ووٹ، - ٹیگ

اُس وقت جب ٹی وی پر نتیجے آنا بند ہو گئے/ٹیپو بغلانی

دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں،اڈیالہ جیل کی دیوار مجھے کہیں ملی، 8 فروری کی رات کو، جب آپ سب ٹی وی پر الیکشن کا رزلٹ دیکھ رہے تھے۔۔ یوار نے بتایا کہ،نقاب پہنے ہوئے دو چار خاموش لیکن بے←  مزید پڑھیے

الیکشن 2024: حقیقی تبدیلی یہ آئی ہے/امتیاز احمد

جب روایتی اور سوشل میڈیا پر کوئی بھی بیانیہ چل رہا ہوتا ہے، تو میں اس کا موازنہ اپنی تحصیل نوشہرہ ورکاں، اس کے دیہات کی سیاست اور گلی محلے کے عام لوگوں کی سوچ سے کرتا ہوں۔ اس سے←  مزید پڑھیے

آخر وہ کیا ٹرینڈ تھا جس کے مطابق ووٹروں نے ایسے ووٹ دئیے؟-غیور شاہ ترمذی

حالات اب کچھ یوں ہیں کہ کوئی بھی پارٹی خود سے مرکز میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔ یہ تحریر لکھنے تک قومی اسمبلی کی 265 نشستوں میں سے 230 نشستوں کے غیر حتمی نتائج کے مطابق←  مزید پڑھیے

ترکیہ کے انتخابات: کون بازی مارے گا /افتخار گیلانی

ترکیہ کے انتخابات: کون بازی مارے گا بدھ 03 مئی 2023ء افتخار گیلانی ترکیہ میں صدر اور پارلیمنٹ کی 600نشستوں کیلئے انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے انتخابی مہم میں بھی شدت آر ہی ہے۔ 14مئی←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کا ساتھ دو /نجم ولی خان

میں اس بحث میں جانا ہی نہیں چاہتا کہ کسی بھی مقدمے میں کس کے پاس کیا دلائل ہیں۔ یہ بتانا قانون دانوں کا مسئلہ ہے کہ اگر وزیراعظم کابینہ کے بغیر وزیراعظم نہیں ہے تو چیف جسٹس برادر ججوں←  مزید پڑھیے

سیاسی مداری ، بندر عوام/محمد سعد مکی شاہ

لینن لکھتا ہے کہ ” لوگ سیاست میں ہمیشہ دھوکہ اور خود فریبی کا بے وقوفانہ شکار ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک وہ تمام اخلاقی، مذہبی، سیاسی اور سماجی نعرے بازی، تحریکوں اور←  مزید پڑھیے

امریکہ میں ذات پات پر بڑی چوٹ/ابھے کمار

ریاست ہائے امریکہ کا شہر سیٹیل نے ذات پات پر مبنی امتیازات کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے سیٹیل شہری کونسل نے ذات پات پر مبنی امتیازات کو ختم کرنے سے متعلق ایک مسودہ پاس کیا ہے۔ سوشلسٹ←  مزید پڑھیے

اگرالیکشن نہ ہوئے؟-نجم ولی خان

یہ واضح ہوتا چلا جا رہا ہے کہ تمام ادارے الیکشن نہ کروانے کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ، جس نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر پنجاب کی نئی اسمبلی کے←  مزید پڑھیے

اب خلقِ خدا کا ہوگا راج۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔ بڑے بڑے جغادری صحافیوں کے تجزیوں کو بھی غلط ثابت کر دیا۔ اکثر جید صحافی حضرات تحریک انصاف کی چار سے چھ نشستوں کی پیشن گوئی←  مزید پڑھیے

غیر مسلم پاکستانی شہری کا کھتارسس/ ایک سوال-ایک المیہ/مذہبی اقلیتوں کے لئے دوہرا ووٹ کیوں ضروری ہے۔؟۔۔اعظم معراج

غیر مسلم پاکستانی جو کہ 2017 کی افراد شماری کے مطابق تقریباً 78لاکھ ہیں اور 2023ءکے الیکشن تک ان کی تعداد ایک کروڑ کے لگ بھگ ہو جائے گی۔جبکہ انکے ووٹوں کی تعداد تقریباً پچاس لاکھ ہوجائے گی اور یہ←  مزید پڑھیے

