پشاور - ٹیگ

زندگی کی ارزنی (سانحہ پشاور میں اکلوتا بیٹا کھو دینے والے باپ کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

کیا آپ نے وہ روح فرسا منظر دیکھا۔۔۔ کیا انسانی بے بسی کی انتہاؤں کو چھوتا وہ دل خراش نظارہ آپ کی روح کو بھی گھائل کر گیا ۔کیا اس مظلوم ترین باپ کی آواز کانوں سے ہوتی ہوئی آپ←  مزید پڑھیے

غربت اور ہوس جرم کی بنیاد ہے ۔۔۔محمد منیب خان

عالمی شہرت یافتہ امریکی ناول نگار ماریو پوزو کے شہرہ آفاق ناول “گارڈ فادر” کا ایک جملہ پاکستان میں ہر چھوٹے بڑے کو از بر ہوا۔ اس جملے کے زبان زدِ  عام ہونے کی ایک وجہ یہ بنی کہ یہ←  مزید پڑھیے

صور پھونک ۔۔۔ معاذ بن محمود

“ماما آپ رو کیوں رہی ہیں؟ اور بابا کیوں اداس خاموش بیٹھے ہیں؟ یہ آپ دونوں کی آنکھیں کیوں سوجی ہیں؟” اس نے سوال کیا مگر جواب نہ ملا۔  پچھلے کئی گھنٹوں سے جو کچھ ہو رہا تھا اس کی←  مزید پڑھیے

آگیا سولہ دسمبر۔۔۔۔۔عائشہ یاسین

آج کا سورج طلوع ہوا اور ماضی کی تلخ یادوں کو تازہ کرگیا۔ ہاں آج 16 دسمبر ہے۔ وہی صبح جو  آج سے کچھ برسوں پہلے کئی گھروں کو ماتم کدہ بنا کر چھوڑ گئی  تھی  اور اے پی ایس←  مزید پڑھیے

غفلت کی نیند۔۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

دسمبر ایک بارپھر آگیا،سرد موسم،اُجاڑ چمن،سوکھے شجر،چھوٹے دن لمبی راتیں،ادباء کے نزدیک دسمبر ایک اُداس موسم لئے جلوہ گر ہوتا ہے،شعراء نے دسمبر کے حوالے سے بہت سا کلام کہا ہے،ان دنوں نہ چاہتے ہوئے بھی طبعیت میں ایک عجیب←  مزید پڑھیے

سولہ دسمبر 2014: سانحہ اے پی ایس اور میں — بلال شوکت آزاد

یہ وہ قومی سطح کا گہرا زخم ہے جس پر جب جب مرہم رکھنے کی کوشش بھی کی جائے تو یہ کریدا جاتا ہے اور وہ زخم بھرنے کے بجائے اور ہرا ہوجاتا ہے اور لمحہ بہ لمحہ ناسور بنتا←  مزید پڑھیے

شہیدوں کی مائیں پاگل ہوگئیں ہیں۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

آرمی پبلک سکول پر حملے کو چار سال ہوگئے ہیں مگر نجانے مجھے کیوں لگتا ہے کہ میرا بیٹا میرا لخت جگر اسفندیار اپنے پیارے انداز میں مجھے آواز دے گا اور میں دوڑی دوڑی چلی جاؤنگی اسے اپنی بانہوں←  مزید پڑھیے

ششی کپور کی پشاور سے محبت۔۔۔۔صفی سرحدی

1993 میں انیتا ڈیسائی کے ناول پر بنی فلم ’’ان کسٹڈی‘‘ میں ششی کپور نے ایک گم نام شاعر نور شاہ جہان پوری کا کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں اوم پوری ان کے مداح ہوتے ہیں اور وہ←  مزید پڑھیے

امید باقی رہے۔۔۔۔ہارون وزیر

 اس سال فروری میں اسلام آباد دھرنے کے بعد سے زور پکڑنے والی تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کو اب تک دس ماہ ہوگئے ہیں شروع میں ان کے چار مطالبات سامنے آئے جن میں سے کچھ پر اسی وقت کام←  مزید پڑھیے

مائیں تو ایسے ہی ہیں۔۔۔۔ولائیت حسین اعوان

  پچھلے تین چار روز سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر نے لوگوں کی بہت زیادہ توجہ حاصل کی۔بے شمار لوگوں نے اس تصویر کو پسند کرنے، اس پر اپنی رائے دینے کے بعد اسے دوستوں کے ساتھ شئیر بھی←  مزید پڑھیے

