وقت - ٹیگ

موبائل فون ہی نہیں انسان بھی ہینگ ہوجاتے ہیں ۔۔۔ماریہ خان خٹک

شاندار اور پرآسائش طرز زندگی اور ٹیکنالوجی میں ترقی نے ہمارے رہن سہن کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیاہے ہمارے بیچ کے مہینوں کے فاصلے سکینڈز تک محدود ہو چکے ہیں، ٹیکنالوجی میں ترقی نے جہاں ہماری زندگی←  مزید پڑھیے

کل سے لے کر کل تک۔۔۔۔ وہارا امباکر

ایک دریافت نے اگلی کا راستہ کھولا، اگلی نے اگلی کا۔ دریافتوں سے ٹیکنالوجی بنی۔ ٹیکنالوجی نے رہن سہن کا طریقہ بدلا۔ معاشرت بدلی اور مسائل۔ یہ صنعتی انقلاب تھا۔ ان مسائل سے نئی معاشرتی کہانیوں نے جنم لیا۔ فاشزم←  مزید پڑھیے

کب سے ہوں، کیا بتاؤں جہانِ خراب میں ۔۔۔۔۔ سلطان محمود

کب سے ہوں کیا بتاؤں جہانِ خراب میں شب ہائے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں یہ تو معلوم نہیں کہ ہمارے اساتذہ شعرا ہجر کی راتوں کی طوالت اور اپنے محبوب کی زلفوں کی لمبائی کا حساب کتاب←  مزید پڑھیے

ٹیکنالوجی کے نقصانات ۔۔۔حرا نثار

غرض یہ کہ موبائل فون نے ہماری تقریباً تمام سرگرمیوں کو ختم کرکے ہمیں ایک جگہ قید کرکے رکھ دیا ہے جہاں لوگ گھنٹوں اپنا قیمتی وقت مختلف سوشل ویب سائٹس اور گیمز کھیلنے میں ضائع کردیتے ہیں۔معاشرے میں تربیتی کردار سازی کا سلسلہ موبائل فون نے تقریباً منقطع کردیا ہے۔جو معاشرے میں نئی نسل کی تربیتی صلاحیتوں کو صلب کر رہا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم موبائل فون کو بطور ضرورت اور اسکا مثبت استعمال کریں تاکہ ہماری روایتی و ثقافتی اقدار قائم رہیں۔←  مزید پڑھیے

وقت اور شعوری عمل میں تغیر پذیری۔۔۔۔ قیصر عباس فاطمی

وقت آہستہ، تیز یا کسی بھی رفتار سے آگے ہی بڑھ رہا ہے۔ اس کا نہ کوئی آغاز ہے اور نہ ہی انجام۔ یہ ایک لامتناہی سلسلہ ہے جسے نہ روکنا ممکن ہے اور نہ واپس پلٹانا۔ اور یہ وقت←  مزید پڑھیے

امتحان کی تیاری کیسے کی جائے۔لئیق احمد

قدیم چین دنیا کی وہ پہلی ریاست تھی جس کے شاہی خاندان “سوئی” نے اپنے دور حکومت میں امتحانات لینے کا آغاز کیا ان امتحانات کا مقصد اس وقت صرف حکومت کے مختلف عہدوں پر بہترین لوگوں کی تعیناتی تھا،←  مزید پڑھیے

سستی شہرت کا نقصان

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو شہرت،عزت اور دولت نہ چاہتاہوـ ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ دنیا میں  اُسے اچھے نام سے یادکیا جائے  اُس کی ہر محفل میں تعریف ہو.  تعریف کرنے والا کوئی←  مزید پڑھیے