پانی - ٹیگ

واٹر بینک ، ویٹ میٹرنگ اور واٹر کارڈ کا آئیڈیا ۔۔انجنئیر ظفر وٹو

آپ نے اکثر یہ پڑھا ہوگا کہ قسمت کے دھنی کروڑوں کی لاٹری جیتنے والے زیادہ تر افراد کچھ عرصہ بعد پھر اسی طرح غربت کی حالت میں پائے جاتے ہیں اور جیک پاٹ لگنے کے باوجود بھی ان کی←  مزید پڑھیے

پانی کی جنگ۔۔خضر حیات خان

کسی ملک کی مجموعی ترقی میں اس ملک میں موجود پانی کاہمیشہ اہم کردار رہاہے، جس ریاست کی حدود میں بحر, بحیرے اور اندرون میں بہنے والے دریا ہوتے  ہیں, وہ بین الاقوامی سیاست اور اقتصادی دوڑ میں اپنا ایک←  مزید پڑھیے

پکچر ابھی باقی ہے۔۔ انجنئیر ظفر وٹو

پانی کی صورت حال کے حوالے سے ہمارے سارے اشاریے اس وقت منفی دکھا رہے لیکن الحمدللّٰہ پھر بھی پانی کے حوالے سے پاکستان کے لئے “گیم از اوور” والی صورت حال ابھی پیدا نہیں ہوئی۔ ہم شہنشاہ لوگ اپنی←  مزید پڑھیے

بے وقتی آپا نسیم۔۔۔۔۔۔۔۔محمد خان چوہدری

مغرب کے بعد اگر آپ ان کی گلی سے گزرتے اور آپ کو جھاڑُو دینے کی آواز  سنائی  دیتی تو یقیناً یہ اس کے گھر سے ہی آتی، وہ عجیب مزاج کی لڑکی تھی۔۔۔میٹرک کے امتحان آئے  تو سکول چھوڑ←  مزید پڑھیے

سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ہوا کالا سونا یا ایک سراب۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن (او جی ڈی سی) کی طرف سے پری میچور خبروں اور ان پر وزیر اعظم عمران خاں کے خوش فہمیانہ ردعمل کی وجہ سے  تقریباًًً پوری قوم کی آنکھیں کراچی کے ساحلی علاقے میں زیر←  مزید پڑھیے

پاکستان میرے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔۔۔اسد مفتی

اپنے شہر لاہور میں 6 ہفتے گزارکر ابھی ابھی پلٹا ہوں ،ایمسٹر ڈیم پہنچتے ہی سب سے پہلے میں نے صاف ستھری ہوا کا ذخیرہ جو کہ آکسیجن سے مالا مال تھی ،اپنے سینے میں اتارا کہ ابھی میرے سینے←  مزید پڑھیے

کس سے شکایت کریں۔۔۔۔ اعظم معراج

پچھلے کئی  برسوں سے ہر سال جب میں تیس ستمبر سے پہلے باقاعدہ لائنوں میں لگ کرصرف نیشنل بینک کی ایک دو مخصوص برانچوں میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے سالانہ ٹیکس بھر کر آتا ہوں( یہ میں آج تک نہیں←  مزید پڑھیے

چھ ماہ۔۔۔۔کامران نفیس

محترم عمران خان کی حکومت کی چھ ماہ کی کارکردگی یقیناً  مختلف حکومتوں کی پچھلے 70 برس کی کارکردگی سے جدا ہے اور پاکستان کے عوام کے علاوہ  دنیا بھر میں اپنا لوہا منواتی جا رہی ہے۔ مختلف وزارتوں کی←  مزید پڑھیے

شکوہ چھوٹو بنام حکومت پاکستان۔۔۔بلال حسن

“چھوٹو اٹھو صبح ہوگئی” اسی طرح کے جملوں کے ساتھ میری صبح کا آغاز ہوجاتا ہے۔۔ اور آنکھ کھلتے ہی مجھے احساس ہوتا  ہے کہ آج کا دن بھی مصروف گزرے گا۔ صبح اٹھو اسکول جاو اور پھر گھر آجاؤ←  مزید پڑھیے

خاکی ابلیس۔۔۔۔ عبداللہ خان چنگیزی/افسانہ

گندے بدبودار گہرے مٹیالے گٹر کا پانی رواں دواں تھا ہر کوئی اپنا دامن بچاتا ہوا کبھی یہاں کبھی وہاں چھلانگیں لگاتا ہوا جارہا تھا سمجھ نہیں  آتا تھا کہ  شہر کے بلدیاتی نظام کو کس کی نظر لگی تھی←  مزید پڑھیے

