نذر حافی، - ٹیگ

ضیاءالحق-سیاست میں دینی ٹچ کا ماہر حکمران/نذر حافی

پانچ جولائی   سے جنرل ضیاء الحق نے اپنی آمریت کا آغاز کیا۔ یہ سارا دورِ آمریت اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس عہد وہ ہُوا جو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔ پانچ جولائی کو مارشل لا سے←  مزید پڑھیے

کیا مصر کے مفتی اعظم یہ سب نہیں جانتے؟/نذر حافی

یہ 24 جون 2023ء کی بات ہے۔ ہم کوئی پرانا قصّہ نہیں لکھ رہے۔ مسٹر مودی نے امریکہ کے بعد مصر کا دورہ کیا۔ مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابراہیم عبد الکریم علام نے اس دوران مسٹر مودی کی←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست؛عقل بڑی کہ بھینس؟-نذر حافی

چیف جسٹس نے الیکشن کرانے کا فیصلہ سنا دیا۔ پاکستانی سیاست میں مزید ہلچل آگئی۔ اس سیاسی ہلچل کو اب ہر طرف سے دین کا ٹچ لگانے کی ضرورت ہے۔ مولوی بھائیوں کے پاس ایک لفظ ہے “عقیدہ”۔ دنیا میں←  مزید پڑھیے

لیاقت بلوچ صاحب کا انٹرویو اور تین اعتراضات/نذر حافی

نام نہاد بنیاد اسلام بل کا جادو اب سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری، سیاسی عدمِ استحکام اور انسانی حقوق کو چھوڑ کر اب مذہبی جنگ لڑئیے۔ انِ دنوں میں بس اسی کی کمی رہ گئی تھی۔←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی- جو چال بھی چلی قیامت کی چلی/نذر حافی

ملکی صورتحال دیکھ لیجئے۔ لوگوں کے پاس آٹے کی قوّتِ خرید بھی نہیں رہی۔ قحط کی سی صورتحال میں فاقہ زدہ لوگ خودکُشی پر مجبور ہیں۔ سیاسی حضرات سے تو خدا کی پناہ، البتہ لوگوں کی چیخوں سے توجہ ہٹانے←  مزید پڑھیے

چینی صدر کا دورہِ سعودی عرب- روشنی ہی روشنی/نذر حافی

آپ کو مسٹر ٹرمپ کا دورہ ریاض تو یاد ہوگا۔ یہ مئی 2017ء کا واقعہ ہے۔ اس دورے پر سعودی عرب کے 68 ملین ڈالر خرچ ہوئے تھے۔ یوں لگ رہا تھا جیسے یہ ایران کے خلاف کوئی فیصلہ کُن←  مزید پڑھیے

ایران کے حالات اور یک طرفہ معلومات/نذر حافی

اس جنگ میں ایران اکیلا نہیں، یہ میڈیا کی چال ہے کہ ایران کو تنہاء دکھائے۔ اس وقت دنیا میں ایران، مقاومتی بلاک کا قطب ہے۔ ایران کو تنہاء دکھانا یا تنہاء کرنے کی کوشش کرنا یہ ملّت ایران کیلئے←  مزید پڑھیے

اخبار کی ایک سُرخی اور خمینیؒ ڈاکٹرائن/نذر حافی

یہ بات پہلے ہی مجھے کھٹک رہی تھی۔ ایک دن رائے یوسف رضا دھنیالہ صاحب نے بھی اس مسئلے کو چھیڑا۔ قلّتِ وقت کے باعث گفتگو قلمبند نہ ہوسکی۔ گفتگو کا خلاصہ یہی تھا کہ بھائیو!، لوگو!، دوستو! “یہ شہر←  مزید پڑھیے

سیلاب اور اندھوں کے ہاتھوں میں ریوڑیاں۔۔نذر حافی

مجھے چند ایک ای میل موصول ہوئیں، دو تین مرتبہ کالز بھی آئیں، بات ایک ہی تھی لیکن افراد مختلف تھے، وہ سیلاب کی بات کر رہے تھے۔ ہمارے ہاں آج کل سیلاب کے ویسے بھی بہت چرچے ہیں۔ زلزلے←  مزید پڑھیے

قیامِ کربلا! قیامت سے پہلے قیامت(2،آخری حصّہ)۔۔نذر حافی

اب یہی تو مقامِ اعتراض اور تعجب ہے کہ سقیفہ بنی ساعدہ میں خلافت کا معیار قرآن کی تعلیمات اور نبی ؐ پاک کی احادیث کے بجائے قریشی ہونا اور مہاجر ہونا بیان کیا گیا۔ حالانکہ پیغمبرِ اسلام ؐانہی نسلی←  مزید پڑھیے

