پیپلز پارٹی - ٹیگ

سینیٹ ، مشاہد اور پیپلز پارٹی ۔۔محمد اسد شاہ

سینیٹ کو ایوان بالا کہا جاتا اور بہت معتبر و مقدس گردانا جاتا تھا ۔ لیکن اب سروے کروا لیجیے ، 22 کروڑ میں سے شاید ہی کوئی باشعور آدمی ایسا ملے جو سینیٹ کو اپنے حقوق کا محافظ مانتا ہو ۔ عمومی تاثر یہ ہے کہ اب یہاں ووٹ ضمیر نہیں ، بلکہ شاید کسی خفیہ اشارے پر دیا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

مجھے رحمان ملک نے ریپ کیا۔۔سنتھیا رچی

امریکہ سے تعلق رکھنے والی اور پاکستان میں مقیم میڈیا لابسٹ سنتھیا رچی نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے دو ہزار گیارہ میں انکو ریپ کیا تھا۔ انھوں نے مزید الزام لگایا کہ ایوان←  مزید پڑھیے

حکومت کی جذباتی اور عناد بھری کاروائیاں بمقابلہ مستقبل قریب کا شُتر کینہ ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

حاجی منگتا نام کا ایک سادہ لوح, غریب اور محنت کش دیہاتی نور پور تھل ضلع خوشاب میں صحرائی میدانوں اور پہاڑی سلسلوں پر مشتمل علاقہ کے ساتھ واقع اپنے گاؤں میں رہتا تھا- اس کے گاؤں میں بسنے والوں←  مزید پڑھیے

شہلا رضا – تکفیری فاشزم اور کمرشل لبرل مافیا کی غلیظ منافقت کا شکار — غیور شاہ ترمذی

صرف ایک سال پہلے ہی صوفی بزرگ بابا غلام فرید گنج شکر کے مزار پر تعظیم کے لئے سجدہ کی طرح سر کو جھکانے پر عمران خاں اور ان کی بیوی کو شدید ترین تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا-←  مزید پڑھیے

سیاسی ٹیٹریاں اور “ٹی ٹیوں” کا حساب (ایک تجزیہ )

مکالمہ پر محترم حسن نثار صاحب کا کالم “سیاسی ٹیٹریاں اور ٹی ٹیوں کا حساب“ کے عنوان سے پڑھا ۔ حسن نثار صاحب کو میں پڑھنے سے زیادہ سننا پسند کرتا ہوں۔ سچ بولتے ہیں تو زیادہ تر کڑوا ہی←  مزید پڑھیے

بھٹو کا دوست ، گدھے والا فقیر ۔۔۔ اسلم ملک

لاڑکانہ کے پرانے لوگوں کو آج بھی ذوالفقار علی بھٹو اور ایک درویش صفت فقیر شخص جمعہ فقیر کی دوستی یاد ہوگی۔ یہ واحد شخص تھا جو بھٹو صاحب سے مذاق بھی کرتا تھا اور طنزیہ جملے بھی کس دیتا←  مزید پڑھیے

پٹواری اور یوتھیے سے پاکستانی بن جانے کا سفر۔۔۔۔۔سید عامر رضا

مجھے عمران خان پسند نہیں ہیں۔ اسکی وجوحات خالصتاً ذاتی ہیں جو پھر کبھی عرض کروں گا۔ مجھے میاں صاحب اور زرداری دونوں سے کوئی  لگاؤ نہیں۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ میں نہ “یوتھیا” ہوں نہ “پٹواری” اور←  مزید پڑھیے

الیکشن اور ضلع گوجرانوالہ کی سیاسی و انتخابی صورتحال۔۔ذوالقرنین ہندل

گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر،خوش خوراک لوگوں کا مسکن،حسن پرستوں اور مہمان نوازوں کا گھر ہے۔گوجرانوالہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔جو رقبہ کے لحاظ سے3198kmsqپر پھیلا ہوا ہے۔شہر کی کل آبادی 2238243نفوس پر مشتمل ہے۔گوجرانوالہ کو←  مزید پڑھیے

انتخابات 2018 کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ ۔۔۔راجہ کاشف علی

2002کے عام انتخابات میں عظیم الشان پولیٹیکل انجینئرنگ ہوئی اور کنگ پارٹی ق لیگ کو کامیابی سے ہمکنار کروایا گیا۔ ان عام انتخابات میں بینظیر بھٹو اور نوازشریف انتخابی عمل سے باہر رہے۔ 2002 کے عام انتخابات میں جنرل پرویز←  مزید پڑھیے

وزیراعلی کی لعنت۔۔۔ عائشہ فیصل

الیکشن کی آمد آمد ہےووٹ مانگنےوالوں کاچورن انتہائی تیزی سےبک رہا ہےاورمیری محب وطن قوم وہ چورن ہمیشہ کی طرح آنکھیں بند کرکےخریدرہی ہے۔بندآنکھوں سےاعتمادکرناتو کوئی پاکستانیوں سےسیکھے۔۔۔! مراد علی شاہ جب نئےنویلےدلہا کی طرح وزارت اعلیٰ کےمنصب پرفائزہوئےتھےتب جوش←  مزید پڑھیے

بھٹو زندہ ہے۔منصور ندیم

پاکستان میں مسلم لیگ تحریک کے قائدین کے بعد اگر کسی سیاستدان کو عوامی شہرت اور پذیرائی ملی وہ ذوالفقار علی بھٹو تھے، یہ الگ بات ہے کہ ان کے آباء کے پاس بھی انگریزوں کی غلامی کا  سرٹیفکیٹ  تھا ←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سیاست اور خواتین کا کردار۔۔وقاص شوکت

پاکستان کی تاریخ میں خواتین کا کردار بھی کسی اہمیت سے کم نہیں ہے ، وہ برصغیر کی جدوجہد ہو  یا کسی آمر کی ڈکٹیٹر شپ ، ہر دور میں خواتین نے اپنی  طاقت کا لوہا منوایا ہے۔ پاکستان سمیت←  مزید پڑھیے

ہنگ پارلیمنٹ کی طرف ایک قدم۔۔نجم ولی خان

میں شروع سے ہی کہتا چلا آ رہا ہوں کہ ’وہ‘ انتخابات کے انعقاد کے خلاف نہیں ہیں مگر مسلم لیگ نون کی فیصلہ کن اکثریت کے بہرحا ل خلاف ہیں کیونکہ’وہ‘ جان چکے ہیں کہ نواز شریف ناقابل اصلاح←  مزید پڑھیے

اور جن پرمعافی کا در کھلتا ہے ۔۔روبینہ فیصل

خدا کی لاٹھی بے آواز ہو تی ہے،کارما،poetic justice کچھ بھی کہہ لیں، ان کا مطلب ایک ہی ہے۔اور وہ یہ ہے کہ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ یعنی جو بویا وہی کاٹنا ہے۔۔زندگی کے باغ میں کیکٹس کے بیج بوئیں←  مزید پڑھیے

پشتونخوا کی سیاست اور پشتون صوبہ کی بحث۔ رشید بلوچ

مجھے ذاتی طور ایک بات نے کافی سوچنے پر مجبور کیا، وہ یہ کہ آیا بلوچستان میں بلوچ پشتون مخاصمت واقعی موجود ہے۔؟ اگر ہے تو اس کی بنیادی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ اگر نہیں ہے تو پشتونخوا ملی←  مزید پڑھیے