پاکستانی میڈیا - ٹیگ

میڈیا ہمیں کیا اور کیوں دکھاتا ہے؟ (نوم چومسکی Noam Chomsky)/ترجمہ ژاں سارترے

اس امر میں کوئی شبہ نہیں کہ اس وقت دنیا کو عسکری طاقت نہیں بلکہ میڈیا کی طاقت کے ذریعے کنٹرول کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔ دنیا کی حکمران ایلیٹ یعنی اصل اور بڑا سرمایہ دار طبقہ جیسے چاہے عوام کی←  مزید پڑھیے

نااہل صحافی۔۔ رعایت اللہ فاروقی کے قلم سے

رینے دیکارت نے ہماری موجودگی کی سب سے بڑی دلیل دیتے ہوئے کہا تھا ’’میں سوچتا ہوں اس لئے میں ہوں‘‘ لیکن سوچنا بھی تو اپنے اثبات کی محتاج ہے اور یہ اثبات ’’اظہار‘‘ کی صورت ہوتا ہے۔ اظہار زبانی بھی ہو سکتا ہے، تحریری بھی۔ پھر انسان چونکہ معاشرتی حیوان ہے اس لئے اس کے مفادات باہم مربوط ہیں۔ یہی مربوط مفادات اسے ایک نظم اجتماعی کی جانب لے جاتے ہیں اور یہ نظم اجتماعی ارتقاء سے گزرتا ہے۔ ارتقاء نئے سوالات کھڑے کرتا ہے اور یہ سوالات ترقی کے لئے جوابات چاہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے