پونم پریت،افسانہ،نعیم اشرف،مکالمہ - ٹیگ

پونم پریت/قسط نمبر1۔۔نعیم اشرف

آج لاہور سے اسلام آباد آتے ہوئے موسم خوشگوار تھا۔ موسم بہار رخصت ہو رہا تھا ۔ مگر دھوپ میں ابھی تمازت نہیں آئی تھی۔ یہ دوپہر کا سماں ہوگا۔ میں اپنی ہنڈا جیپ میں تنہا سفر کر رہا تھا۔←  مزید پڑھیے