ٹی وی، - ٹیگ

میرے پیارے پاپا/روشین عاقب

آج قلم اٹھایا ہے کچھ لکھنے بیٹھی ہوں تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں سے شروع کروں۔ جب سے آپ ہمیں چھوڑ کر  گئے ہیں، ذہن ماؤف ہے، ہر چیز اپنی جگہ سے ہل گئی ہے ،نہ زمین←  مزید پڑھیے

میں اسرائیلی ٹی وی سے بات نہیں کرتا/ڈاکٹر ندیم بلوچ

کافی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین ڈاکٹر خالد مسعود صاحب کے ساتھ سفر میں تھا، وہاں انہوں نے فرمایا کہ ایک امریکی پروفیسر میرے ساتھ جہاز میں سفر کر رہا تھا اور ہم←  مزید پڑھیے

ٹی وی سے عوام کی دوری کیوں/چوہدری عامر عباس

مجھے آج بھی انٹینے والا ٹی وی یاد ہے جب ہر گھر کی چھت پر لگے انٹینا کی موجودگی اس گھر میں ٹی وی ہونے کی نشاندہی کرتا تھا. رات کو آٹھ بجے والا ڈرامہ بڑی باقاعدگی سے دیکھتے تھے.←  مزید پڑھیے

کیا پاکستانی میڈیا قابل دفاع ہے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

سماج ایک نامیاتی یعنی زندہ اگائی ہے ، متحرک ، ترقی پسند اور انسان دوست سماج ہوگا تو اس کا اظہار سماجی ، سیاسی ، معاشی اور انسانی زندگی کے ہر شعبے میں ہوگا کیونکہ ایسا سماج پیداواری تخلیق اور←  مزید پڑھیے

ٹیلیویژن اور موبائل/جاوید چوہدری

“بس ایک منٹ رکیے گا” وہ بولتے بولتے رکے اور ریموٹ کنٹرول سے والیم اونچا کر دیا، ٹیلی ویژن پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی “عمران خان کی آڈیو لیکس کا پارٹ ٹو آگیا” اور وہ تن اور من سے←  مزید پڑھیے

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگا دی

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگا دی۔ پیمرا اعلامیہ کے مطابق پیمرا آرڈی نینس 2002 کے سیکشن 27 کے تحت تقاریر دکھانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ٹی وی چینل عمران خان کی←  مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ کے سیاسی کردار کا جائزہ ۔۔ قادر خان یوسف زئی

یہ سوال ہمیشہ اہمیت کا حامل کا  رہا ہے کہ میڈیا کو کیا کرنے کی اجازت ہے ؟ اس لیے اس سوال کا   جواب ملنا  چاہیے کہ ’’میڈیا کو کیا کرنا چاہیے ‘‘؟ میڈیا کا ضابطہ اخلاق ، گر ہے←  مزید پڑھیے

فلم و ٹی وی کے معروف سینیئر اداکار آغا سجاد کشور کا انتقال ہو گیا

راولپنڈی: فلم اور ٹی وی کے معروف سینیئر اداکار آغا سجاد کشور کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کا انتقال راولپنڈی میں ہوا۔ اس ضمن میں مرحوم اداکار کے خاندانی ذرائع سے بتایا ہے کہ وہ طویل عرصے سے بیمار←  مزید پڑھیے

عمران خان اور ٹی وی چینلوں کی ریٹنگ۔۔نصرت جاوید

عمران صاحب کی یہ خوبی تو ان کے بدترین ناقد کو بھی تسلیم کرنا پڑے گی کہ وہ ٹی وی اداروں کو ریٹنگز دیتے ہیں۔ اپنی اس خوبی کو انہیں کمال مہارت سے استعمال کرنا بھی آتا ہے۔ اپنے تئیں←  مزید پڑھیے

آج کا اخبار (خیال خام)۔۔محمد نور الامین

آج کا اخبار (خیال خام)۔۔محمد نور الامین/  ٹیلی ویژن نیوز چینل متعارف ہوئے تو رفتہ رفتہ خبروں کی پیشکش کے پہلے اندازو اطوار اور پھر الفاظ بھی بد ل دئیے گئے، اوّل اوّل تو ان پیشہ وروں کو موقع دیا گیا جنہیں زبان وبیان پر عبور حاصل تھا، کالم نگار، اخبارات کے رپورٹرز اور ایڈیٹرزبھی کسی طور اس نئی دنیا میں ایڈجسٹ ہو گئے۔←  مزید پڑھیے

