وبا، - ٹیگ

علمی اندھے پن کی وباء۔۔تنویر سجیل

علمی اندھے پن کی وباء۔۔تنویر سجیل/اس بات میں کوئی شک والی بات نہیں کہ آج کی دنیا انفارمیشن کے سیلاب سے مزیّن ایک ایسی دنیا ہے جہاں پر ہر طرح کی ضروری اور غیر ضروری انفارمیشن جس کے حصول کے لیے خواہ آپ نے کوشش نہ بھی کی ہو، ٹپک کر آپ کی آنکھوں کے راستے دماغ میں گھسنے کی کوشش کرتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

کورونا: وبائی مرض کی شدت سے اُبھرتی دوسری لہر۔۔سید عمران علی شاہ

سال 2020 پوری دنیا کے لیے کسی کٹھن امتحان سے کم ثابت نہیں ہوا، ابھی اس سال کے تقریباً 50 دن رہتے ہیں، اور اس سال کے ساتھ جڑی مشکلات ہیں کہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں،←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں بیٹی کا خط

اماں! فضا میں موت رقص کر رہی ہے، چہرے پہ مکروہ ہنسی سجائے، دانت نکوسے زندگی پر جھپٹنے کی کمینی خوشی موت کے بھیانک ہیولے میں چھپائے نہیں چھپتی۔ جان لیوا موسیقی کی آواز تیز ہوتی ہے، وہ گھومتی ہے←  مزید پڑھیے

حکیم نافرمان کی دو تولے سنا مکی۔۔ذیشان نور خلجی

گزرے وقتوں کی بات ہے ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے۔ نام تھا جن کا سید فرمان علی۔ چار دانگ عالم میں ان کا چرچا تھا۔ بیمار آتے شفایاب ہوتے، مصیبت زدہ آتے مشکلوں کا حل پاتے، گو طب و←  مزید پڑھیے

بھورٹی (سندھ) کا ایک گمنام آرٹسٹ۔۔علی اختر

وبا کے دن ہیں ۔ اموات کی کثرت ہے ۔ ویسے موت کسی وبا کی محتاج نہیں ۔ وہ بر حق ہے اور آکے رہتی ہے ۔ جمع سے بخوبی واقف اور تفریق سے بے نیاز ۔ سفر کی عادی←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں پروفیسر ابن کنول کے خالد سہیل کے نام ادبی محبت نامے(حصّہ اوّل)

خالد سہیل کا پہلا ادبی محبت نامہ۔ ابن کنول صاحب! میری جب آپ سے برسوں پہلے ۔۔۔جب آتش جوان تھا,دہلی میں ملاقات ہوئی تھی تو میں آپ کی شخصیت اور تخلیقی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہوا تھا۔ اگر میں دہلی←  مزید پڑھیے

وبائی ایام میں فریضہِ حج : تاریخ میں 40 مرتبہ حج بیت اللہ موقوف ہوچکا ہے۔۔انیس احمد ندیم

اللہ تعالیٰ نے مکہ معظمہ کوبلد الامین یعنی امن وسلامتی والا شہر قرار دیا ہےاور یہی وہ مقام ہے جس کے متعلق حضرت ابراھیم علیہ السلام نے اپنے رب کی بارگاہ میں عرض کی تھی کہ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ←  مزید پڑھیے

گلوبلائزیشن کو الوداع، قوم پرستانہ عہد کو خوش آمدید۔۔حمزہ زاہد

اس عالمی وباء کے آنے سے پہلے بھی عالمگیریت (globalization) کو خطرات لاحق تھے۔ آزادانہ تجارت کا نظام، جس نے ساری دنیا کی معیشت پرکئی عشروں سے مکمل غلبہ حاصل کر رکھا تھا، مالیاتی خسارے اور امریکہ اور چین کے←  مزید پڑھیے

وائرس سے جنگ ، ڈرسڈن والوں سے سیکھ لیں۔۔عبدالرحمٰن عمر

یہ نازی جرمنی کا مشرقی شہر ڈرسڈن (DRESDEN) ہے۔ دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک۔ اسے دریائے الب(Elbe) کے کنارے آباد دوسرا فلورنس بھی کہا جاتا ہے۔خوبصورت تاریخی عمارات، تھیٹر، عجائب گھر، سیرگاہیں، درسگاہیں، لکڑی سے بنے خوبصورت←  مزید پڑھیے