سیاہ تتلی،پیغام رساں فرشتہ،پراسرار اور توہمات سے جڑی۔۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

ہماری ایک فیسبک فرینڈ مریم مجید صاحبہ نے آج اپنی ایک پوسٹ میں اس سیاہ تتلی کی تصاویر لگائی  ہیں جو انہوں نے آزاد کشمیر کے ایک مقام باغ میں ایک بہت خوبصورت آبشار کے پاس دیکھی اور اپنے کیمرے←  مزید پڑھیے

پانی کی اک گھریلو کہانی۔۔۔۔نسرین غوری

پہلا منظر: ہم نے پانی کا پائپ ڈائریکٹ لائن سے لگایا ہوا ہے اور فل اسپیڈ پانی سے گھر کا ٹوٹا پھوٹا اکھڑا ہوا فرش رگڑ رگڑ کر دھو رہے ہیں اور پورے گھر میں سیلاب آیا ہوا ہے۔ کھڑکی←  مزید پڑھیے

میرا گاؤں اور پاکستان۔۔۔برہم مروت

زیادہ پرانی یادیں نہیں بس میرے بچپن کی یادیں ہیں. اپنے پرانے گھر سے نکلتے ہی سب سے پہلی نظر مسجد پر پڑتی تھی اس وقت گارے اور مٹی کی تھی لیکن زمانے کی چال چلتے ہوئے اب وہ مسجد←  مزید پڑھیے

کشن گنگا منصوبہ، پاکستان کے لیےخطرہ کی گھنٹی۔۔۔ارسلان احمد

یہ وولر بیراج کا متبادل منصوبہ ہے۔دریائے نیلم کو بھارت کشن گنگا کا نام دیتا ہے۔وہ اس کا رخ موڑ کرجھیل وولر میں ڈال رہاہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے تنازعہ حل کئے بغیر اس کا افتتاح کر دیا۔ جو←  مزید پڑھیے

پانی کا بحران ۔۔شاہانہ جاوید/حصہ دوم

 پاکستان کو جہاں  دہشت گردی، منشیات، اسمگلنگ  جیسے بڑے مسائل کا سامنا ہے،وہیں ایک بڑا مسئلہ منہ  کھولے کھڑا ہے وہ ہے پانی کا مسئلہ جی ہاں 2018 ء کے الیکشن کے بعد جس پارٹی کو بھی حکومت ملے اسے←  مزید پڑھیے

بھارت کی آبی دہشتگردی۔۔ شاہانہ جاوید

ایک بہت ہی خوف ناک مسئلہ جس سے ہماری حکومت نظریں چرا رہی ہے وہ ہے پانی کی قلت کا بحران، یہ وہ مسئلہ ہے جس پر کسی کی توجہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی توجہ دینا چاہتا ہے.←  مزید پڑھیے

دریا کی خاموشی۔۔زکریا تامر(ترجمہ۔۔آدم شیر)

  اگلے وقتوں کی بات ہے کہ دریا باتیں کرتا تھا اور اسے بچوں سے گفتگو کرنا بہت پسند تھا جو پانی پینے اور ہاتھ منہ دھونے آتے تھے۔ وہ مذاق کرتا، ’’کیا زمین سورج کے گرد چکر کاٹتی ہے←  مزید پڑھیے

پانی کی صورت میں زندگی کا بحران۔۔نادر گوپانگ

کائنات میں یوں تو بے بہا چیزیں ایسی ہیں جو زندگی کےلئے بہت ضروری ہیں لیکن پانی وہ چیز ہے جس سے زندگی کی ابتداء ہوئی، لمحہ ابتداء سے لیکر آج تک پانی زندگی کا استعارہ بن چکا ہے، گویا←  مزید پڑھیے

نہار منہ پانی پینے کی شرعی حیثیت ۔۔لئیق احمد

عوام الناس میں یہ بات مشہور ہے کہ نہار منہ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں کیونکہ دنیا کے بیشتر طبّی ماہرین نہار منہ پانی پینے کی ترغیب دیتے ہیں جہاں بیشتر طبّی ماہرین نہار منہ پانی پینے کی←  مزید پڑھیے

پاکستان شدید آبی بحران کی زد میں۔۔ انس انیس

وطن عزیز میں وہ کون سی نعمت خداوندی ہے جو یہاں پائی نہیں جاتی،قدرت خداوندی کا یہ عظیم گلدستہ خطے کی ایک ایسی جگہ پر واقع ہے جہاں تمام تر نعمتیں پوری آب وتاب کے ساتھ موجود ہیں.لیکن ہماری مسلسل←  مزید پڑھیے