پاکستانی ڈرامہ ڈائریکٹر امین اقبال کا مکالمہ کو خصوصی انٹرویو

پاکستانی ڈرامہ ڈائریکٹر امین اقبال اپنے کام اور صلاحیتوں کی وجہ سے مانے اور جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اب تک جیو ٹی وی، اے پلس، اے آر وائی اور متعدد ٹی وی چینلز کیلئے ڈرامے بنائے ہیں،حال ہی میں←  مزید پڑھیے

میرے دیس کا بسکٹ گالا اور ہمارے فحاشی بابے۔۔عبدالستار

انگریزی کا ایک لفظ ہوتا ہے جسے obsession کہتے ہیں۔یہ لفظ ایک ایسی ذہنی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے کہ جس میں کسی خیال کو ذہن پر طاری کر لیا جاتا ہے اور پھر وہ خیال ایسا ذہن میں راسخ←  مزید پڑھیے

کالا رجسٹر لا ل لکھائی۔۔سیدہ ہما شیرازی

میں کیا لکھوں اور کیا نہ لکھوں۔۔ رات کا یہ پہر بھی عجیب ہے دن بھر میں ہونے والے اچھے برے ملکی و غیر ملکی سارے واقعات اس وقت دستک دیتے ہیں جب پُرسکون عوام خوابوں کے مزے لوٹ رہی←  مزید پڑھیے

میڈیا پھوپھو۔۔مدیحہ الیاس

میرے بھانجے اور بھتیجے جب چھوٹے تھے اور میرا نام صحیح سے ادا نہیں کر سکتے تھے تو مجھے میڈیا خالہ یا میڈیا پھوپھو کہہ کے بلاتے تھے اور پھر خوب ہنستے تھے۔۔ ان معصوم ذہنوں نے لفظ تو بالکل←  مزید پڑھیے

ٹی وی ڈرامے اور ہم۔۔۔محمد سلیم جبّاری

میڈیا ایسا پلیٹ فارم ہے جس کی طاقت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔سوسائٹی میں سنوار یا بگاڑ پیدا کرنے میں اس کا اہم کردار ہوتا ہے۔میڈیا اگر درست جہت  میں کام کرے تو مثبت معاشرہ تشکیل پاتا ہے اوراس کا منفی←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور چند کمینے شعر۔۔۔ذیشان نور خلجی

تحریک انصاف کے راہنماء صداقت علی عباسی نے کہا ہے ‏”فیصل واوڈا نے ٹھیک کام نہیں کیا۔” اگر انہوں نے بوٹ والا کام کرنا ہی تھا تو ذرا ڈھنگ سے کرتے۔ اور لگے ہاتھوں ایک آدھ بندے کو لگا بھی←  مزید پڑھیے

چھوڑو سب ،آؤ ٹی وی دیکھو۔۔منور حیات سرگانہ

میں ٹی وی لاؤنج میں بیٹھا ہوں،آرام دہ کاؤچ پر دراز ،میں نے پاؤں لمبے کر کے سامنے والی میز پر رکھے ہوئے ہیں۔ میرے دائیں ہاتھ پر ٹی وی کا ریموٹ دھرا ہے،اور بائیں ہاتھ پر  سنیکس کا بڑا←  مزید پڑھیے

یادوں کی پٹاری سے اک پرانی یاد۔۔۔۔ناصر خان ناصر

ہمیں ٹی وی کا پہلا دن بھی یاد ہے۔ جب پہلی بار ٹی وی آیا  تو لوگوں کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا تھا۔ ہم چھوٹے سے تھے اور بہاولپور میں رہتے تھے۔ ٹی وی بنانے والی کمپنی نے←  مزید پڑھیے

تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔عماد عاشق

یہ دولت بھی لے لو، یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی! جگجیت سنگھ کا گایا ہوا یہ خوبصورت←  مزید پڑھیے