وہارا امباکر - ٹیگ

مرنے کے بعد (Cryonics)- 1/وہاراامباکر

اس وقت چار کمپنیاں جو دنیا میں کرائیونکس کا بزنس کرتی ہیں۔ ایریزونا میں Alcor سب سے بڑا اور مشہور ادارہ ہے۔ اس کے علاوہ مشی گن میں کرائیونکس انسٹی ٹیوٹ، کیلے فورنیا میں امریکی کرائیونکس سوسائٹی اور روس میں←  مزید پڑھیے

محل کی سیاست (13)۔۔وہاراامباکر

پانچ شہزادے، جنہیں اپنے مستقبل کی امید نہیں رہی تھی، سب سے زیادہ پرجوش تھے۔ انہوں نے قسمت کے دئے گئے اس موقع کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ لیا۔ ان پانچ میں سے چار گمنام رہے تھے اور خاص صلاحیتوں←  مزید پڑھیے

ناول کرونا وائرس ۔۔وہارا امباکر

ووہان کے ہسپتال میں 29 دسمبر 2019 کو چار مریض آئے۔ چاروں کو نمونیا تھا اور چاروں مچھلیوں اور جانوروں کی منڈی میں کام کرتے تھے۔ اس نے صحت کے محکمے میں کام کرنے والوں کی توجہ حاصل کر لی۔←  مزید پڑھیے

دوسری دنیا کا مسافر۔۔۔وہارا امباکر

اپنی خلائی سواری سے یہ الگ ہوا ہے۔ اس دوسری دنیا کی مخلوق سے بھیجے گئے مسافر نے لینڈنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ فضا میں داخل ہو چکا ہے۔ دھندلی فضا کو چیرتے ہوئے اب اس کو نیچے←  مزید پڑھیے

پراجیکٹ مغل اور اُڑن طشتریاں ۔۔ وہارا امباکر

یہ پوسٹ اپنے عنوان کی طرح ایک پرسرار کہانی ہے لیکن یہ کہانی اصل ہے مگر اس کو سمجھنے کے لئے آواز کو، فضا کو، سیاست کو اور نفسیات کو سمجھنا پڑے گا۔ یہ سب جون 1947 کو شروع ہوا۔←  مزید پڑھیے

حسیات۔۔۔ وہارا امباکر

ہم اس وقت اپنے گرد ایک تھری ڈی فلم دیکھ رہے ہیں جو ہمارا اس دنیا کو محسوس کرنے کا طریقہ ہے۔ یہ طریقہ ہے کیا؟ ہم اپنے گرد دنیا میں رنگ دیکھتے ہیں لیکن یہ رنگ اس دنیا میں←  مزید پڑھیے

شاہ دین کے جوتے – وہارا امباکر

روشنیوں سے جگمگاتا اور آوازوں سے بھرا شہر ایک عجیب شے ہے۔ توانائی، بہتات، کلچر اور طاقت کی علامت، انسانوں سے بھری، شور مچاتی بستیاں ہیں۔ کسی رش والی جگہ پر لوگوں کے سروں کے سمندر نظر آئیں گے۔ آپ←  مزید پڑھیے

اُڑنے والے ڈاکٹر۔۔۔وہارا امباکر

کیا آپ میموگرام دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ چھاتی کا سرطان کس کو ہے اور کس کو نہیں؟ ساتھ لگی تصاویر ان کی مثالیں ہیں۔ اگر آپ تربیت یافتہ پیتھالوجسٹ یا ریڈیولوجسٹ نہیں تو آپ کا جواب نفی میں←  مزید پڑھیے

کیا سب انسان برابر ہیں؟۔۔۔۔وہارا امباکر

عالمی تعاون کے ساتھ ہونے والے بائیولوجی کے سب سے بڑے پراجیکٹ ہیومن جینوم پراجیکٹ نے اپنے نتائج 2001 میں شائع کئے۔ یہ جس قدر کامیاب تھا، اتنا ہی ناکام بھی۔ کامیاب اس لئے کہ اس سے ہمیں زندگی کی←  مزید پڑھیے

یہ دنیا اتنی بری نہیں۔۔۔۔۔وہارا امباکر

“مبارک ہو، تاریخ میں پہلی بار میں ہم ایک تاریخی سنگِ میل تک پہنچ گئے ہیں۔ ہم اب پہلی بار ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں غربت دنیا کی اکثریت کو تنگ نہیں کرتی”۔ یہ جملہ درست ہے لیکن←  مزید پڑھیے