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا بد تمیز عملہ۔۔۔اے وسیم خٹک

بہت عرصہ کے بعد پشاور کے مشہور ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں دو راتیں اور تین دن گزارنے کا اتفاق ہواـ ان تین دنوں میں ہسپتال کے کونے کونے میں جانا ہواـ اور بہت سی اچھائیاں اور برائیاں سامنے آئیں ـ←  مزید پڑھیے

پشتونوں کو ہوشیار ہونا پڑے گا۔۔صابرجمیل خٹک

افغان حکومت کا ہمارے شہید سپرنٹنڈنٹ پولیس کی لاش کو پاکستان کی ریاستی انتظامیہ کی بجائے محسن داوڑ کو دینے کی ضد نے شہید کے  اغوإ اور شہادت سے متعلق کافی سارے پول کھول دیے ۔ شکوہ بجا ہے شکایت←  مزید پڑھیے

پاکستانی پشتون نوجوان کی محبت میں گرفتار 67 سالہ افریقی خاتون پشاور پہنچ گئی۔۔

حسنین چوہدری ( نامہ نگار ، پشاور ) سیکس پریس نیوز ( sexpress news) کل 67 سالہ افریقی خاتون ‘ ماریہ ڈی نیکلا ” ایک پشتون نوجوان سے شادی کے لیے افریقہ سے پشاور پہنچ گئی..ذرائع کے مطابق خاتون نے←  مزید پڑھیے

پشتون حاجی ۔۔۔ عارف خٹک

ہمارے ہاں حج عموماً اس وقت کیا جاتا ہے جب انسان کو کنفرم ہو جائے کہ اب مزید گُناہ کرنے کی عمر، شکل اور سکت نہیں رہی۔ حج کافی لوگوں نے کئے ہیں۔ مگر آفرین ہے میرے دادا پر جن←  مزید پڑھیے

قصہ مختصر: سیر بازار قصہ خوانی کی۔۔۔۔سہیل احمد

قصہ خوانی بازار(پشتو: کيسه خوا، بازار، عربی زبان سے ماخوذ اسم ‘قِصّہ’ کے ساتھ فارسی مصدر ‘خواندن’ سے مشتق ‘خوان’ کے ساتھ ‘ی’ بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٣٩ء میں “کلیات سراج”←  مزید پڑھیے

نسوار میں کیا ہے ؟۔۔۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

نسوار میں کیا ہے؟ پڑیچے کسے کہتے ہیں؟ نسوار کس چیز سے بنتی ہے؟ نسوار کیا کرتی ہے؟ کیا نسوار پٹھانوں نے متعارف کروائی  تھی؟ نپولین بھی نسوار لیتا تھا! نسوار سے کیسے نجات پائیں؟ ۔۔ نسوار تمباکو سے بنی←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کی نئی لہر ۔۔۔محمد عامر رانا

عام انتخابات سے قبل دہشت گردی کی لہر نے انتخابی سیاسی منظر نامے پر اثرات مرتب کیے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ھم 2013 کے انتخابی ماحول میں لو ٹ آئے ہیں ۔ تب تحریک طالبان پاکستان تشدد←  مزید پڑھیے

سانحہ پشاور، دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہو رہی؟۔۔۔۔تصور حسین شہزاد

آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کی ’’کامیابی‘‘ کے باوجود دہشتگردی کا عفریت ہے کہ قابو میں ہی نہیں آرہا۔ پشاور میں اے این پی کے جلسے میں جو کچھ ہوا، یہ آپریشنز پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ انتخابات←  مزید پڑھیے

گدھے

گدھے ہمارے معاشرے کا انتہائی عام جزو ہیں۔ شنید ہے کہ گدھوں کے ایشیائی جد امجد بنی نوع انسان کی گدھا خوری سے مجبور ہوکر دیگر ممالک براستہ چین پاکستان آمد کا ارادہ کر بیٹھے۔ یہاں پہنچ کر گدھوں کے←  مزید پڑھیے

لیڈی ان پنک۔۔۔معاذ بن محمود/افسانہ

“تو یہ سنو۔ لنکن پارک کا نمب۔ ایک تو یہ راک میوزک ہے۔ دکھوں کی فریکوینسی سے میل کھاتا۔ دوسرا مجھے اس گانے میں اپنی کہانی سنائی دیتی ہے”۔ چیسٹر بیننگٹن کو پہلی بار سننا عاصم کے لیے کسی حد←  مزید پڑھیے