نجم ولی خان - ٹیگ

ممکنہ سیاسی منظر نامہ/نجم ولی خان

قومی سیاسی تاریخ کے طالب علم کے طور پر مجھے مستقبل کا منظرنامہ نظر آنا شروع ہو گیا ہے۔ 9 مئی کے بعد ابھی 9  جون نہیں آیا مگر حالات اتنی تیزی سے بدلے ہیں کہ یقین نہیں آ رہا۔8 ←  مزید پڑھیے

اگرالیکشن نہ ہوئے؟-نجم ولی خان

یہ واضح ہوتا چلا جا رہا ہے کہ تمام ادارے الیکشن نہ کروانے کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ، جس نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر پنجاب کی نئی اسمبلی کے←  مزید پڑھیے

ارب پتی بھی سڑکوں پر/نجم ولی خان

میں نے جب سے صحافت شروع کی ہے لوگوں کومہنگائی کے خلاف شو ر مچاتے ہی دیکھا ہے مگر ان کی اکثریت غریبوں کی ہوتی ہے یا ان ہی کی نمائندہ تنظیموں کی مگر اسحق ڈار کو یہ کریڈٹ جاتا←  مزید پڑھیے

پنجاب پبلک سروس کمیشن/نجم ولی خان

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ملک ظفر اقبال کہہ رہے تھے کہ یہ ادارے میں تبدیلی ہی ہے کہ ایک وقت تھا کہ آپ کو یہاں گھسنے تک نہیں دیا جا رہا تھا اور ایک وقت←  مزید پڑھیے

اپوزیشن استعمال ہوجائے گی؟۔۔نجم ولی خان

مسلم لیگ نون نے اپنی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر نصف رضامندی ظاہر کر دی ہے، یعنی اب ایک رسمی ہاں کی ضرورت ہے جو میاں نواز شریف کریں گے۔ پنجاب اور مرکز←  مزید پڑھیے

نئے پاکستان کاانتظار ۔۔۔۔ نجم ولی خان

مجھے نئے پاکستان کا انتظار ہے اور اس کے لئے گیارہ اگست کی تاریخ مقرر کی جا رہی ہے جب تبدیلی کے نقیب عمران خان بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے۔ یہ الگ بات ہے کہ بد خواہوں کوابھی تک نیا←  مزید پڑھیے

ووٹ گواہی ہے۔۔۔۔نجم ولی خان

ان انتخابات میں وہ بہت کچھ نہیں جس کی آئین کی بالادستی اور جمہوریت کا تسلسل چاہنے والوں کو تلاش ہوتی ہے مگررجائیت پسندوں کو کچھ نہ کچھ تو ایسا ملتا ہے جس کی تعریف ہو سکتی ہے،وہ یوں ہے←  مزید پڑھیے

آپ کس پر بھاری ہیں؟۔۔۔۔۔نجم ولی خان

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ جناب آصف علی زرداری کے بارے نعرہ لگتا رہا ہے کہ وہ سب پر بھاری ہیں۔ بہت سارے دوست یہ سمجھتے ہیں کہ یہ نعرہ ان کی سیاست میں جوڑ توڑ اور←  مزید پڑھیے

ریاست کیا ہے؟۔۔۔۔۔نجم ولی خان

جب سے سیاست اور صحافت جیسے علوم میں عطائیت کو رواج ملا ہے تب سے ریاست کے لفظ کا استعمال اس طرح کیا جاتا ہے جیسے عطائی سٹیرائیڈز کا کرتے ہیں۔ کرنٹ افئیرز کے پروگراموں میں بغیر کسی جھجک اور←  مزید پڑھیے

بات یہاں سے شروع ہوتی ہے۔۔نجم ولی خان

میرے جماعت اسلامی کے دوست خوش ہیں ، نازاں ہیں ،فرحاں ہیں اور یقین مانئے مجھے بھی اپنے ہم وطن سیاستدان پر فخر اورمسرت کا احساس ہو رہا ہے۔جناب شمس الدین جماعت اسلامی پاکستان کے سوشل میڈیا ڈپیارٹمنٹ کے ڈائریکٹر←  مزید پڑھیے

