نذر محمد چوہان - ٹیگ

عورت کے مسائل ہیں کیا ؟ ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

کل میں امریکی سُپر اسٹور وال مارٹ پر اپنے نواسے کے ساتھ شاپنگ کر رہا تھا تو دو امریکی گوریوں نے اسے  پیار کرنا شروع کر دیا اور پوچھا کہ  یہ لڑکا ہے یا لڑکی؟ میرے لڑکا کہنے پر دونوں←  مزید پڑھیے

پاکستان کو بچانا ہے تو چودھراہٹ اور تھانیداری ختم کرنی ہو گی۔۔۔نذر محمد چوہان

ایمسٹرڈیم سے ایک وکیل دوست نے کل ہالینڈ کے وزیراعظم کو سیب کھاتے سائیکل پر جانے کی تصویر لگائی ۔ میں جب ہالینڈ میں تھا تو ہم تو اس وقت کے لیڈروں کو روک کر سلام دعا بھی کر لیتے←  مزید پڑھیے

کیا پوری کائنات ریاضی کے اصولوں پر قائم ہے ؟۔۔۔نذر محمد چوہان

یونانی فلاسفر پائتھاگرس اور اٹالین پولی میتھ ڈیونچی دونوں ہی پورے یونیورس کو ریاضی کے فارمولا کے ساتھ دیکھتے تھے ۔ ڈی ونچی کوڈ بہت مشہور بھی ہوئی  ۔ قبالا کا سارے کا سارا دارومدار بھی نمبروں پر رہا اور←  مزید پڑھیے

علم کی روشنی کو نہ بجھنے دیں ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

میں تھوڑا بہت شروع سے ہی لکھنے کا شوق رکھتا تھا ، لیکن ۲۰۱۳ میں ایک بزرگ سے ملاقات ہوئی  جنہوں نے کتاب لکھنے کی ترغیب دی ۔ میں نے کہا میرے پاس تو کچھ بھی نہیں لکھنے کو ،←  مزید پڑھیے

مذاہب کیوں روحانیت کو فروغ نہ دے سکے۔۔۔۔نذر محمد چوہان

یہ بہت عجیب بات ہے کہ  خدا سے ہم کلام ہو نے والے اور معراج پر جانے والے یا حضرت عیسی جیسے زندہ اٹھائے جانے والے تو بات ہی روحانیت کی کر گئے ۔ اللہ تعالی سے رابطے کی ،←  مزید پڑھیے

انسانوں کے کنٹرول کے معاملات بہت ہی پرانے ہیں ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

برطانیہ کے لکھاری جوناتھن بلیک ایک بہت ہی متنازع لکھاری ہیں اور ان کی کتابیں بھی بے حد متنازع ہیں  ۔ ۲۰۰۸ میں اس نے ایک کتاب The Secret History of the World کے نام سے لکھی ۔ میں یہ←  مزید پڑھیے

لکھاریوں کا تخیل ۔۔۔۔۔نذر محمد چوہان

آ ج کل میں زیادہ تر وقت مختلف لکھاریوں کے حالات زندگی اور خیالات کے مطالعہ پر صرف کرتا ہوں، خاص طور پر ماضی جدید کے امریکی لکھاری ۔ ہر لکھاری کی اپنی دلچسپ کہانی ہے اور بہت خوبصورت زندگی۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کو آخر کار شدید مالی بحران میں دھنسا دیا گیا۔۔۔۔۔نذر محمد چوہان

ایسا متوقع تھا اور بالکل ہونا تھا ۔ جس دن اسد عمر نے وزیر خزانہ کا حلف لیا تھا ، میں پہلا شخص تھا جس نے اس کی وجہ سے تباہی کا عندیہ دیا ۔ اس ایک دن میں مجھے←  مزید پڑھیے

عدلیہ کی غیر جانبداری کا معاملہ ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

کل امریکہ کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ٹرمپ پر چڑھائی  کر دی کہ  کیسے آپ نے ایک فیڈرل سرکٹ کورٹ کے جج کو “اوباما جج “ کہا ،کوئی  جج ٹرمپ جج ، اوباما جج یا کسی←  مزید پڑھیے

کائنات کے رقص سے باہر سب دھوکہ ہے ۔۔۔۔۔نذر محمد چوہان

سات لوگ ، کئی  گھنٹوں سے رقص میں مشغول تھے کہ  چھ کے کان میں لنگر کی آواز پڑی ۔ انہوں نے دوڑ لگا دی پیٹ پُوجا کے لیے ۔ وہ اکیلا شخص جو کائنات کے رقص میں محو جنت←  مزید پڑھیے

والدین کی ہماری زندگیوں میں اہمیت ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

اسلام وہ دین ہے جس نے والدین کے حقوق اور اہمیت پر سب سے زیادہ زور دیا ۔ یہاں تک کے نماز کی سب سے اہم اور احتتامی دعا میں بھی ان کی اور تمام مومنوں کی یوم حساب کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں آگ کا ذمہ دار کون ؟۔۔۔نذر محمد چوہان

پاکستان میں چاروں طرف اس وقت آگ لگی ہوئی  ہے ۔ اس کی   ذ  مہ دار اسٹیبلشمنٹ ہے جو ستر سال سے اس خون کی ہولی میں ملوث ہے ۔ یہ نام نہاد عاشق رسول بریانی کی پلیٹوں پر←  مزید پڑھیے

ہمارے ہی خداؤں کے خونی رنگ ۔۔۔نذر محمد چوہان

قرآن پاک میں رب تعالی فرماتے ہیں کے میں نے تم کو قبائل میں پیدا کیا تاکہ شناخت رہے ۔ Yale کی قانون کی پروفیسر ایمی چاوؤ آج کل امریکہ میں اپنے قبائلی دنیا کے بیانیہ کی وجہ سے بہت←  مزید پڑھیے

جب درد نہیں تھا سینے میں، تب خاک مزہ تھا جینے میں۔۔۔۔۔نذر محمد چوہان

لاس اینجلس سے ایک خاتون جرنلسٹ اپنے بیٹے کے ساتھ نیوجرسی آئی ۔ اس کا بیٹا آرکیٹیکٹ ہے وہاں اور اسے ایک مینلو مال پارک ایڈیسن میں ٹھیکہ ملا، جہاں میں Barnes & Noble میں روز موجود ہوتا ہوں ۔←  مزید پڑھیے

موت زندگی کی محافظ ہے ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

اس میں کوئی  شک نہیں ۔ بُدھا زندگی کی تلاش میں اپنا گھر چھوڑ کر بہت دور جنگلوں میں نکل گیا اور ٹولسٹائے موت کے چکر میں ۔ دونوں اپنے عہد کے اپنے فلسفوں کے پیغمبر تھے ۔ دونوں روح←  مزید پڑھیے