ناصر منصور - ٹیگ

 سماجی انصاف سرمایہ پر محنت کی فتح میں ہی مضمر ہے ۔۔ناصر منصور

 سماجی انصاف سرمایہ پر محنت کی فتح میں ہی مضمر ہے ۔۔ناصر منصور/یکم مئی کے عظیم مبارزہ کو گزرے ایک سو چھتیس برس بیت چکے، اس دوران انسانی سماج بے شمار تجربات، ناقابل یقین حاصلات، الم ناک حادثات، انقلابات سمیٹے←  مزید پڑھیے

ہائی گیٹ قبرستان کا سب سے مقبول باسی- ناصر منصور

ہائی گیٹ لندن کے قبرستان میں ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد معلوم اور نامعلوم افراد مدفون ہیں لیکن اس قبرستان کا ایک مکیں ایسا بھی ہے جس کی قبر پر ہمیشہ تازہ پھول رکھے ملتے ہیں۔ کارل مارکس جسے←  مزید پڑھیے

تبدیلی یا معاشی دہشت پسندی ۔۔۔۔ناصر منصور

حکومت نے اب تک جو کیا ہے وہ ان دعوؤں کو تقویت پہنچا رہا ہے کہ کچھ بدلنے والا نہیں ہے۔یہ کوئی خوشی کی خبر نہیں ہے لیکن زہر کو قند کہنا بھی تو دھوکہ دہی کے زمرہ میں ہی←  مزید پڑھیے

خواب: سودن میں مدینے کی ریاست، تعبیر: آئی ایم ایف کی غلامی کا طوق۔۔۔۔۔ ناصر منصور

آزادی کی سات دہائیاں گزرنے کے باجود ہمارا معاشرہ بدقسمتی سے اس قدر بھی مہذب نہیں ہو سکا ہے کہ ریاستی امور کو چلانے کے لیے آئین اور قانون میں طے شدہ طریقہ کار سے انتخاب کروا سکے ماضی کی←  مزید پڑھیے

دھاندلی کی سائنس کے اسپائی ماسٹرز۔۔۔ ناصر منصور

معروف معنوں میں انتخابی دھاندلی اور من پسند نتائج کے حصول کی ابتدا فوجی آمرجنرل ایوب کے دور سے ہوئی اور یہ آج تک جاری ہے۔ملک میں کوئی انتخابات ایسے نہیں گزرے جس کے نتائج عوام کے لیے عمومی طور←  مزید پڑھیے

سویلین بالا دستی کا سوال ؟…. ناصر منصور

 انتخابات کا کسی بھی حیلے بہانے التوا یا پھر عوام کی منشا کے برخلاف انتخابات کے من پسند نتائج ایک بڑے سیاسی بحران کو جنم دینے کا باعث بن سکتے ہیں ۔جس کے معاشی اور معاشرتی اثرات بھیانک ہوں گے←  مزید پڑھیے

نیا جمہوری بیانیہ۔۔ناصر منصور

پاکستان کب بحران کا شکار نہیں رہا ، یہ اپنے وجود میں آنے سے لے کر آج تک مسلسل بحرانی کیفیت کا شکاررہا ہے ۔ گوہر بار اس کی وجوہات مختلف رہی ہیں لیکن بعض وجوہات ایسی ہیں جو مستقل←  مزید پڑھیے