خلائی پروگرام بند کرو! ناسا مردہ باد۔۔۔۔۔وہارا امباکر

خلائی پروگرام اور ٹیکنالوجی وقت اور پیسے کا ضیاع ہیں۔ اربوں ڈالر خرچ کر کے خلا میں چیزیں بھیجی جاتی ہیں جب کہ اس زمین پر ابھی اتنے مسائل حل ہونے والے ہیں۔ کہیں قحط ہے تو کہیں گرمی، اربوں←  مزید پڑھیے

چھال کی ڈھال ۔ ایلین کی آمد۔۔۔۔۔۔۔۔وہارا امباکر

اس جگہ پر قبیلے آباد تھے اور قومیں۔ آپس میں اتحاد، جنگیں، قتل، محبت، انتقام، دکھ، آرٹ، تجارت۔ غرض وہ جو انسان کرتے آئے تھے۔ پچاس ہزار سال سے اس زمین پر آباد لوگ اس زمین پر زندگی بسر کر←  مزید پڑھیے

ذہن کے چند خفیہ گوشے۔۔۔وہار اامباکر

ان سوالوں کے جواب فورا اور بلند آواز سے دیں۔ انڈے کے چھلکے کا رنگ کیا ہے؟ پہاڑوں پر پڑی برف کا رنگ کیا ہے؟ خالی صفحے کا رنگ کیا ہے؟ گائے ناشتے میں کیا پیتی ہے؟ اگر آپ عام←  مزید پڑھیے

مریخ پر انسانی ہاتھ ، مریخ کی الجھنیں، مسئلے کیا ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔وہارا امباکر

آج تک کسی انسان نے مریخ کو نہیں چھوا۔ کیا ہم یہ کام بھی کر لیں گے؟ اس انتہائی مشکل کام کو کرنے پر یورپی سپیس ایجنسی اور ناسا اس کام کو مل کر طور پر سرانجام دینے کے بارے←  مزید پڑھیے

مریخ پر لینڈنگ ۔ خوف کے سات منٹ۔۔۔وہارا امباکر

پاکستان کے وقت کے مطابق 26 اور 27 نومبر کی درمیانی رات ایک بجے ناسا کا مشن insight چھ مہینے کی پرواز کے بعد مریخ پر اترے گا۔ اس کی لینڈنگ پروب اپنی سواری سے الگ ہو کر مریخ کی←  مزید پڑھیے

موبائل فون اور افریقہ کی جنگ۔۔۔وہارا امباکر

کیا آپ ٹینٹالم (Tantalum) اور نیوبیم (Niobium) کو جانتے ہیں؟ یہ دو عناصر ہیں جو حرارت میں خراب نہیں ہوتے، کثیف ہیں اور ان کو زنگ نہیں لگتا۔ شاید یہ اس وقت آپ کے ہاتھ میں ہوں کیونکہ یہ ہر←  مزید پڑھیے

ستاروں کی قوس قزح۔۔۔وہارا امباکر

فرانسیسی فلسفی آگسٹ کامتے (جنہیں سوشیولوجی کا بانی کہا جاتا ہے) نے ۱۸۳۵ میں کہا تھا کہ “ہم ستاروں کا کیمیائی تجزیہ کبھی نہیں کر سکیں گے اور ان کی منرولوجی کو کبھی نہیں جان سکیں گے۔ ہمارا علم ان←  مزید پڑھیے

الفا زیرو۔۔۔۔وہارا امباکر

دسمبر 2017 کو ایک کمپیوٹر پروگرام نے دو الگ مقابلوں میں دوسرے کمپیوٹر پروگرامز سے فتح حاصل کی۔ یہ نتائج اس قدر حیران کن اور پریشان کن تھے کہ اسے کچھ لوگ دنیا کی تاریخ کا ایک انتہائی اہم سنگِ←  مزید پڑھیے

قدیم ڈی این اے – ماضی کی کنجی۔۔۔۔۔وہارا امباکر

ہماری آج کی شناخت اور ہمارا اپنا پورا ماضی ہمارے جسم کے ایک ایک خلیے میں لکھا ہے اور یہ جگہ ہمارا ڈی این اے ہے۔ ڈی این اے ایک نازک چیز ہے۔ یہ خراب ہوتا رہتا ہے، خاص طور←  مزید پڑھیے

اسلام، اکیسویں صدی میں۔۔۔۔وہارا امباکر

اسلام خطرے میں نہیں اور نہ ہو گا۔ جب تک انسان باقی ہیں، یہ بھی باقی رہے گا۔ جہاں پر مذاہب پر پابندیاں لگیں، ہفتوں اور مہنیوں کے لئے نہیں بلکہ نسلوں کے لئے، وہاں پر بھی یہ اسی طرح←  مزید پڑھیے