نوائے وقت، - ٹیگ

ٹوئیٹر لوگو کی تبدیلی اور” نواۓ وقت ٹائپ “ اخبار کا اداریہ/وقاص آفتاب

 گزشتہ کچھ عرصہ سے اقوامِ عالم نے یہ وطیرہ اختیار کر رکھا ہے کہ وہ ترقی پسندی ، سوشل میڈیا اور  ڈیجیٹل ایج جیسی اصطلاحات کی آڑ میں ڈیرھ ارب سے بھی زائد مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتے رہتے ہیں←  مزید پڑھیے

اقتدار کا سفّاک کھیل۔۔نصرت جاوید

سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری سیاست میں ہیجان کے عادی ہوئے میرے کئی بہت ہی عزیز مگر نوجوان ساتھی چڑجاتے ہیں اگر میں حالیہ معاملات کو تاریخ کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش کروں۔ بوڑھا گھوڑا مگر نئے کرتب سیکھنے←  مزید پڑھیے

ملکی سیاست میں اب ’’باصفا‘‘ کون ہے۔۔نصرت جاوید

کوئی پسند کرے یا نہیں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرح فرزندِ جہلم فواد چودھری صاحب کو بھی میڈیا سے کھیلنا خوب آتا ہے۔دورِ حاضر میں مجھ جسے ’’گزشتہ‘‘ کہلاتے کالم نگاروں کے علاوہ ذہین اور خوب صورت اینکر خواتین وحضرات←  مزید پڑھیے

یقین اور بے یقینی میں کرونا کہانیاں۔۔نصرت جاوید

میں ٹیلی فون پر ہمیشہ سے مختصر گفتگو کا عادی رہا ہوں۔خود کو تاریخ ساز ’’انقلابیوں‘‘ میں کبھی شمار ہی نہیں کیا۔ہمیشہ یہ اطمینان رہا کہ ممکنہ ’’تخریب کاروں‘‘ پر نگاہ رکھنے والوں کو میرا ٹیلی فون سننے کی ضرورت←  مزید پڑھیے

ٹی پارٹی، شوگر مافیا اور ٹڈی دل۔۔نصرت جاوید

امریکہ میں ٹرمپ کے نمودارہونے سے قبل کئی برسوں تک نام نہاد Tea Partyکا بہت ذکر رہا۔ اس نام کی تاریخی وجوہات بیان کرنا شروع ہوگیا تو آج کے موضوع پر توجہ نہیں دے پائوں گا۔فی الوقت محض یہ یاددلانا←  مزید پڑھیے

کرونا کو بھول جانے کے جتن۔۔نصرت جاوید

پیر کی صبح اُٹھ کر حسب معمول یہ کالم لکھا۔اسے دفتر بھجوادیا تو چند ہی گھنٹوں کے بعد میرا دل وسوسوں سے گھبراگیا۔ اخبارات کے پلندے کو تفصیل سے پڑھا تو احساس ہوا کہ سرکاری ذرائع کی بدولت کرونا کی←  مزید پڑھیے

کرونا سے ’’فقط‘‘ سات فی ملین ہلاکتیں۔۔نصرت جاوید

ماہِ رمضان کے دوران ’’صرف کرونا‘‘ کو زیر بحث لانے کے بہانے قومی اسمبلی اور سینٹ کے جو ’’ہنگامی‘‘ اجلاس بلائے گئے تھے ان سے خطاب کرتے ہوئے عمران حکومت کے پالیسی سازی کے حوالے سے مؤثر ترین تصور ہوتے←  مزید پڑھیے

میڈیا پر مجرمانہ خاموشی کا الزام۔۔نصرت جاوید

مارے ہاں ہر دوسرے روز کوئی ایسا واقعہ ہوجاتا ہے جو سوشل میڈیا پر متحرک انسان دوست پارسائوں کو ’’بکائومیڈیا‘‘ کی ’’مجرمانہ خاموشی‘‘ یاد دلانے کو مجبور کردیتا ہے۔انسان دوست پارسائوں کے اس حوالے سے بھڑکائے غضب کو میں منطق←  مزید پڑھیے