سکاٹ لینڈمیں لوکل کونسلز کے انتخابات۔۔طاہر انعام شیخ

5مئی 2022ء کو اسکاٹ لینڈ میں لوکل کونسلز کے الیکشن منعقد ہو رہے ہیں، اسکاٹ لینڈ میں کل 32کونسلز ہیں جن پر 1227 ممبران چُنے جائیں گے۔ اسکاٹ لینڈ میں رہنے والے16 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد ان←  مزید پڑھیے

ایک تحریک عدم اعتماد کی کہانی (2،آخری قسط)۔۔افتخار گیلانی

لوک سبھا میں حکومت نے اپوزیشن کی تمام تر توانائی کے باوجود 283ووٹوں کی مدد سے توثیق حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ مگر چونکہ ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں حکومت اقلیت میں تھی، اس لئے وہاں سے←  مزید پڑھیے

سوئزرلینڈ کی عورت۔۔عاطف ملک

سوئزرلینڈ کی عورت۔۔عاطف ملک/وہ ایک ادھیڑ عمر آدمی تھا، ادھیڑ عمر اور شرارتی، کلین شیو، سر سے گنجا، بھاری جسم اور مسکراتا چہرہ۔۔جیسے ہی اُس نے بات شروع کی، مجھے علم ہوگیا تھا کہ وہ ایک شرارتی آدمی ہے۔←  مزید پڑھیے

سینٹ اجلاس میں اپوزیشن غیر حاضر اور حکومت کی جیت۔۔گُل بخشالوی

سینٹ میں اپوزیشن کی واضح اکثریت ہے، اس لئے اپوزیشن کی بڑھکیں بھی کمال کی تھیں ،اپوزیشن بڑے زور و شور سے یہ موقف اپنائے ہوئے تھی کہ اگر قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سے اس مسودہ قانون کی منظوری کا مطلب ملک کی معاشی خود مختاری کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا،←  مزید پڑھیے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے وطن میں دیدہ ور پیدا ۔۔گُل بخشالوی

پاکستان سے محبت کرنے والوں نے   پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے ماتم، اعتراضات اور واک آ ؤٹ  کے باوجود انتخابات میں رائے شماری کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے استعمال کا ترمیمی بل منظور کروالیا←  مزید پڑھیے

ڈسکہ دھاندلی بھی اور ووٹنگ مشین بھی ؟۔۔محمد اسد شاہ

ڈسکہ میں قومی اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب ہوا ۔ یہ نشست گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے مسلم لیگ نواز جیتتی آ رہی ہے ۔ حتیٰ کہ جنرل پرویز کے دور میں بھی یہاں سے مسلم لیگ نواز کو شکست نہیں دی جا سکی ۔ یہاں سے مسلم لیگ نواز کے ایم این اے افتخار حسین شاہ کی اچانک وفات کے بعد ضمنی انتخاب ہوا تو موجودہ حکومت نے مسلم لیگ نواز کے مقابل اپنا امیدوار بھی میدان میں اتارا ۔←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو۔۔امداد اللہ جان

نواز شریف کے اس بیانیہ سے پاکستان کا ہر شہری متفق ہے، میرے خیال میں کوئی بھی یہ نہیں چاہتا ہے کہ پاکستان میں ووٹ کی عزت نہ ہو اور ( civili  supremacy) نہ ہو۔لیکن تاریخ نواز شریف کے اس←  مزید پڑھیے

میرا گاؤں، مداری اور تماشا۔۔۔محمد وسیم

میرے گاؤں کا نام پنڈی سرہال  ہے۔ پاکستان کو آزاد ہوئے 72 برس مکمل ہو چکے ہیں، لیکن آج بھی دنیا ہمیں تیسری دنیا کے ایک ملک کی حیثیت سے جانتی ہے۔ یہی حال میرے گاؤں کا بھی ہے۔ میرے←  مزید پڑھیے