وبائی حالات میں عید الفطر منانے کی بحث اور رسول اللہ ﷺ کا اسوہ مبارک۔۔انیس احمد ندیم

سورةالبقرہ میں اللہ تعالیٰ نے ماہِ صیام کی فرضیت اور برکات کا ذکرکرتے ہوئے عید الفطر کے مفہوم کو بڑی لطافت اور خوبصورتی سےبیان فرمایا ہے۔ رمضان کی فرضیت، برکات اور مسائل بیان کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:۔←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں کتابوں کا عالمی دن۔۔ارشد قریشی

آج  23 اپریل  کا دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں  کتاب کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے جبکہ امریکہ اور برطانیہ میں 4 مارچ کتاب کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ کتابوں کے عالمی←  مزید پڑھیے

وبا اور سزا۔۔حبیب شیخ

ایک عالم ِدین کو وبا پھیلنے کی وجہ پتا لگ گئی ۔ اے عالمِ دین تیرےپاس یہ پیغام کہاں سے آیا ہے کہ یہ وائرس میرا جسم میری مرضی کے نعرے کی سزا ہے کہ یہ وائرس عورتوں کی فحاشی←  مزید پڑھیے

وبا کا خراج اور تاریکی کےفرزند  ۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

مارٹن لوتھر کنگ نے نسلوں کو  نفرت کی بھینٹ چڑھتے دیکھا ۔انسان  کہلانے والا   اپنے ہی برادر زادوں کے لئے کتنا  وحشی کتنا  ظالم ہو سکتا  اور ذلت کی کن اتھاہ گہرائیوں میں اتر سکتا ہے ،اس کا گواہ بھی←  مزید پڑھیے

کورنا کے دنوں میں کرنے کے کام۔۔روبینہ فیصل

بالکل ٹھیک ہے۔۔جی بھر کر دعائیں کریں۔نہ ماننے والوں کا یہی اصرار تھا نا کہ تو نظر نہیں آتا، اب تو خدا نظر آرہا ہے، ذرّے ذرّے میں تو اس تشویش کی وجہ سے جتنے بھی سجدے جبینوں میں تڑپ←  مزید پڑھیے

اک وبا چل پڑی ہے۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ایسا نہیں ہے کہ دنیا میں وبا،بیماری ایسے ہی اچانک کہیں سے آتی ہے یا نازل ہوتی ہے یا پیدا ہو جاتی ہے۔ کائنات میں ہونے والے ہر عمل،امر کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ،جواز،پسِ جواز ضرور ہوتا ہے۔ ہر←  مزید پڑھیے

وبائی ایام میں مذہبی عبادات،فرائض میں اجتہاد کا مسئلہ مسلمان علماکیلئے چیلنچ۔۔۔انیس ندیم

کورونا وائرس مشرق ومغرب کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے ۔ ہزاروں سال کی معلوم تاریخ میں ایسی کسی اورآفت کی نظیر نہیں ملتی جس نے بیک وقت پانچوں براعظموں کو شکار کیا ہو ۔ گوکہ طبی سہولیات کے←  مزید پڑھیے

موذی وبا، حکومت کی کوششیں اور سفارتکاری۔۔علی عمران

دسمبر 2019 ہمارے ہمسایہ ملک چین اور یہاں کے باسیوں کے لیے بہت تکلیف دہ ثابت ہوا اور اس  کی وجہ صرف اور صرف ووہان سے پھوٹنے والی انسانی تاریخ کی بد ترین اور موذی وباء Covid 19  ہے ،جو←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں رامائن۔۔مشرف عالم ذوقی

پرکاش جاورکڑ نے راماین کے شروع ہونے کی اطلاع دی ہے ۔ کچھ لوگوں کے لئے یہ ایک عام خبر ہو سکتی ہے ۔ لیکن نفرت اور وبا کے دنوں میں اس خبر کی خاص حیثیت ہے ۔ راما نند←  مزید پڑھیے

وبائی امراض :نماز جمعہ و مذہبی اجتماعات کی بندش اور اجتہاد کی بحث ۔اسلامی تعلیم کی روشنی میں دس راہنما اصول ۔۔۔انیس ندیم

آج جبکہ کورونا وائرس جیسے مہلک اور متعدی انفیکشن نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ اس وباء کے پھیلاؤ کو روکنے میں معاشرتی فاصلے اختیار کرنے، عوامی اجتماعات سے اجتناب اور گھروں تک محدود رہنا←  مزید پڑھیے