’’اجتماعی بصیرت‘‘ کی تلاش کا ٹائیں ٹائیں فش ہوا سفر۔۔نصرت جاوید

دو ماہ کے طویل وقفے کے بعد بالآخر پیر کے روز سے قومی اسمبلی کاا جلاس شروع ہوگیا ہے۔عمران حکومت بحران کے دنوں میں پارلیمان سے رجوع کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتی۔ عوام کی نمائندگی کے بیشتر دعوے دار←  مزید پڑھیے

شبلی فراز کیلئے خیر کی دعا ۔۔نصرت جاوید

چند روز قبل وزیر اعظم صاحب نے مخلص نوجوانوں کے ایک گروپ سے طویل ملاقات کی۔اقبالؔ کی تمنا کے اتباع میں ستاروں پر کمند ڈالنے کو بے چین نوجوانوں کا یہ گروپ ان دنوں یوٹیوب کے ذریعے قوم کی رہ←  مزید پڑھیے

حکومتی ’’رولز آف بزنس‘‘ کی زد میں آئے یوٹیوبز۔۔نصرت جاوید

بدھ کی رات سے اکیلا بیٹھا دیوانوں کی طرح ہنسے چلاجارہا ہوں۔بہت دنوں سے میرے چند بہت ہی پُرخلوص چاہنے والے اصرار کئے چلے جارہے تھے کہ دیگر کئی صحافیوں کی طرح میں بھی اپنا یوٹیوب چینل شروع کردوں۔میں بڑھاپے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے منصب کا وقار برقرار رکھنے کی ضرورت۔۔نصرت جاوید

وزیر اعظم خواہ کوئی بھی ہو۔ اس کی شخصیت اور پالیسیوں کے بارے میں آپ کو چاہے ہزاورں تحفظات ہوںمگر وزیر اعظم کے دفتر اور منصب کا ایک وقار ہوتا ہے۔پارلیمانی نظام حکومت میںاس وقار کا استحکام اور احترام انتہائی←  مزید پڑھیے

15ٹرمپ کا دورہ ٔ پاک و افغان مؤخر ہونے کا امکان۔۔نصرت جاوید

انور بیگ صاحب اپنے ’’جگر‘‘ ہیں۔ پیپلز پارٹی کی محبت میں کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہوگئے۔ جنرل مشرف کے دور میں اپنے گھر کو اس شہر میں مقیم صحافیوں اور سفارت کاروں کے لئے ایک ہمہ وقت ’’اوپن←  مزید پڑھیے

’’سب‘‘ نے اب ٹھیک ہونا ہی نہیں ۔۔نصرت جاوید

پنجابی کا ایک محاورہ یہ سمجھانے کی کوشش کرتا ہے کہ اگر آپ گدھے سے گر جائیں تو اپنی خفت اس کے مالک کمہار پر غصہ بگھارنے کے ذریعے مٹانے کی کوشش نہ کریں۔قصور اس ضمن میں شاید گدھے کا←  مزید پڑھیے

ایلس ویلز کی ’’ہوشیار باش‘‘ والی دُہائی ۔۔۔نصرت جاوید

جنوبی ایشیاء کا ایک ملک سری لنکا بھی ہے۔کسی زمانے میں سیلون کہلاتا تھا۔اپنے بچپن میں لیکن میری عمر کے لوگ اس ملک کو ’’ریڈیوسیلون‘‘ کے ایک پروگرام کی وجہ سے جانتے تھے۔ ذرائع ابلاغ کے تناظر میں بات کریں←  مزید پڑھیے

خود کو ’’بااختیار‘‘ دکھانے کیلئے ڈٹے ہوئے ہمارے وزیراعظم۔۔۔نصرت جاوید

نواز شریف صاحب ’’سزا یافتہ مجرم‘‘ ہوتے ہوئے بھی جس انداز میں بیرون ملک روانہ ہوئے اس نے تحریک انصاف کی Baseکو یقینا بوکھلادیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان صاحب بھی اس کے باعث یہ سوچنے کو مجبور ہوئے کہ ’’اصل←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ کے بڑھتے امکانات۔۔نصرت جاوید

مارے کئی تجزیہ نگار جن کے علم وتجربہ کا میں دل سے احترام کرتا ہوںنجی محفلوں میں بار ہا مجھے یہ سمجھاتے رہتے ہیں کہ مئی 1998کے ایٹمی تجربات کے بعد پاک،بھارت جنگ ناممکن ہوچکی ہے۔میں نے اپنی کم علمی←  مزید پڑھیے