اللہ کریم اُن کے حال پر رحم فرمائیں۔۔۔نجم ولی خان

میں جانتا ہوں کہ آئین ، جمہوریت، پارلیمنٹ اور عوامی حاکمیت آپ کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں، یہ موضوعات آپ کے وہ پر جلا سکتے ہیں جن کے ذریعے آپ اُڑنے کے خواب دیکھ رہے ہیں مگر کیا یہ←  مزید پڑھیے

محبت اور ہراساں کرنے میں فرق ۔۔۔ نجم ولی خان

میں نے ڈھیروں انگریزی، اردو اور پنجابی فلمیں دیکھی ہیں جو سرحد کےِ اس پار کی بھی ہیں اور سرحد کے اُس پار سے دنیا بھر کی بھی، میں ایسے اداروں میں رہا ہوں جہاں خواتین بھی مردوں کے ساتھ←  مزید پڑھیے

مخدوم خسرو بختیار کی عظمت۔۔۔نجم ولی خان

مخدوم خسرو بختیار جنوبی پنجاب کے ایک امیر ، نوجوان اور خوش شکل سیاستدان ہیں، میں بھول گیا کہ وہ بہت سمجھدار بھی ہیں اور سمجھ دار کیوں نہ ہوں کہ ان کے گھر دانے ہیں اور جس گھر دانے←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت کون دے گا؟۔۔۔نجم ولی خان

کیا ووٹ کو عزت دینا صرف غیر سیاسی حلقوں اور طبقوں کا کام ہے، بریگیڈئیر صاحب نے مجھ سے پوچھا، کیا اس حوالے سے سیاستدانوں پر صرف یہ ذمہ داری ہے کہ جب وہ اقتدار سے محروم ہوجائیں تو ووٹ←  مزید پڑھیے

میں آپ کو ووٹ کیوں دوں؟۔۔۔نجم ولی خان

خان صاحب! آپ میرے شہر میں آئے، بہت سارے مقامات پر آپ کی پارٹی نے ممبر سازی کے لئے کیمپ لگائے جہاں آپ نے خطاب کیا اور ایک ، مقام پر آپ کے خطاب کو سننے کے لئے میں بھی←  مزید پڑھیے

تنازعے کا واحد حل صلح ہے۔۔۔نجم ولی خان

یوں لگتا ہے کہ پاکستا ن میں سب سے زیادہ عوامی حمایت کا دعویٰ رکھنے والی جماعت اورریاستی اداروں کے درمیان تنازعہ بڑھتا چلاجا رہا ہے۔ مجھے ایک سیاسی جماعت کے مستقبل کے بارے کوئی خاص فکر نہیں ہے کہ←  مزید پڑھیے

ہنگ پارلیمنٹ کی طرف ایک قدم۔۔نجم ولی خان

میں شروع سے ہی کہتا چلا آ رہا ہوں کہ ’وہ‘ انتخابات کے انعقاد کے خلاف نہیں ہیں مگر مسلم لیگ نون کی فیصلہ کن اکثریت کے بہرحا ل خلاف ہیں کیونکہ’وہ‘ جان چکے ہیں کہ نواز شریف ناقابل اصلاح←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کا شکریہ۔۔نجم ولی خان

ہم میں سے بہت سارے سابق آرمی چیف راحیل شریف کا شکریہ ادا کرتے نہیں تھکتے تھے، کچھ اس لئے کہ نواز حکومت کے خلاف دھرنے ہوئے اور کچھ اس لئے شکریہ ادا کرتے تھے کہ دھرنے ہونے کے باوجود←  مزید پڑھیے

نواز شریف بنام شہباز شریف۔نجم ولی خان

پیارے شہباز، سدا خوش رہو، تمہارا مکتوب ملا اور حالات سے آگاہی ہوئی، تمہاری دعاؤں اور نیک تمناؤں کا میری ہی نہیں تمہاری بھابھی کلثوم اور بھتیجی مریم کی طرف سے بھی بہت بہت شکریہ۔ ابھی مجھے لندن آئے ہوئے←  مزید پڑھیے