نواز - ٹیگ

احتساب یا سیاسی انتقام۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

پاکستان میں لفظ’ احتساب‘ مشکوک نظروں اور نظریے سے دیکھا جاتا ہے۔احتساب کو مشکوک بلندیوں تک پہنچانے میں گزشتہ سیاسی پارٹیوں اور آمروں کا خاصہ کردار رہا ہے۔گزشتہ ادوار میں احتساب کو ذاتی و سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کی سیاسی تاریخ , سیاسی جماعتیں اور عوام کی روایتی سیاست سے بیزاری۔۔۔قمر عباس

گلگت بلتستان کی سیاسی تاریخ باقی چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر سے بالکل ہی مختلف ہے ۔ شاید اس کی سب سے بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہے اور ساتھ ہی ساتھ دوسری وجہ عوام کا سیاسی نابالغ ہونا ہے اور←  مزید پڑھیے

گردش کرتی افواہیں اور ہمارےرویے۔۔۔۔سید ممتاز علی بخاری

اللہ پاک نے قرآن شریف میں فرمایا کہ اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق (شخص) کوئی خبر لائے تو خوب تحقیق کر لیا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تم کسی قوم کو لاعلمی میں (ناحق) تکلیف پہنچا بیٹھو،←  مزید پڑھیے

یہ کیسا آغاز ہے؟۔۔۔۔۔اظہر سید

نومنتخب وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کسی کو این آر او نہیں ملے گا انہوں نے کینٹنر دھرنے اور ڈاکو کے الفاظ اسی طرح استعمال کئے جیسے اپوزیشن لیڈر کے طور پر استعمال کرتے تھے ۔تبدیلی کا بہت مایوس کن←  مزید پڑھیے

طاقتور فوج اور کمزور ہوتا پاکستان ۔۔۔۔ اظہر سید

پاکستان کی مسلح افواج طاقت ،کامیابیوں اور وسائل کے حساب سے اپنی تاریخ کے شاندار دور سے لطف اندوز ہو رہی ہیں ۔فوج نے جنرل ضیا الحق کے دور میں بھی طاقت اور اختیارات کے انگور سے کامیابیوں کی شراب←  مزید پڑھیے

کس کے ہاتھ پہ اپنا ووٹ تلاش کریں۔۔۔ارشد قریشی

عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان تحریک انصاف  حکومت سازی میں مصروف ہے جب کہ دوسری جانب  شکست خوردہ جماعتوں کے اتحاد نے بھی حکومت بنانے کے لئے بھاگ دوڑ شروع کردی ہے  کم از کم یہ تو طے←  مزید پڑھیے

عام انتخابات اوردھاندلی کی دھمک ۔۔۔۔ظفرالاسلام سیفی

پچیس جولائی کو ملک بھر میں ہونے والے انتخابات نے نہ صرف پاکستان تحریک انصاف کے لیے ایوان اقتدار کی راہ ہموار کردی بلکہ سیاسی منظرنامے پر ہیجان وبے چینی کے گہرے نقوش بھی قائم کردئیے،کیا ہوگیا اور کیا ہونے←  مزید پڑھیے

اف ! یہ محبت کرنے والے ۔۔۔۔۔ روبینہ فیصل

رہنما کو عوام کا خیال رکھنا ہی پڑے گا ۔۔۔کیا عمران خان لوگوں کی محبت اور ان کے اندھے اعتبار کے بغیر جیت سکتا تھا ؟ کبھی بھی نہیں ۔۔۔ نواز شریف ہو یا عمران خان ، بلاول ہو یا←  مزید پڑھیے

ووٹ کی عزت کیسے ممکن ہے ؟؟۔۔۔۔عبدالغنی محمدی

ملک میں  انتخابی عمل کا تسلسل اور تیسری مرتبہ جیسے کیسے  انتخابات کا ہونا   جمہوری نظام کی چاہت رکھنے والوں کے لیے خوش آئند ہے ، لیکن  کامیاب جماعت کے سوا تقریبا تمام  چھوٹی بڑی   جماعتوں کا نتائج کو مسترد←  مزید پڑھیے

عمران خان پی ایم آفس سائیکل پر جایا کرے۔۔۔محمد سلیم

میں خود پروٹوکول جیسی فرعونیت کا شدت سے مخالف ہوں  اور اس پروٹوکول کی ذلت اور خرابیوں کی بیسیوں مثالیں دے سکتا ہوں مگر سب سے گندی مثال سید یوسف رضا گیلانی صاحب کا اپنے دور حکومت میں فیصل مسجد←  مزید پڑھیے

