وینا ملک - ٹیگ

او کچھ تو بولو ۔۔۔ معاذ بن محمود

معاملہ کچھ یوں ہے کہ وینا جی ہم سب کو امید سے کر کے، ہندوستان پدھارنے کے بعد، زمان و مکاں پر آئی ایس آئی کے نشان چھوڑنے کر، اور ایک بھرپور قسم کے فلاپ فلمی کیرئیر کی معراج پا لینے کے بعد گوشہ نشینی کی زندگی اختیار کر چکی تھیں۔ راقم کے لیے وہ تب بھی قابل احترام ستارہ تھیں جب وہ ہم سب کو امید سے کیا کرتی تھیں، تب بھی جب وہ خٹک صاحب سے شادی کر کے محترم طارق جمیل سے رجوع کرنے کے بعد ایک خاموش زندگی بسر کر رہی تھیں۔ ہمیں اب بھی ان کی نجی زندگی، اداکاری یا ان کے کسی قسم کے اثاثہ جات سے مسئلہ نہیں ناں ہی ہم نے ان تمام قصے کہانیوں پر بات کرنی ہے۔ ←  مزید پڑھیے

سستی شہرت کا نقصان

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو شہرت،عزت اور دولت نہ چاہتاہوـ ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ دنیا میں  اُسے اچھے نام سے یادکیا جائے  اُس کی ہر محفل میں تعریف ہو.  تعریف کرنے والا کوئی←  مزید پڑھیے