نفرت، - ٹیگ

یوم خواتین قابل نفرت کیوں ہے ؟- محمود اصغر چوہدری

عقل کی کھڑکی کھولنی ہوتو مخالف نظریات والوں کو سننا چاہیے ۔ اس بات کا اندازہ ہمیں اس دن ہُوا جب ہم نے خواتین کی ایک تقریب میں ایک فیمنیسٹ مغربی خاتون کو مہمانِ  خصوصی بنالیا۔ہم نے تقریب میں نیلام←  مزید پڑھیے

نفرت سے بھرا سوشل میڈیا: عمران، مودی اور ٹرمپ کی سیاست۔۔سیّد ایم زاہد

نفرت کی سیاست کی ایک بہت بڑی خامی یہ بھی ہے کہ نفرت پیدا کرنے والے گروہ آپس میں بھی نفرت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بعض مرتبہ یہ گروہ اپنے آقا کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اب چھوٹے چھوٹے گروہ جیسے تحریک لبیک پاکستان ڈنڈا سوٹا اور بندوقیں اٹھا کر ملکی اداروں کے خلاف سڑکوں پر نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

نفرت کے پجاری ۔۔علی انوار بنگڑ

‏انڈیا اور پاکستان دونوں ممالک سے بہت سے فنکار ایسے نکلے ہیں جن کے فن کو سرحدیں بھی نہ روک پائیں، ان فنکاروں کے ہنر نے دونوں دیسوں کے باسیوں کے دل میں جگہ بنائی۔ ہمارے ہزار ہا خراج عقیدت←  مزید پڑھیے

ہندوستانی دانشوروں کا مسلمانوں بارے نفرت انگیز تقاریر کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ

(مکالمہ ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف انڈیا کے  وکلاء کے ایک گروپ  نے چیف جسٹس کو ایک خط ارسال کیا  جس میں مسلم معاشرے کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف انڈیا←  مزید پڑھیے

محبتوں اور نفرتوں سے بھر پور پاک افغان تعلقات۔۔آصف جیلانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات نے پھر ایک بار زبردست پلٹا کھایا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے اس کے پڑوسی افغانستان کے ساتھ اس کے تعلقات ایک عجیب و←  مزید پڑھیے

مُنّی نہیں مانتی۔۔شاہین کمال

اللہ کسی کو اولادوں کی قطار میں بیچ کی اولاد نہ بنائے، انہیں نہ تو بڑی اولا جیسا مان سمان ملتا ہے اور نہ ہی چھوٹوں جیسا لاڈ دلار ، بس ذمہ داریوں کی جکڑ بندیاں ہی نصیب ہوتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط3)۔۔۔سلمیٰ اعوان

اب ایسی بھی کوئی بات نہ تھی کہ وہ اپنی اِس گھبراہٹ اور بے چینی کو جویوں بیٹھے بٹھائے تپ ملیریا کی طرح یکدم اُس پر چڑھ دوڑی تھی کے پس منظر سے ناواقف تھا۔ ٹھنڈے پانی سے لبالب بھرے←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط2)۔۔۔سلمیٰ اعوان

اپنے گھر کے بیرونی تھڑے پر بیٹھا اور وہاں محفلیں سجاتا اب وہ اچھا نہیں لگتا تھا۔ ایک تو اُس نے تاڑ جتنا قد نکال لیا تھا۔ دوسرے اب وہ کوئی ارمنی ٹولہ ہائی  سکول کے چوتھے پانچویں درجے میں←  مزید پڑھیے

یقین ۔۔مختار پارس

مذہب تو محبت، زہد، ہدایت اور بنیاد کا مخفف ہے۔ مذہب کا فلسفہ نہ سمجھنے والا بت پرست بن جاتا ہے۔ بت پرست کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ خدا سے زیادہ خود کو دیکھتا ہے۔ وہ←  مزید پڑھیے