ویڈیو، - ٹیگ

پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے والوں نے عملی طور پر ایسا کردکھا یا ،چند سیکنڈز کی ویڈیوآپ بھی دیکھیے

ویڈیو؛خواتین کے بکروں پردلچسپ تبصرے

ڈاکٹر مبارک کے ویڈیو بیان کے پس پردہ حقائق/بلال حسن بھٹی

تحریر کی نسبت تصویر اور ویڈیو کسی بھی شخص کی حمایت حاصل کرنے یا اس کے جذبات کو ابھارنے کے لیے زیادہ پُر اثر ہوتی ہے۔ اسی لیے آج کل ایسے کسی موقع کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر تحریر←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مبارک پبلشر کی بے حسی کا شکار، وڈیو بیان وائرل

پاکستان کے موقر تاریخ دان و مصنف ڈاکٹر مبارک  علی کا ایک ویڈیو بیان اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس سے قارئین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وڈیو بیا ن میں  آپ نے ملک کے ایک←  مزید پڑھیے

مذہبی باؤلے/ابو جون رضا

ایک معصوم سیدھے سادے بلوچ بزرگ کی نو سیکنڈ کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوئی ۔ جو سعودی عرب عمرہ کرنے گیا تھا ۔ عوام نے اس کو حضرت ابوبکر صدیق مان لیا۔ تلاش شروع ہوئی تو وہ بزرگ←  مزید پڑھیے

حریم شاہ کی برہنہ ویڈیو زیادہ فحش ہے یا ہماری ذہنیت؟/عبدالستار

سیکشؤل فرسٹریشن جب مورل فرسٹریشن میں ڈھلنے لگتی ہے تو معاشرے کی ذہنی برہنگی عیاں ہونے لگتی ہے، اپنی اپنی پرہیزگاری  کی  قلغیوں کو سربلند رکھنے کے لئے دوسروں کی کردار کشی کرتے رہنا ایک طرح سے مورل فرسٹریشن کے←  مزید پڑھیے

کہیں دیر نہ ہو جائے۔۔چوہدری عامر عباس

سانحہ سیالکوٹ کی ویڈیوز نے اپنے دیکھنے والوں کے دماغ کو ماؤف کرکے رکھ دیا ہے۔ دماغ کیساتھ ساتھ دل کو دہلا دینے والی ویڈیو ہے جس کو دیکھ کر انسانیت بھی شرما جائے۔ دنیا کا کوئی مذہب اس طرح←  مزید پڑھیے

مداری۔۔عارف خٹک

مداری۔۔عارف خٹک/فیس بک پر موجود چھوٹے موٹے گروپس نہ تو علم بانٹ رہے ہیں نہ آپ کے یا ہمارے کسی کام کے ہیں۔ ان کا کام گاؤں دیہاتوں کے میلوں میں دکھائے جانے والے مداریوں کے تماشے جیسا ہے۔ چرب زبان اور انسانی نفسیات کو سمجھنے والے، جو آواز لگا کر آپ کو متوجہ کرتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

یہ طوفان بلا خیز۔۔سلمیٰ اعوان

سوشل میڈیا کے جتنے بھی پلیٹ فارمز ہیں مجھے نہیں پتہ کہ ان کے لیے کوئی ضابطہِ اخلاق بھی وضع ہے یا نہیں۔ ہاں البتہ سائیبر کرائمز کے لیے ضرور کچھ سزائیں ہیں۔یہاں سوال اٹھتا ہے کہ دورِ جدید کی←  مزید پڑھیے

عظمی خان کی وائرل ویڈیو پر عوامی رد عمل۔۔روبینہ شاہین

اس واقعے پر ملک کی اکثریت نے اپنے  ردِ عمل کاکھل کر  اظہار کیا۔ کیا ہمارا ردِعمل تضاد سے پاک، کسی ایک اصول پر قائم تھا یا ہم نے منتنجن قسم کا ردِعمل دیا؟ اس ضمن میں اہم یہ ہے←  مزید پڑھیے