پشاور، - ٹیگ

پشاور:کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز،اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر پاکستان بھر سے پینٹرز کو دعوت

(نامہ  نگار خصوصی)پشاور میں کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کیا گیا ہے،جس کے لیے پشاور کے اسٹنٹ کمشنر راؤ ہاشم نے پاکستان بھر سے پینٹرز کو دعوت دی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں کلین اینڈ گرین پشاور مہم←  مزید پڑھیے

خطے کا قدیم ترین زندہ شہر”پشاور” (2 )-محمد عظیم شاہ بخاری

پشاور شہر کی سیر کرنی ہو تو سب سے پہلے جی ٹی روڈ کے پاس اندرون شہر میں محلہ باقر شاہ کا رُخ کریں یہاں آپ کو مسجد مہابت خان، کننگھم ٹاور، کپورحویلی، سیٹھی محلہ ، قصہ خوانی اور گوڑکھتری←  مزید پڑھیے

خطے کا قدیم ترین زندہ شہر”پشاور”(1)-محمد عظیم شاہ بخاری

درہ خیبر کے مشرقی سِرّے پر واقع برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک پشاور، وسط و جنوبی ایشیاء کی اہم اور قدیم ترین گزرگاہوں پر آج بھی شان سے قائم و دائم ہے۔ موجودہ دور کا پشاور شہر←  مزید پڑھیے

پشاور: فائرنگ سے 2 سکھ تاجر قتل

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 2 سکھ تاجروں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے سربند میں سکھ تاجروں کو فائرنگ کر قتل کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے۔←  مزید پڑھیے

لہُولہان پشاور۔۔محمد حسین ہنرمل

پھولوں کی دھرتی پشاور کوظالموں نے ایک مرتبہ پھر لہولہاں کردیا۔پل میں ڈھیرساری لاشیں گریں۔مسجد کی دیواریں خوں آلود ہو گئیں اور ہرسو انسانی اعضاء بکھرگئے۔پشاور جب بھی بم دھماکوں سے لرز اٹھتاہے تو مجھے اس وادی کے مشہور شاعررحمت←  مزید پڑھیے

عقائد کا اختلاف اور سانحہ پشاور۔۔نذر حافی

میرا آج کا کالم مولوی اسماعیل مرحوم کے نام ہے۔ مولوی اسماعیل مرحوم ایک مشہور دیوبندی مناظر تھے۔ فیصل آباد والے آج بھی انہیں اچھی طرح جانتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ شیعوں کے ساتھ مناظرے کرتے کرتے بعد←  مزید پڑھیے

کیا سوال پوچھنے کی اجازت ہے؟۔۔نعیم احمد باجوہ

کیا سوال پوچھنے کی اجازت ہے؟۔۔نعیم احمد باجوہپشاور دھماکے کی خبر دیکھی تو قصہ خوانی بازار کی رونق وہاں کی چہل پہل، معصوم بچے، خریداری کرتی خواتین، رکھ رکھاؤ والے دوکاندار، قسم ہا قسم کے کھانے، چپلی کباب، پٹا تکہ (دنبے کی چربی میں لپٹے تکے )ایک ثانئے میں نظروں سے گزر گئے،←  مزید پڑھیے

سانحہ پشاور۔۔علی محمد فرشی

سفید کاسہ لہو سے لبریز ہو چکا ہے لہو کے دریا میں تیرتی ہے سفید ٹوپی کسی نمازی کے سَر سے گِر کے! یہ اُس عبادت گزار بندے کی التجا ہے جوحق کا نعرہ بلند کرکے گرا زمیں پر خدا←  مزید پڑھیے

پشاور دھماکہ، وزیر اعظم عمران خان کی مذمت، رپورٹ طلب

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی جبکہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر داخلہ←  مزید پڑھیے

ہمارا قاتل کون ہے؟ ۔۔علی انوار بنگڑ

ہمارا قاتل کون ہے؟ ۔۔علی انوار بنگڑ/رات تین بجے کا وقت تھا، اس وقت شہر میں ہر طرف سناٹا تھا۔ صرف شیر محمد کی دھڑکنیں بے ترتیب ہورہی تھیں۔ وہ بے چینی کے عالم میں ہسپتال کے برآمدے میں چکر کاٹ رہا تھا اس کے من میں خوشی اور اندیشوں سے ملے جلے خیالات کا ایک شور برپا تھا←  مزید پڑھیے

مہمان بلائے جان اِن پشاور۔۔عارف خٹک

مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں، مگر گاؤں کے مہمان شہر میں زحمت بن جاتے ہیں، خصوصاً  پشاور میں۔ بلکہ اگر آپ کسی شہر میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں، خصوصا ً پشاور میں تو آپ بھول جائیں کہ آپ اپنا←  مزید پڑھیے

کیا عدالتوں کی کوتاہی ماواراے عدالت قتل کا جواز ہے؟ ۔۔ ڈاکٹر محمد شہباز منج

توہینِ رسالت کے مسئلے پر ہماری گزارشات پر بعض احبا ب مسلسل فرما رہے ہیں کہ جناب یہ ماورائے عدالت قتل کوئی کسی سے پوچھ کر نہیں کرتا ، یہ تو بس ہو جاتا ہے! اور آپ ماورائے عدالت قتل←  مزید پڑھیے

انتباہ کے چند حرف۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

دنیا بھر کے معاشروں میں درجنوں نہیں سینکڑوں افراد روزانہ قتل ہوتے ہیں۔ اس طرح کے واقعات کی اکثریت اخبار کے صفحات اور ٹی وی کے نیوز بلیٹن میں جگہ بھی نہیں بنا پاتی۔ ایسے واقعات کی ایک بڑی تعداد←  مزید پڑھیے

بچو!  بےحسی کی  بھی توحدہوتی ہےنا۔۔سطح جالندھری

پتا نہیں یہ 16 دسمبراتنی جلدی کیوں آجاتا ہے؟ یوں تو ایک سال لگتا ہےکیلنڈر بدلنےمیں مگراس تاریخ کودیکھیں توکل کی بات لگتی ہے۔۔۔ اور یہ کوئی 2014 سے ہی ایسا نہیں ہورہا۔ یہ تاریخ تو 1971 سے خودسراورسفاک سی←  مزید پڑھیے

میں کون ہوں اے ہم نفسو۔سرگزشت احمد اقبال ( قسط 9)

میں سمجھتا ہوں زندگی کو سمجھنے کا سلیقہ اور شعور اسی دور کی عطا ہے جب میں ایڈورڈز کالج میں تھا۔ مجھے وہاں احساس ہوا کہ میں جو دیکھتا یا سنتا ہوں اس کا مطلب بھی سمجھ سکتا ہوں۔ وہ←  مزید پڑھیے