پٹھان - ٹیگ

محمد علی چوکیدار۔۔۔۔سلمان نسیم شاد

شلوار قمیض میں ملبوس دراز قد، بھورے بال کے ساتھ بھوری مونچھ والا سیدھا سادہ ہمارا چوکیدار، محمد علی۔ غالباً 2010 میں وہ ہمارے یہاں ملازم ہوا۔ آج لگ بھگ موصوف کو ہمارے پلازہ میں 9 سال ہوچکے ہیں۔ ان←  مزید پڑھیے

سر زمین پاکستان میں انضمام کے بعد بھی قبائلی عوام کی زندگی مسائل کا شکار ۔۔ غیور شاہ ترمذی

یقیناً پاکستان سے قبائلی عوام کو بہت محبت ہے مگر بقول قبائلی علاقوں کے دوستوں کے “اس ملک کے ذمہ داروں نے ہمیں دل سے اپنا شہری آج تک تسلیم نہیں کیا۔ اس ملک کے حاکموں نے آج تک ہمیں←  مزید پڑھیے

پشتون حاجی ۔۔۔ عارف خٹک

ہمارے ہاں حج عموماً اس وقت کیا جاتا ہے جب انسان کو کنفرم ہو جائے کہ اب مزید گُناہ کرنے کی عمر، شکل اور سکت نہیں رہی۔ حج کافی لوگوں نے کئے ہیں۔ مگر آفرین ہے میرے دادا پر جن←  مزید پڑھیے

نسوار میں کیا ہے ؟۔۔۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

نسوار میں کیا ہے؟ پڑیچے کسے کہتے ہیں؟ نسوار کس چیز سے بنتی ہے؟ نسوار کیا کرتی ہے؟ کیا نسوار پٹھانوں نے متعارف کروائی  تھی؟ نپولین بھی نسوار لیتا تھا! نسوار سے کیسے نجات پائیں؟ ۔۔ نسوار تمباکو سے بنی←  مزید پڑھیے

قصہ شہدادپور سندھ کے صفدر چیمہ کا ۔۔۔ عارف خٹک

صفدر بھائی میرے جگری دوست ہیں۔ بہت ملنسار اور محبت کرنے والے۔ عاجزی و انکساری ایسی کوٹ کوٹ کر بھری ہے، کہ اگر کوئی خاتون تنہائی میں اُن سے کہہ دیں کہ صفدر جان بولیں آپ کو کیا چاہیئے؟ جو←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ تحریک : سوال کی حرمت کا سوال ہے۔۔۔ آصف محمود

نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگایاگیا تو قوم پرستی سے بالاتر ہو کر لوگوں نے اس میں شرکت کی۔خود میں ہر روز دفتر سے واپسی پر اس میں شریک ہوتا←  مزید پڑھیے

پٹھان بھائیوں کا گِلہ۔۔عثمان گُُل

پی ٹی ایم کے تحت احتجاج، مسنگ پرسن، دہشتگردی، طالبان کے تناظر میں کے پی کے رہائشی اور ایک غیر جانبدار ناظر اور قبائلی پٹھانوں کے بیچ رہ کر ان کی نفسیات کے مطابق میرے کچھ الفاظ پڑھنے سے پہلے←  مزید پڑھیے

جرنیلی سڑک۔ابنِ فاضل/قسط1

اہل علم کا کہنا ہے کہ جرنیلی سڑک کو جرنیلی سڑک اس لیے کہتے ہیں کہ یہ فوجیوں کی آمدورفت کے لیے بنائی گئی تھی ۔ ہمیں مگر اعتراض ہے ۔ پھر یہ فوجی سڑک کہلاتی جیسا کہ فوجی سیمنٹ،←  مزید پڑھیے