پاکستانی معیشت-مجھے ہے حکمِ اذاں۔۔نذر حافی

گذشتہ کالم تو آپ نے پڑھا ہی ہوگا۔ عنوان تھا اچھائی پر مبنی مستقبل کی امید۔ آج برائی پر مبنی مستقبل کی بات کرتے ہیں۔ یعنی آج ہمارے پاس بات کرنے کو کچھ رہ ہی نہیں گیا۔ یہ دور سازشی←  مزید پڑھیے

پرندوں کا یکساں قومی نصاب۔۔نذر حافی

آج پھر صبح ہونے کی دیر تھی۔ دیوار پر پھر شور تھا۔ پرندے چہک رہے تھے۔ چمگادڑیں رات کی جدائی کا نوحہ کر رہی تھیں۔ کبوتروں نے غول در غول غُل مچا رکھا تھا۔ دیوار کے نیچے ایک تاریک غار←  مزید پڑھیے

عقائد کا اختلاف اور سانحہ پشاور۔۔نذر حافی

میرا آج کا کالم مولوی اسماعیل مرحوم کے نام ہے۔ مولوی اسماعیل مرحوم ایک مشہور دیوبندی مناظر تھے۔ فیصل آباد والے آج بھی انہیں اچھی طرح جانتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ شیعوں کے ساتھ مناظرے کرتے کرتے بعد←  مزید پڑھیے

یکساں نصابِ تعلیم اور ہارس ٹروجن تھیوری۔۔نذر حافی

ہارس ٹروجن تھیوری صرف یونانیوں تک محدود نہیں۔ یہ نسل در نسل ہماری اس دنیا میں چل رہی ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ ایک حملہ آور بادشاہ جب کئی سال تک ایک قلعے کو←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر اور تلخ حقائق۔۔نذر حافی

مجلسِ مذاکرہ جاری تھی۔ موضوع تھا “خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سَحَر پیدا۔” اس مصرعے کی روشنی میں محقق محمد بشیر دولتی نے مسئلہ کشمیر پر روشنی ڈالی۔ اُن کی گفتگو کا مرکزی خیال یہ تھا کہ آج←  مزید پڑھیے

بونوں کے سماج میں اقرارالحسن جیسے لوگ۔۔نذر حافی

سانحہ تلمبہ ابھی بالکل تازہ تھا۔ مقتول کا کفن بھی میلا نہ ہوا تھا۔ اس کی کٹی ہوئی انگلیوں سے خون رِس رہا تھا۔ میرے کالم کی سیاہی بھی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی۔ گذشتہ کالم کو ابھی چند گھنٹے←  مزید پڑھیے

سانحہ تلمبہ اور نشانیاں۔۔نذر حافی

رانا مشتاق ایک عام آدمی تھا۔ صرف عام ہی نہیں بلکہ ذہنی معذور بھی تھا۔ اس کے باوجود وہ میرے کالم اور میڈیا و سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ہے۔ آج اُس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی←  مزید پڑھیے

یومِ یکجہتی کشمیر وغیرہ وغیرہ۔۔نذر حافی

یومِ یکجہتی کشمیر ہم سب مناتے ہیں۔ ہر سال 5 فروری کو یہ دن منایا جاتا ہے۔ ہمارے ہاں کسی زمانے میں دن منانے کو بدعت و خرافات کہا جاتا تھا، دن منانے پر لڑائی اور پٹائی بھی ہوا کرتی←  مزید پڑھیے

کالم پڑھنے سے طلاق ہو جانے کا بِل۔۔نذر حافی

خبریں بھی چھوٹی اور بڑی ہوتی ہیں۔ سُپر لیڈ، لیڈ اور اداریے میں ہر خبر کو جگہ نہیں ملتی۔ کچھ خبریں تو اتنی چھوٹی ہوتی ہیں کہ انہیں ڈھونڈنے کیلئے خوردبین کی ضرورت پڑتی ہے۔ خبروں کے بڑے اور چھوٹے←  مزید پڑھیے

سانحہ مری اور بدمذہبوں کا بیانیہ۔۔نذر حافی

مری جنّت ارضی ہے۔ جنّت سے تو ہمیں عشق ہے۔ ہمیں صرف جنت میں جانے کا عشق نہیں بلکہ دوسروں کو بھیجنے کا بھی ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی تو ہمارے کچھ مسلمان بھائیوں نے جنّت میں جانے کیلئے←  مزید پڑھیے