیں کھویا جس قدر عمران خان اور ان کی جماعت نے اتنے تھوڑے عرصے میں کھو دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

الیکشن2024؛ایک معمہ سمجھنے کاٗ نہ سمجھانے کا/محمد فیصل

ہم نے یہ تو سناتھا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا لیکن اب ہم دیکھ رہے ہیں کہ سیاست کی آنکھیں اور کان بھی نہیں ہوتے ۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کچھ ایسی ہے کہ عوام←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتوں کی مقبولیت اور ان کے انتخابات بارے تحفظات/ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

موجودہ سیاسی منظرنامے میں کئی مقبولیت کے دعوے، ہمدردیوں کے خدشات اور غیر مساویانہ رویوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں جن کا صحیح اندازہ لگانے کے لئے پرویز مشرف کی حکومت کے بعد 2008 سے لے کر تاحال سیاسی←  مزید پڑھیے

الیکشن: نقصان صرف وطن عزیز کا/آغر ندیم سحرؔ

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر دو گھنٹے میں الیکشن شیڈول جاری کر دیا ہے ۔آٹھ فروری کو الیکشن ہو رہے ہیں۔ یہ الیکشن کس حد تک شفاف ہوں گے اور جمہوری عمل کو کتنا طاقت ور بنائیں←  مزید پڑھیے

نو مئی سے پہلے/محمد ہاشم

سب سے پہلے تو دو زانو ہو کے 9 مئی کی صبح عدالتی توڑ پھوڑ سے لے کر رات گئے جلاؤ گھیراؤ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہو۔ اب چلتے ہیں 9 مئی سے پہلے کے پاکستان کی طرف۔←  مزید پڑھیے

دہشت گردی یا سیاسی دشمنی؟ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حقیقت کیا ہے؟-تحریر/  نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

 دہشت گردی یا سیاسی دشمنی؟ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حقیقت کیا ہے؟ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 9 مئی 2023 کو چیئرمین عمران خان کی گرفتاری اور پھر  رہائی کے بعد پورا پاکستان سیاسی بحران←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی سیاست سے آؤٹ ہو جائے گی؟/تصور حسین شہزاد

پاکستان میں کارزارِ سیاست کے انداز ہی نرالے ہیں۔ کہتے ہیں کہ محبت اور جنگ میں سب جائز ہوتا ہے۔ پاکستان میں سیاست کو بھی جنگ ہی سمجھا جاتا ہے اور اس ’’جنگ‘‘ میں مخالفین کو نیچا دکھانے کیلئے ہر←  مزید پڑھیے

9 مئی کا سانحہ اور اس کے مضمرات/محمد آصف اسلم

9 مئی کے واقعات کے  پر کچھ بھی لکھنے سے پہلے میں اس کی مذمت کرتا ہوں کہ جو ہوا وہ نہیں  ہونا چاہیے تھا۔شہدا کی یادگار کو جلانا یا میانوالی میں جہاز کے ڈھانچے کو جلانا ناقابل برداشت حرکت←  مزید پڑھیے

پھولن دیوی کی رہائی/طیبہ ضیا چیمہ

ڈاکٹر یاسمین راشد کو اگرطبی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی ملی ہے تو قوم کو بتایا جائے ورنہ ان خاتون کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ننگے ثبوت موجود ہیں، عمر اور عورت کارڈ نہیں چل سکتا، عوام جواب←  مزید پڑھیے

جمہوری سیاسی سوچ اور اسیران/عامر حسینی

ملتان میں یہ ایک معروف سیاسی ڈیرے کا منظر نامہ ہے۔ بڑے سے گراسی پلاٹ میں چاروں طرف دائرے کی شکل میں کرسیاں پڑی ہیں جن پر لوگ براجمان ہیں ،جبکہ درمیان میں چار کرسیاں ہیں اور ان کے سامنے←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان کبھی بشریٰ بی بی کے تسلط سے نکل سکتے ہیں ؟- غیور ترمذی

کچھ دن پہلے شائع ہونے والے کالم میں عرض کیا تھا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم حکومت کے درمیان بیک چینل مذاکرات کا سلسلہ اس قدر تلخی کے ماحول میں بھی جاری رہا ہے جو عمران خاں←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری کی پی ٹی آئی چھوڑنے کی وجوہات اور اُن کا سیاسی مستقبل/غیور شاہ ترمذی

جہلم سے فواد چوہدری بھی ہی ٹی آئی چھوڑ گئے اور اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے  واقعات کی مذمت کر چکا ہوں۔میں نے سیاست سے کچھ وقت کے لئے بریک لینے کا فیصلہ کیا←  مزید پڑھیے

جیالے اتنے ڈھیٹ کیوں تھے؟ -انعام رانا

مئی کے نسبتاً  ذرا کم گرمی والے موسم میں چار دن جیل میں کیا گزارنے پڑے، تحریک انصاف کے کئی رہنما یوں پگھلے جیسے موم سے بنے ہوں۔ کسی کو روتی ہوئی بیٹی توڑ گئی تو کسی کو گیارہ سال←  مزید پڑھیے

جمہوری سیاست کا سنہری موقع/ انعام رانا

ہوتا تو یہ رہا کہ ظل سبحانی نے جسے چاہا گود  میں بٹھا کر چہلیں کیں اور جیسے ہی جی بھرا ،یا کنیز کا چوتڑ غلطی سے بھی گود سے سنگھاسن پہ آ لگا تو پرے دھکیل دیا۔ کنیز سمجھدار←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم حکومت اور تحریک انصاف کے مابین بیک چینل مذاکرات کا ٹوٹتا جڑتا سلسلہ/غیور ترمذی

کچھ عرصہ پہلے شروع ہونے والے ان مذاکرات کا سلسلہ ٹوٹتا اور جڑتا رہتا ہے لیکن ابھی تک پی ڈی ایم حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے بیک چینل مذاکرات میں صرف یہی طے ہو سکا ہے←  مزید پڑھیے

9مئی-یومِ سیاہ/پروفیسر رفعت مظہر

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ سیاسی رَہنماؤں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو پھانسی پر جھول گئے، بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید کیا گیا اور الزام آمر پرویز مشرف پر آیا۔ اِسی آمر کی بدولت←  مزید پڑھیے

ٹکّر کے لوگ بمقابلہ لوہے کے چنے/نجم ولی خان

میں نے قومی خزانے کو ساٹھ ارب کا ٹیکا لگانے اور پھر چھ ارب کی دیہاڑی لگانے والے اس شخص کو کالے رنگ کی بالٹی میں چھپ کر عدالتوں میں پیش ہوئے دیکھا، وہ شخص اپنے کارکنوں کو پولیس پر←  مزید پڑھیے

زمینی حقائق اور ہماری خواہشات/شاکر ظہیر

ایک حادثہ تھا جو گزر گیا اور کچھ پر گزر رہا ہے ۔ یہ الگ بحث ہے کیسے ہوا ، کیوں ہوا ، کس نے کیا ، کون کون ملوث تھا ، کس کو کس کی حمایت حاصل تھی ۔؟←  مزید پڑھیے

ہم انہیں نہیں جانتے، یہ کون ہیں؟ /امتیاز احمد

انہوں نے مشرقی پاکستان میں جماعت اسلامی کے نوجوانوں کو استعمال کیا۔ وہاں جماعت اسلامی کی ’البدر‘ نامی ذیلی تنظیم نے دل و جان سے ان کو حمایت فراہم کی لیکن اس کے باوجود بنگلہ دیش الگ ہو گیا۔ بنگلہ←  مزید پڑھیے