والد، - ٹیگ

والد مرحوم کی یاد میں/رانا خالد

کل میں تنہائی سے ڈر کر اس کو ڈھونڈنے نکلا صاحبو! کل میں “The Father” فلم دیکھ رہا تھا اس فلم کے ہیرو کو Dementia بیماری تھی اور بیماری کی وجہ سے وہ جن نفسیاتی مسائل، انسانی رویوں سے گزرتا←  مزید پڑھیے

باپ سراں دے تاج محمد/ڈاکٹر راحیل احمد

ابو جان کی وفات سے پہلے کی رات میں ان کے ساتھ تھا۔ جب سب لوگ مل کر چلے گۓ تو ہم دونوں کتنی ہی دیر باتیں کرتے رہے۔ میں اُن کے پاؤں دباتا رہا ،وہ باتیں کرتے کرتے خاموش←  مزید پڑھیے

وکلا ءگردی، مسئلہ کہاں ہے؟/انعام رانا

والد نے میری ضد پہ ایم اے انگریزی کے بجائے وکالت پڑھنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا، یاد رکھنا یہ پروفیشن آف لارڈز تھا۔ یہ ان ہی کو کرنا چاہیے جن کو روٹی کی مجبوری میں اُصولوں پہ کمپرومائز نہ ←  مزید پڑھیے

فادر ڈے۔۔آغر ؔندیم سحر

  فادر ڈے ’باپ کو یاد کرنے کا عالمی دن۔کیا ماں یا باپ کو یاد کرنے کا کوئی دن مقرر ہو سکتا ہے؟میں پچھلے ایک گھنٹے سے اسی سوچ میں گم ہوں’کالم لکھنا چاہتا ہوں’باپ سے اپنی محبت کا اظہار لفظوں میں کرنا چاہتا ہوں مگر کچھ نہیں لکھ پا رہا۔←  مزید پڑھیے

باپ؛ تپتے صحرا میں سایہ دار پیڑ ۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا بھر میں ہر سال یونائیٹڈ نیشن آرگنائزیشن( UNO) کے زیر اہتمام جون کے تیسرے اتوار باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی یہ دن 19 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جائے گا۔ باپ کے عالمی←  مزید پڑھیے

ایک خط اپنے والد مرحوم کے نام (اپنے بیٹے کی پندرہویں سالگرہ پر)۔۔محمد وقاص رشید

پیارے بابا! امید اور دعا کہ آپ جنت میں ہونگے۔۔کہ وہاں خدا کا ذوق رکھنے والے ہی جا سکیں گے،اور آپ ازل کے باذوق۔(آمین) آج 17 مارچ ہے۔ یہ دن میری زندگی کا اہم ترین دن ہے۔ آج سے 15←  مزید پڑھیے

خدا کی اسکیم۔۔محمد وقاص رشید

خدا کی   اس اسکیم میں بنیادی کردار ادا کرنے کے لیے عورت اور مرد کی ماں باپ بننے کے لیے باقاعدہ تربیت کا اہتمام ہو۔ چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا عہدہ سونپنے سے پہلے اسکی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھانے کے لیے افراد کی تعلیم و تربیت کا اہتمام ہوتا ہے اور خدا کی  سکیم اور انسانیت کو پروان چڑھانے والے سماج کے سب سے دو بڑے اور بنیادی عہدوں اور ذمہ داریوں کی طرف کوئی توجہ ہی نہیں←  مزید پڑھیے

مثالی خاندان اور سیرت رسولﷺ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مقدمہ خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے اسی سے معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ خاندان کے تمام افراد وہ ستون ہوتے ہیں جو  اس بنیادی معاشرتی اکائی کو تشکیل دیتے ہیں۔ یہ اکائی جس قدر مضبوط و مستحکم ہو گی معاشرہ←  مزید پڑھیے

باپ قد آور درخت اور گھنا سایہ ۔۔ عاصمہ حسن

والدین کی اہمیت کیا ہوتی ہے کوئی ان سے پوچھے جن کے سر پر والدین کا سایہ نہیں ہوتا ۔ـ ماں سے محبت اور ماں کی قربانیوں کے بارے میں ہر وقت بات کی جاتی ہےـ لیکن باپ کی محبت←  مزید پڑھیے

محض نطفے کا ناطہ۔۔سعید ابراہیم

کیا اس تلخ حقیقت سے انکار ممکن ہے کہ ہمارے ہاں والدین کی اکثریت محض نطفے کے ناطے والدینی کے عظیم اور حساس ترین منصب پر فائز ہے۔ سماجی سٹرکچر اتنا بے سوچا سمجھا اور بے ڈھب ہے کہ شادی←  مزید پڑھیے