پشتین - ٹیگ

لر او بر یو افغان: حقیقت کیا ہے؟ ۔۔۔ فدا ء الرحمان

مظلومیت، امتیازی سلوک اور حقوق کی پامالی کا نعرہ لگا کر ایک نئی سیاسی بساط بچھانے والے پشتون نیشنلسٹس سے یہ پوچھنے کی زحمت کیجیئے کہ ۲۰۰۸ ا ۲۰۱۳ میں خیر پختونخواہ اور ۲۰۱۳ ا ۲۰۱۸ میں بلوچستان میں اقتدار کے مزے لوٹنے اور دل کھول کر اپنوں کو نوازنے کے علاوہ آپ کی پالیسز کی وجہ سے عام آدمی کے طرزِ زندگی میں کیا قابلِ غور تبدیلی آئی؟←  مزید پڑھیے

منظور پشتین سے انٹرویو۔۔۔۔۔ عبدالحنان ارشد

ایڈیٹر نوٹ: ادارہ مکالمہ یہ بات واضح کرتا ہے  کہ  یہ انٹرویو  آزادی اظہار رائے  کی روح کے تحت شائع کیا جا رہا ہے۔  ادارہ انٹرویو کے مندرجات سے بری الذمہ ہے۔ انٹرویو ور نوٹ: اس انٹرویو کو کرنے کی←  مزید پڑھیے

باغی کون؟ آپ یا ہم گوبھیاں؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

حضور والا، راؤ انوار نے کون سا کشتہ یا کون سی سلاجیت کھائی ہے کہ اس کے پاس اس قدر طاقت آگئی کہ چار سو قتل کر کے بھی وہ اپنے گھر میں عیاشی کر رہا ہے؟ سرکار، آپ لوگ بندوق والوں کی جی حضوری کرتے ہوئے کہتے ہیں انہوں نے بالکل خواتین کی بے حرمتی نہیں کی۔ ہم آپ سے مکمل اتفاق کرتے ہیں۔ خواتین سے دراندازی کا امکان ہم کم از کم پاک فوج کی جانب سے مکمل رد کرتے ہیں۔ ہمارے جوان اس نہج پر ہرگز نہیں جا سکتے۔ لیکن حضور، آپ کے کئی حوالدار یہ بات برملا مانتے ہیں کہ آپ ہی کے لوگوں نے خیسور کے حیات خان کے گناہوں کے بدلے اس کے باپ اور بھائی کو اٹھایا ہوا ہے۔ اور پھر آپ کہتے ہیں نامعلوم افراد بندے غائب نہیں کرتے؟ جناب عالی، سانحہ ساہیوال بیج بونے والی ریکی کس نے کی؟ آپ نمبر ون ہیں، جہاں تک ہمیں آپ کے حوالدار بتاتے ہیں۔ کیا یہ سوال اٹھانا ناجائز ہے کہ ایسے کتنے اور واقعات پیش آئے جہاں معصوم افراد کو دہشتگرد بنا کر ان کے اہل خانہ کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ لگایا جا چکا ہے؟ حضور، کیا ہم نہیں جانتے کہ نقیب اللہ جیسے جوان سمیت چار سو افراد کو قتل کرنے والا راؤ انوار ذاتی حیثیت میں ہرگز اس قدر طاقتور نہیں ہو سکتا کہ اسے چھوا بھی نہ جا سکے؟ کیا ہم نہیں جانتے کہ ریاست پاکستان میں وہ کون سی واحد طاقت ہے جس کے آگے تمام ادارے تمام قانون اور ضابطے بے بس پڑ جاتے ہیں؟ سرکار، کیا یہ حقیقت نہیں کہ راؤ انوار نے یہ سینکڑوں قتل اس دور میں کیے جب رینجرز کو سندھ میں کھلی چھوٹ ملی ہوئی تھی؟ ←  مزید پڑھیے

بخدمت جناب کور کمانڈر پشاور۔۔۔معاذ بن محمود

بخدمت جناب کور کمانڈر صاحب ذمہ دار دفاع و سیاست برائے شہرِ پشاور و علاقہ جاتِ مضافات السلام علیکم! بعد سلام عرض ہے کہ راقم آپ کے ان وفاداران میں سے ایک ہے جن کا فرض آپ کے جوتوں پہ←  مزید پڑھیے

پشتین اصل میں ہے کون ؟۔۔۔۔ہارون وزیر

پیارا ہوں، حسین ہوں پشتین ہوں میٹھا ہوں نمکین ہوں پشتین ہوں ناچتا ہوں گاتا ہوں مست رہتا ہوں شوخ ہوں رنگین ہوں پشتین ہوں پاش ہوتا ہے مجھ سے جوٹکراتا ہے سخت ہوں سنگین ہوں پشتین ہوںں پشتین اصل←  مزید پڑھیے