پشتون - ٹیگ

تقسیمِ پنجاب سے بھی پنجابیوں کے مسائل حل نہیں ہوئے۔۔۔اسد مفتی

اس سے پہلے کہ میں اپنی بات شر وع کروں،یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب تک پاکستان کے چھوٹے صوبوں اور بڑے صوبے یعنی پنجاب کے درمیان ایسا رشتہ پیدا نہیں کرتے،ایسے تعلقات پیدا نہیں کرتے کہ جس سے←  مزید پڑھیے

تیری ماں اور تیری بیوی۔۔ کی ایسی کی تیسی۔۔۔عارف خٹک

ہم پاکستانیوں کے بارے عموماً یہی سوچ ہے کہ دنیا سے بالکل الگ اور الٹ سوچتے ہیں۔ اگر مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کی بات ہو رہی ہو، تو 100 میں سے70 پشتون بھائی فوراً  دخل در معقولات کرکے آپ←  مزید پڑھیے

خود احتسابی۔۔۔۔عارف خٹک

میرا ایک فارمولہ ہے۔جب میں کسی کے ساتھ دُشمنی کرتا ہوں، یا گر کوئی میرا دشمن بن جاتا ہے۔تو میں اُس کے طاقت کے مرکز کو پرکھتا ہوں۔ میں دیکھتا ہوں کہ جو شخص میرا دُشمن ہے اُس میں اور←  مزید پڑھیے

کرک کا نوحہ”تف ہے مجھ پر اور تف ہے تم پر”۔۔۔۔عارف خٹک

کرک میں دو بھائی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غیر موجودگی میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر گئے۔ آج  آپ چیخ رہے ہیں  کہ کیوں مر گئے؟ میں کہتا ہوں ایک طرح سے اچھا ہوا کہ مر گئے۔ احساس جرم←  مزید پڑھیے

منظور پشتین سے انٹرویو۔۔۔۔۔ عبدالحنان ارشد

ایڈیٹر نوٹ: ادارہ مکالمہ یہ بات واضح کرتا ہے  کہ  یہ انٹرویو  آزادی اظہار رائے  کی روح کے تحت شائع کیا جا رہا ہے۔  ادارہ انٹرویو کے مندرجات سے بری الذمہ ہے۔ انٹرویو ور نوٹ: اس انٹرویو کو کرنے کی←  مزید پڑھیے

سندھ کے مظلوم پشتون ۔۔۔عارف خٹک

پچھلے دو سال سے مسلسل ایک پینسٹھ سالہ پشتون بابا کے میسجز پر میسجز آرہے تھے۔کہ سندھ سانگھڑ میں ہم 25،000 پشتون آبادکاروں کو انگریز کے زمانے سے جو زمینیں الاٹ ہوئی ہیں۔اُس پر ہم انتہائی کسمپرسی کی حالت میں←  مزید پڑھیے

میں قوم پرست کیوں نہیں ہوں۔۔۔۔عارف خٹک

پچھلےسال رسول داوڑ(جیو نیوز پشاور) نے مجھے میسج کیا۔کہ لالہ وزیرستان کا ایک 14 سالہ بچہ اپنے کسی رشتہ دار کےساتھ لاہور کسی اکیڈمی میں داخلہ لینے آیا تھا۔ اُس کے رشتہ دار نے اُس سے پیسے چھین کر پنجاب←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ موومنٹ اور حدود کا تعین ۔۔۔ ایمل خٹک

پشتون تحفظ موومنٹ ایک پرامن عوامی تحریک ہے جو پشتون شورش زدہ علاقوں سے ابھر کر بتدریج پورے پشتون بیلٹ میں پھیل رہی ہے اور پشتون تعلیم یافتہ اور باشعور حلقوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کر رہی ہے۔ پی ٹی ایم میں اکثریت پشتون تعلیم یافتہ نوجوانوں کی ہے۔ ←  مزید پڑھیے

(منظُور پشتین سے خصوصی مکالمہ) کیا میں غدار ہوں؟۔۔۔۔۔۔ عارف خٹک

‎مکالمہ ایگزیکٹو ممبر اور معروف لکھاری محترم عارف خٹک نے منظور پشتین کا خصوصی انٹرویو کیا ہے جو مکالمہ قارئین کے لئیے یہاں شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ ہی تمام مسائل کا پرامن اور بہترین حل ہے۔ ادارہ ‎منظور←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ موومنٹ اور ریاستی  رویہ۔۔۔۔ایمل خٹک

پشتون تحفظ موومنٹ کا بیانیہ عسکریت پسندی اور فوجی آپریشنوں سے متاثرہ علاقوں کا بیانیہ ہے ۔ یہ ہر پشتون کا بیانیہ ہے۔  اس میں کوئی شک نہیں کہ پشتون بیلٹ کے اکثر علاقے بالواسطہ یا بلا واسطہ طور پر←  مزید پڑھیے

