ناول - ٹیگ

خس و خاشاک زمانے۔۔مستنصر حسین تارڑ/تبصرہ۔ ۔بلال حسن بھٹی

مستنصر حسین تارڑ عہد حاضر میں اردو ادب کا ایک بڑا نام ہیں۔ وہ اس خطے میں داستان گوئی کی قدیم روایت کے سچے پیروکاروں میں سے ہیں۔ بلکہ انہوں نے داستان گوئی کی قدیم روایت کو نئی بلندی سے←  مزید پڑھیے

بُک ریویو/ہالینڈ میں مقیم ناول نگار صفدر زیدی کے ناول ” بھاگ بھری” پر احمد سہیل کی تقریظ اور تجزیہ”

صفدر زیدی کا ناول ’ بھاگ بھری ‘‘ پاکستانی معاشرے کے کھوکھلے پن، ذہنی وفکری انحطاط،اور سماجی استبداد کی لہو انگیز داستان ہے۔ چھوٹی چھوٹی کہانیوں نے مل کر اس ناول کو جنم دیا ہے۔ان داستانوں میں فرد سے فرد←  مزید پڑھیے

نیا انگریزی ناول ڈیوائن سول۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفی سرحدی

بھارت کے شہر بنگلور سے تعلق رکھنے والی انگریزی کی شاعرہ عائشہ فاطمہ کا پہلا ناول Divine Souls کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔ عائشہ فاطمہ اس سے پہلے انگریزی میں شاعری کرتی رہی ہے لیکن اس بار پبلشر نے←  مزید پڑھیے

عوامی قلمکار،ابن صفی۔۔ابراہیم جلیس/شکور پٹھان

مزے جہان کے اپنی نظر میں خاک نہیں وقلیلا”ماتشکرون۔۔۔۔۔۔اور تم بہت ہی کم شکر کرتے ہو! یہ شکوۂ ایام نہیں،میرے مولا و مالک کا شکر ہے۔ آج جب دنیا جہان کی ساری نعمتیں صرف ایک خواہش کی دوری پر ہیں←  مزید پڑھیے

فکشن کی طلسماتی دنیا ۔۔۔۔۔محمد عامر خاکوانی

آج کل یہ حال ہوچکا ہے کہ جب کمپیوٹر یا موبائل کے ذریعے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر نظرڈالی جائے تو ایک نیا ہنگامہ، نئی قسم کا طوفان آپ کا منتظر ہوتا ہے۔ آدمی نے بیوی کی آنکھ بچا کر←  مزید پڑھیے

فیصل آباد ریڈز: کتاب بینی کی دنیا میں ایک بیش قیمت جزیرہ ۔۔۔ عامر حسینی

فیصل آباد ریڈز فیصل آباد کے کچھ نوجوانوں کا کارنامہ ہے۔ انھوں نے یہ کلب فکشن اور نان فکشن کتابوں کی ریڈنگ کو فروغ دینے کے لیے بنایا۔ابتداء میں یہ محض تین سے پانچ افراد نے شروع کیا تھا۔اب اس←  مزید پڑھیے

شہادت۔۔آدم شیر/افسانہ

وہ ہر رات وہیں کھڑی ہوتی جہاں اس وقت تھی۔ سردی ہو یا گرمی، نکھری نکھری چاندنی ہو یا دھند کے بادل چھائے ہوں حتیٰ کہ بارش بھی ہو رہی ہوتی تو وہ اِسی چوک میں مچھلی والی دکان کے←  مزید پڑھیے

رابندر ناتھ ٹیگور کا ناول،گورا۔۔تصنیف حیدر

کلکتہ شہر میں نے کبھی نہیں دیکھا۔معلوم ہے کہ وہاں غالب نے اٹھنی پر شاندار حویلی کرائے پر لی تھی، یہ بھی جانتا ہوں کہ داغ کی محبوبہ یہیں رہا کرتی تھیں۔فورٹ ولیم کالج، کلاسیکی متون کی تیاری کا وہ←  مزید پڑھیے

ورجینیا وولف کی اک تقریر۔۔ ماذر بلوچ

انگریزی ادب کی معروف ادیبہ اور حقوقِ نسواں کی علم بردار ورجینیا وولف نے 1931 عورتوں کی ایک انجمن کی دعوت پر ایک یادگار تقریر کی تھی۔ جو درج ذیل ہے۔ جب آپ کی سیکرٹری نے مجھے فون کیا تو←  مزید پڑھیے

اپنی طرز کے دو انسائیکلو پیڈیاز۔سیمیں کرن

وقت کو اسی لیے شاید خدا کہا گیا ہے کہ کچھ فیصلے وقت کے ہاتھ میں ہوتے ہیں ،کچھ لمحے ،کچھ وقت منتخب ہوتے ہیں ،یا پھر ان وقتوں میں کچھ فیصلوں کا انتخاب کرلیا جاتا ہے۔اور یہ وقت کا←  مزید پڑھیے