نوکری، - ٹیگ

مستقبل میں معیاری نوکریوں کے لیے پانچ اہم مہارتیں /ایاز مورس

ٹیکنالوجی کی ترقی کی رفتار اس قدر تیز ہے کہ ہر روز انسان سیکھنے کے باوجود بھی بہت ساری ایسی صلاحیتوں کو سیکھنے سے محروم ہے جو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی بدولت تبدیل ہو رہی ہیں۔ اس لیے اداروں اور آرگنائزیشنز←  مزید پڑھیے

کاروبار کے مواقع کو کیسے بڑھایا جائے ؟/وشال بوٹا

چونکہ ہم میں سے اکثر اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ کام کرتے ہوئے گزارتے ہیں، اس لیے یہ ناگزیر ہے کہ کام ہماری خوشی کی سطحوں کو تشکیل دینے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ←  مزید پڑھیے

اپنا کام شروع کرنا اتنا بھی مشکل نہیں /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

وہ سب نوجوان جو بیکار بیٹھے ہیں اور جنھیں کرنے کو کوئی کام نہیں مل رہا۔ اگر ان کی عزت نفس مجروح نہ ہو تو کام کرنے کا ایک آسان سا مشورہ دیتا ہوں۔ “آپ گھروں سے کوڑا اُٹھانا شروع←  مزید پڑھیے

ملازمت پیشہ افراداور تنخواہ کا حصول/نوشی کھوکھر

تنخواہ اس ادائیگی کا نام ہے جو ملازم یا نوکری پیشہ افراد کو ان کے کام کے بدلے ملتی ہے۔ یورپین ممالک میں تو گھنٹے اور ہفتے کی اُجرت ملتی ہے جب کہ ہمارے ملک کا نظام دن بہ دن←  مزید پڑھیے

ڈسپلن؛ کامیابی کا عنصر/ڈاکٹر راؤ کامران علی

اشرف (فرضی نام) لاہور کی ایک میڈیکل بِلنگ کمپنی میں کام کرتا تھا۔ تین سال کا تجربہ تھا اور ہوشیار  بھی تھا۔ اس نے لاہور میں ہماری میڈیکل ریونیو سائیکل مینجمنٹ کمپنی کے لئے اپلائی کیا۔ بتاتا چلوں کہ ہماری←  مزید پڑھیے

قصّہ شہر بدری کا(4)-شکور پٹھان

آگے کی کہانی بیان کرنے سے پہلے کچھ صفائیاں اور وضاحتیں ضروری ہیں۔ یار لوگ میری یادداشت کی بہت تعریف کرتے ہیں اور سچ کہوں تو اتنی غلط بھی نہیں کرتے۔ میں اپنے بارے میں کبھی کسی خوش فہمی اورخوش←  مزید پڑھیے

مڈل کلاس کا چار چیزوں میں پیسے کا زیاں/ثاقب لقمان قریشی

یوسف شکیل صاحب میرے کولیگ ہیں۔ تین سال قبل ریٹائرڈ ہوئے ہیں۔ دفتری اوقات سے گھنٹہ قبل آنا پورے پانچ بجے چھٹی کرنا۔ اپنا کام ایمانداری سے کرنا انکی عادت کا حصہ تھا  ۔ شکیل صاحب نےراولپنڈی کے پوش علاقے←  مزید پڑھیے

آئندہ دس سالوں میں 40 فیصد نوکریاں ختم ہو جائیں گی

ایک تحقیق کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آئندہ دس سالوں کے دوران تمام ملازمتوں میں سے تقریبا 40 فیصد ختم ہو جائیں گی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کےمطابق انسانی وسائل اور اماراتی وزارت کی جانب سے کی گئی ایک←  مزید پڑھیے

بے روزگاری کے خاتمے میں کیریئر کونسلنگ کا کردار۔۔محمد عدنان

بے روزگاری کے خاتمے میں کیریئر کونسلنگ کا کردار۔۔محمد عدنان/کورونا بحران نے دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی لیبر مارکیٹ کو بُری طرح سے متاثر کیا ہے جس سے نوجوانوں کے روزگار کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے۔ “وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مشہور ترک ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ کو پی ٹی وی پر نشر کیا جائے۔” تاکہ عوام کچھ تاریخ سے بھی سبق سیکھ سکیں۔ ہم اپنے←  مزید پڑھیے

عمران خان اور پاکستان کی ناگفتہ بہ اقتصادی حالت۔۔۔(قسط1)عامر کاکازئی

موجودہ حکومت نے جب سے حکومت سنبھالی ہے،سب سے بُر ااثر ملک کی معیشت پر پڑا ہے۔ اپنی ناتجربہ کاری، نکما  پن اور ضد سے یہ ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاچکے ہیں۔صرف پندرہ ماہ میں معاشی نمو←  مزید پڑھیے