پیغام - ٹیگ

پیغامِ پاکستان۔۔آغر ؔندیم سحر

 پیغامِ پاکستان۔۔آغر ؔندیم سحر/   گزشتہ ماہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے ‘‘پیغامِ پاکستان’’کے نام سے ایک کتاب شائع کی’اس دستاویز میں قرآن و سنت اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کی روشنی میں ریاست پاکستان کی اجتماعی سوچ کی عکاسی کی گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

ٹیکنالوجی کے نقصانات ۔۔۔حرا نثار

غرض یہ کہ موبائل فون نے ہماری تقریباً تمام سرگرمیوں کو ختم کرکے ہمیں ایک جگہ قید کرکے رکھ دیا ہے جہاں لوگ گھنٹوں اپنا قیمتی وقت مختلف سوشل ویب سائٹس اور گیمز کھیلنے میں ضائع کردیتے ہیں۔معاشرے میں تربیتی کردار سازی کا سلسلہ موبائل فون نے تقریباً منقطع کردیا ہے۔جو معاشرے میں نئی نسل کی تربیتی صلاحیتوں کو صلب کر رہا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم موبائل فون کو بطور ضرورت اور اسکا مثبت استعمال کریں تاکہ ہماری روایتی و ثقافتی اقدار قائم رہیں۔←  مزید پڑھیے