اقتدار کا میوزیکل چیئر کھیل، تیسرا کھلاڑی جیت گیا۔۔۔۔عرفان علی

پاکستان میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی نئی مدت کے اراکین کو منتخب کرنے کے لئے عام انتخابات کا انعقاد بدھ 25 جولائی 2018ء کو ہوا۔ رائے دہندگان کی رائے کو مدنظر رکھا جائے تو رجحان یہ پایا جاتا←  مزید پڑھیے

بیس سال بعد ۔۔۔۔روبینہ فیصل

سنئیر لوگ یا جو پاکستا ن کی تاریخ پر 1947 سے غیر جانبدارانہ نظر رکھے ہو ئے ہیں وہ سمجھ گئے تھے کہ میں نے ملٹری ، مولوی ، میڈیا اور سول سروس کا جو رونا پچھلے خط میں رویا←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو ۔۔۔سجاد ظہیر سولنگی

پاکستان میں ہمیشہ جمہوری نظام کو ڈی اسٹیبلائز کیا گیا ہے۔ برطانوی عہد سے لیے جانے والے قانون  جن کی بنیاد افسر شاہی کو تقویت دینا تھا۔ آج وہ اس سماجی میڈیا کے دور میں کھل کرسامنے آگیا ہے۔70 سال←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو۔۔۔محمد منیب خان

‎”ووٹ کو عزت دو “ گو یہ نعرہ نواز شریف نے  “بظاہر عدالتی “معذولی کے بعد اپنے ووٹروں کو دیا لیکن اگر دل پہ ہاتھ رکھ کے سوچیں تو یہ نعرہ ہر لیڈر اور ہر پارٹی کا ہونا چاہیے۔آج  ہر پاکستانی←  مزید پڑھیے

انتخابات کی ساکھ اور بعد از انتخاب حکومت سازی ؟ ۔۔۔راحت ملک

عام انتخابات 25 جولائی کوہوں گے؟ یہ سوال اب بھی بعض ذہنوں میں موجود تھا۔ شکوک و شبہات کی وجہ بیان کرنا مشکل ہے . تا ہم کچھ  قابل قبول و عام فہم مفروضے جن کو حالیہ واقعات نے مصدقہ←  مزید پڑھیے

الیکشن دو ہزار اٹھارہ۔۔۔۔تجزیہ/اے وسیم خٹک

الیکشن 2018 میں اب کچھ ہی گھنٹے رہ گئے ہیں ـ ٹی وی پر تجزیہ نگاروں کے تجزیوں اور باہر ہر جگہ  نائی کی دکان ،قہوہ خانوں سمیت دکانوں ہر جگہ پر سو کالڈ تجزیہ نگاروں نے کان پکا دئیے←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو ۔۔۔کمیل اسدی

السلام علیکم۔ دوستو میں دانشور تو نہیں بس اہل دانش کی صحبت کا اثر ہے کہ کبھی کبھار کوئی پند و نصائح آپ کے گوش گزار دیتا ہوں۔ میں قلمکار یالکھاری بھی نہیں ہوں بس قومی زبان سے تعلق کو←  مزید پڑھیے

الیکشن کمپین ختم ہونے سے پہلے ایک آخری مشورہ سب کے لیے۔۔۔۔ہارون وزیر

اگر آپ کا ووٹ بنا ہوا ہے. اور آپ سمجھتے ہیں کہ تمام لیڈران، سب پارٹیاں انیس بیس کے فرق سے ایک جیسی ہیں. ووٹ دینے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا. اس لئے آپ سوچ رہے ہیں کہ لائن←  مزید پڑھیے

بائیسکوپ کا تماشا ۔۔۔۔نیلم احمد بشیر

آج کل پاکستانی سیاست پر ایک دلچسپ تماشا چل رہا ہے، پردہ کبھی اٹھتا ہے تو کبھی گرتا ہے مناظر تبدیل ہوتے اور ہوتے چلے ہیں۔  گلی گلی میں پھیری لگانے والے آوازہ لگاتے گھوم رہے ہیں پرانے برتن دے←  مزید پڑھیے

الیکٹیبل لوٹوں کو ہراؤ، تبدیلی لاؤ۔۔۔۔ ارشد بٹ

جناح نے جن کھوٹے سکوں سے بے زاری اور مایوسی کا اظہار کیا تھا۔ وہ انہی  لوٹے اور نام نہاد الیکٹیبلز کے آباؤ اجداد تھے۔ انگریز استعمار کے پروردہ جاگیرداروں، وڈیروں، نوابوں اور سرداروں کے استحصالی جتھے اپنے طبقاتی اور←  مزید پڑھیے