وطن، - ٹیگ

الیکشن: نقصان صرف وطن عزیز کا/آغر ندیم سحرؔ

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر دو گھنٹے میں الیکشن شیڈول جاری کر دیا ہے ۔آٹھ فروری کو الیکشن ہو رہے ہیں۔ یہ الیکشن کس حد تک شفاف ہوں گے اور جمہوری عمل کو کتنا طاقت ور بنائیں←  مزید پڑھیے

جاوداں رکھنا ہے وطن کو قیامت کی سحر ہونے تک/شائستہ مبین

آزادی” جسے ہم ہمیشہ ایک “نعمت” قرار دیتے رہے ہیں ، لیکن اسے نعمت سمجھنے میں آج بھی قاصر ہیں۔ ہمیں آج تک آزادی اور نعمت دونوں الفاظ کا مفہوم سمجھ نہیں آیا ۔           فضا←  مزید پڑھیے

زبانی منافقت/سیّد محسن علی

میں وہ ہوں جو جب بھی وطن ِ عزیز کے کسی گوشے میں سفر کرتا ہے تو بجائے اس علاقے کی مقامی بولی میں بات کرنے کے اردو زبان میں ابلاغ کو ترجیح دیتا ہوں۔ حتیٰ کہ  ان میں سے←  مزید پڑھیے

میرے وطن کی سیاست کا نہ پوچھ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

وطن عزیز میں کچھ چیزیں بہت ہی عام ہیں۔ جب کوئی عام آدمی کوئی سیاسی پارٹی جوائن کرتا ہے یا کوئی سیاستدان سیاست کی گاڑی بدلتے ہوئے نئی جماعت میں شمولیت اختیار کرتا ہے تو اس کے نزدیک نئی جماعت،←  مزید پڑھیے

کواکب وہ نہیں جو نظر آتے ہیں ۔۔نصرت جاوید

دو روز قبل وطن عزیز میں قوت واختیار کے حقیقی منابع تک مؤثر رسائی کی بدولت مشہور ہوئے ایک ٹی وی اینکر نے سوشل میڈیا پر تازہ ترین سیاسی صورتحال کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دو منٹ←  مزید پڑھیے

میاں صاحب کے بچے۔۔نعیم احمد باجوہ

گاؤں کے ایک امام جسے کوئی دور جاتا ہے کہ میاں صاحب یا میاں جی کہا جاتا تھا۔ میاں جی کے منہ سے کلمہ خیر کے علاوہ کچھ نکلتا نہیں تھا۔شادی بیاہ میں وہی میاں جی، تجہیز و تکفین میں وہی مشترکہ میاں جی، عقیقہ اور جنازہ میں وہی سب کے امام ، میاں جی←  مزید پڑھیے

سعودی قرض اور ہمارا وطن۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ویسے تو دنیا میں مقروض انسان کی کوئی عزت نہیں ہوتی، مقروض ہمیشہ دست بستہ اطاعت گزار مخلوق کو کہا جاتا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام اس طرح سے تشکیل دیا گیا ہے کہ نکیل اصل مالکوں کے ہاتھ میں رہتی←  مزید پڑھیے