نومبر، - ٹیگ

ریفیوجی۔۔روبینہ فیصل

ریفیوجی۔۔روبینہ فیصل/ نومبر 2020کے دن تھے اور ہم مسسزگا سے اووکول مووہو رہے تھے، میرے گھر کے دروازے پر دستک ہو ئی۔دروازہ کھولا تو میرے سامنے وہ مسافر کھڑا تھا، جس کی پیدائش کے وقت نجومی نے پیشن گوئی کی تھی کہ اس بچے کے ہاتھ میں دنیا بھر کا سفر ہے۔←  مزید پڑھیے

آخری چیٹ -چوبیس نومبر کا سچا واقعہ ۔۔محمود اصغر چوہدری

آخری چیٹ -چوبیس نومبر کا سچا واقعہ ۔۔محمود اصغر چوہدری/ بس تم اپنا فون بند نہ کرنا ۔ آج کی رات میرے نام کردو ۔۔بس میرے ہی ساتھ رہو ،میرے ساتھ سنیپ چیٹنگ کرتے رہو۔  تمہارا ساتھ رہا تو یہ سفر پل میں گزر جائے گا۔  تیرے لئے میں سات سمندر پار کر آئی ہوں۔←  مزید پڑھیے

جانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے۔۔سیّدہ ہّما شیرازی

وہ نومبر کی  پہلی تاریخ  تھی، موبائل کی سکرین روشن ہوتے ہی مجھے احساس ہوا ،کیا تاریخ بدل چکی ہے؟؟ یہ ایک بڑا سوال تھا، کون سی تاریخ؟ ہماری تاریخ؟ یا واقعی دوسری تاریخ ،دوسری تاریخ سے شاید میرا مطلب←  مزید پڑھیے

قصّہ دراز میرا۔۔رؤف الحسن

عزیزِ جاں! رات اپنے آخری پہر میں داخل ہونے کو بے تاب ہے۔ ستاروں کی جھلملاہٹ تیرتے بادلوں کے سائے میں کبھی روشن کبھی مدہم ہو تی الگ ہی قصّہ  سنا رہی ہے۔ اکتوبر کے مہینے کی ٹھنڈی ہوا جسم پر لگتی محسوس تو ہوتی ہے، لیکن ابھی اس میں اتنی خنکی نہیں کہ لحاف لینے کی طلب ہو←  مزید پڑھیے