کیا منظور پشتین کے مطالبات، اسےشیخ مجیب الرحمن بنا رہے ہیں؟۔۔۔عبدالحنان ارشد

کسی کو منظور پشتین اور کسی کو مجیب الرحمن بننے کا موقع ہم خود فراہم کرتے ہیں۔ کیونکہ انہیں ان کے جائز حقوق سے اس کقدر  محروم کر دیا جاتا ہے۔ اپنی محرومیوں کو لے کر اندر ہی اندر جو←  مزید پڑھیے

پشتونوں کو ہوشیار ہونا پڑے گا۔۔صابرجمیل خٹک

افغان حکومت کا ہمارے شہید سپرنٹنڈنٹ پولیس کی لاش کو پاکستان کی ریاستی انتظامیہ کی بجائے محسن داوڑ کو دینے کی ضد نے شہید کے  اغوإ اور شہادت سے متعلق کافی سارے پول کھول دیے ۔ شکوہ بجا ہے شکایت←  مزید پڑھیے

پشتون شاعر۔۔۔۔عارف خٹک

میرا دوست عین غین کہتا ہے کہ پشتون ماؤں نے اتنے بچے نہیں جنے۔ جتنا شاعروں کو جنا ہے۔کوئی بھی دروازہ کھٹکھٹاؤ۔ہر گھر سے ایک رحمان بابا نکلے گا۔ میرا دوست احساس بونیری پوچھتا ہے،کہ کرک کے کیا حال چال←  مزید پڑھیے

پشتون حاجی ۔۔۔ عارف خٹک

ہمارے ہاں حج عموماً اس وقت کیا جاتا ہے جب انسان کو کنفرم ہو جائے کہ اب مزید گُناہ کرنے کی عمر، شکل اور سکت نہیں رہی۔ حج کافی لوگوں نے کئے ہیں۔ مگر آفرین ہے میرے دادا پر جن←  مزید پڑھیے

ملک کی بقا کیلئے انتہائی ضروری اقدامات وقت کی اہم ضرورت ۔۔۔سید قیصر محمود

فی الوقت اس سوال کا جواب ملک کی بقا کیلئے انتہائی ضروری ہو گیا ہے کہ 2014 میں محسود تحفظ تحریک کے نام سے سیاست شروع کرنے والے 26 سالہ نوجوان نے اپنی تحریک کا نام پختون تحفظ موومنٹ کیوں←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ تحریک : سوال کی حرمت کا سوال ہے۔۔۔ آصف محمود

نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگایاگیا تو قوم پرستی سے بالاتر ہو کر لوگوں نے اس میں شرکت کی۔خود میں ہر روز دفتر سے واپسی پر اس میں شریک ہوتا←  مزید پڑھیے

دیوبندی مکتب فکر میں جہاد و تکفیر اور پشتون و پنجابی فیکٹر۔۔۔ عامر حسینی

فرنود عالم نے  فیس بک پر ایک پوسٹ افغان اور کشمیر جہادی پروجیکٹس اور پاکستان میں دیوبندی ریاست کے لیے ہتھار اٹھانے والے پروجیکٹس کی ساخت کے بارے میں لگائی ہے۔اور اس پوسٹ میں انہوں نے یہ کہنے کی کوشش←  مزید پڑھیے

پشتون تحریک پہ پنجابی نظر۔۔۔ انعام رانا

کچھ دوستو نے شکوہ اور کچھ نے تو باقاعدہ احتجاج کیا کہ میں نے منظور پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ پہ اب تک کچھ لکھا کیوں نہیں، آبلے پڑ گئے زبان پہ کیا؟۔ سچ کہیے تو جان کر نہیں لکھا۔←  مزید پڑھیے

پٹھان بھائیوں کا گِلہ۔۔عثمان گُُل

پی ٹی ایم کے تحت احتجاج، مسنگ پرسن، دہشتگردی، طالبان کے تناظر میں کے پی کے رہائشی اور ایک غیر جانبدار ناظر اور قبائلی پٹھانوں کے بیچ رہ کر ان کی نفسیات کے مطابق میرے کچھ الفاظ پڑھنے سے پہلے←  مزید پڑھیے

ایک کہانی ، بڑی پرانی۔۔۔سیمیں کرن

“کیا آپ کہانیاں سُننے میں دلچسپی رکھتے ہیں!” گر  دلچسپی رکھتے ہیں   تو آپ انسانی قدیم دانش کے ایک بہت بڑے ماخذ سے محروم ہیں۔ یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ پرانی بڑی بوڑھیاں حکمت و سبق←  مزید پڑھیے